مکان  و مسجد
 سیدنا  بلال حبشی رضی الله  تعالی عنہ
 
 

 مدینہ میں مسجد نبوی سے چند قدموں کے فاصلے پرمسجد
 بلال
موجو د ہے --- یہ  عظیم مرتبت صحابی ور موذن رسول صلی الللہ
 علیہ وسلم کا مکان
تھا
---

- یہ مسجد جنت الپقیع کے قریب ہے -اگر ہم جنت الپقیع کے مرکزی دروازے سےسیدھے
  باہر نکلیں ور الٹے ہاتھ کی جانب دکھیں تو اس مسجد کا سبز گمبد ور مینار صاف نظر اتے ہیں -


جب مسجد نبوی کی تعمیر موکمل ہوئی ور اذاں کے الفاظ متعین ہوے تو رسول الله  نے صلی الللہ
 علیہ وسلم نے سیدنا بلال حبشی کو حکم دیا کہ آپ مسجد کی چھت  پر چڑھ کی اذاں دیں ور
 اس طرح عظیم دیں کی عظیم عبادت اذاں کو سب سے پہلے دینے کا اعزاز سیدنا  بلال کو حاصل ہوا


مسجد نبوی کی وہ چھت جس پر کھڑے ہوکر سیدنا بلال حبشی نے  دیں اسلام کی پہلی اذان دی آج بھی مسجد
 نبوی کے ریاض الجنہ میں موجود ہے ور آج بھی وہیں سے اذان دی جاتی ہے -
تصویر میں سیڑھیوں کے ساتھ  بنی جو چوٹی سے چھت نظر آ رہی ہے وہ ہی وہ مقام ہے جہاں پہلی اذان دی
 گئی



Next Main Index Back