MINA GUEST PALACE (URDU )



اھلا'' کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ آپکو حرمین شریفین کے ہر گوشے سے آپکو روشناس کرایے - ظاہر ہے ان میں بہت سے مقامات تو ایسے ہیں جو روحانی تاریخ رختے ہیں لیکن کچھ مقامات ایسے بھی ہیں جو روحانی پہلو تو نہیں رکھتے لیکن انکا بطور جنرل نالج انکا جاننا آپکے لیا ضروری ہے -
آج کی تصویر بھی ایک ایسے ہی مقام کی ہے جو روحانی تاریخ کے لحاظ سے تو کوئی خاص اہمیت نہی رکھتا سواۓ اس کے کہ یہ منی کے مقدس میدان میں موجود سے - لیکن اس کے بارے میں آپکو کی معلومات ہونی چاہیے

آج کی تصویر بھی ایک ایسے ہی مقام کی ہے جو روحانی تاریخ کے لحاظ سے تو کوئی خاص اہمیت نہی رکھتا سواۓ اس کے کہ یہ منی کے مقدس میدان میں موجود سے - لیکن اس کی یہ حقیقت آپکو معلوم ہونی چاہیے کہ یہ اصل میں منی میں بنے حاجیوں کے لاتعداد خیموں کے ساتھ ایک پہاڑی کے دامن میں سعودی بادشاہ کا مہمان خانہ ہے جسکو محل کا درجہ حاصل ہے اور دوران حج سعودی حکمرانوں کی فملیز یا انکے مہمان اس محل میں قیام کرتے ہیں - -


NEXT PAGE
PREVIOUS PAGE
LIST PAGE