رسول
                          مکرم صلی الله علیہ وسلم کی اونٹنی ( قصوی ) کی
                          آنکھوں پر پٹی باندھ دی گئی -
                           ( جاننے کے لیے پڑھیے )
==================================================
                          
                        
                        
                          آپکی خدمت میں اس وقت جو تصویر پیش کی جارہی ہے
                          ، یہ مدینہ المنوره کے میوزیم
                          '' دار المدینہ '' سے لی گئی ہے جس میں تمثیلا''
                          رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم کی اونٹنی ( قصوی
                          ) کو دیکھایا گیا ہے اور اس کے زریعے اس واقعہ
                          کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ رسول مکرم صلی
                          الله علیہ وسلم کے وصال کے موقع پر جہاں اصحاب
                          اکرم اور اہل بیت غم زدہ اور رنجیدہ تھے اس وقت
                          آپکی وفادار اونٹنی بھی رنج و الم کی پیکر بنی
                          ہوئی تھی -
                          رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم کی اونٹنی ( قصوی
                          ) آپکے دنیا سے رحلت کر جانے کی خبر سے پوری طرح
                          واقف تھی اور اسنے آپکی جدائی کے غم میں نہ صرف
                          کھانا پینا چھوڑ دیا تھا بلکہ رو رو کر اپنی
                          آنکھوں کی بینائی کو بھی متاثر کر لیا تھا -
                          
                          اسکا غم اور کرب جب بہت بڑھا تو کہا جاتا ہے کہ
                          اصحاب اکرم نے اسکی آنکھوں کے گرد کپڑا باندھہ
                          دیا تھا تاکہ اسکی آنکھیں اسوقت کے کرب ناک
                          ماحول کو مزید نہ دیکھ پائیں -
                          اسی تاریخی واقعہ کو اس ریپلیکا میں دیکھایا
                          جایے - واضح رہے حقیقی واقعہ کے وقت گنبد خضرہ
                          موجود نہیں تھا -
                          =================================
                          IN ENGLISH
                          ==================
                          …children are moved by the heart tugging story
                          of Qaswa, our Blessed Prophet SallAllahu
                          alaihi wasallam’s faithful camel…after his
                          SallAllahu alaihi wasallam demise, Qaswa
                          refused to eat or drink and her eyesight was
                          affected due to her constant weeping…some
                          narrations say she became blind and Allah
                          Ta’ala knows best…the Sahabah RadhiAllahu
                          anhum tied a cloth around her eyes to ease the
                          suffering…SubhanAllah…
=======================================================
                      
                    
    NEXT
                                  PAGE
                                PREVIOUS PAGE 
                               LIST PAGE