GRAVE OF
SYENDA HAWWA ___THE EVE
(MAQBARA
AMMANA HAWWA)
مقبرہ
آمنا حوا
============
یہ جدّہ شہر کے وسط میں موجود ایک قبرستان کی تصویر ہے
جس کا نام '' مقبرہ آمنا حوا '' یعنی '' ہماری ماں حوا کا
قبرستان '' ہے - اس قبرستان کے مرکزی دروازے کے سامنے موجود
بورڈ جس کی تحریر کو مصلحتا'' میں نے مٹا دیا تھا ، اس پر یہی
الفاظ یعنی '' مقبرہ آمنا حوا '' لکھا ہوا ہے - عربی میں مقبرہ
، قبرستان کو کہتے ہیں -
اس قبرستان کے لیے روایت یہ ہے کہ اس میں تاریخ انسانیت کی
پہلی خاتون '' بی بی حوا '' مدفون ہیں - اس قبرستان کے اندر
کچھہ قبور ہیں جن کی لمبائی عام قبور سے کچھہ زیادہ ہے - کوئی
واضح نشانی موجود نہیں جو اس بات کو سو فیصد یقینی بنا سکے کہ
کون سی قبر بیبی حوا کی ہے - یہاں موجود خدمتگار یا تو کچھہ
بتاتے نہیں یا پھر غیر یقینی کی کیفیت میں کسی قبر کی طرف
اشارہ کر دیتے ہیں جس پر یقین سے کچھہ نہیں کہا جاسکتا - لیکن
ان سب باتوں کے باوجود یہ بات یقینی ہے کہ یہ مقام ہے وہی جس
کے کسی حصے میں '' بی بی حوا '' آسودہ خاک ہیں - اس لیے اس
قبرستان کا نام '' مقبرہ امنا حوا'' رکھا گیا ہے
ورنہ اس کی کوئی ضرورت نہ تھی -
دوسرے یہ کہ جدہ شہر کا نام بھی جدہ '' بی بی حوا ''کے نام پر
ہی رکھا گیا ہے - بیبی حوا کیوں کہ پوری انسانیت کی '' جد ''
ہیں اور اس شہر میں محو استرحت ہیں ، اس لیے اس کا نام جدہ
رکھا گیا ہے - عربی میں '' جد '' دادی ماں کو کہتے ہیں اور
بیبی حوا واقعی پوری انسانیت کی ماں ہیں - اور اگر آپ غور کریں
تو ہم اردو میں بھی اپنی سابقہ پشتوں کو '' جد امجد '' یا ''
آباؤ اجداد '' کہ کر پکارتے ہیں اور یہ لفظ '' اجداد'' ---- ''
جد '' کی جمع ہے -
پاکستان بھارت اور دیگر ممالک سے حج اور عمرے پر انے والوں کی
پہلی منزل جدّہ ہوتی ہے یعنی سب یہاں آتے ہے لکن مناسب رہنمائی
نہ ہونے کی وجھ سے سو فیصد حاجی اس مقام کی زیارت سے محروم
رہتے ہیں -
IN ENGLISH
===========
In arabic "GIDH" means ' The grand mother' and the name of the city Jeddah as been derived from such word. The reason of this fact is that the mother of whole universe ---the first lady of human history ---syeda Hawa( The eve) has beeen lying to rest in the center city of Jeddah.
In the center city of
jeddah there is a road name --- Hi-ul-Ammaria--- (I am very sorry that i forget
the exact name of the road where this grave yard..i
wrote the name is little bit confusing. Pilgrims might ask
this road fron any jeddah taxi driver) .Near
to this road there is a grave yard name MAQBARA_AMANNA
HAWWA. A name plate of its' name is fixed besides the
main gate of the grave yard.
Main gate of Maqbara Ammna Hawwa--(Grave yard in Jeddah)
When you enter in grave yard you will see few very long graves. One of them is the grave of bibi Hawwa. There is no direction and name plate is fixed which could specify the exact location of this grave but if it is asked from the worker, looking after graves there , they might point out exact location of such grave. If the exact grave is not located , we may atleast see the surroundings where the holy syeda Hawwwa is burried. The special sign to see these graves is that they all very long in size as compare to normal graves of today in other grave yards.
Beautiful look of cemetry where syeda Hawwa has benn lying to rest. Long size graves might bee seen. Out
side residential jeddah and side pigeons might be seen.
Another view
NEXT PAGE
PREVIOUS PAGE
LIST PAGE