12
بھارت کے مسلمانوں سے میرا کیا خاص رشتہ ہے




ویسے تو میں ہفتے کے چھہ دن الگ تھلگ مسجد الحرام میں مطاف کے ایک کونے میں کھڑا رہتا ہوں مگر جمعہ کے مبارک دن، جمعہ کی نماز سے قبل اورعیدیں میں عید کی دونوں نمازوں سے قبل مجھے مقام ابراہیم کے قریب کعبہ مشرفہ کے بالکل مقابل لا کر رکھہ دیا جاتا ہے اور محترم امام کعبہ مجھہ پر کھڑے ہوکر خطبہ ارشاد فرماتے ہیں -

جی ہاں آپ نے صحیح پہچانا میں ''ممبر کعبہ '' ہوں - آپ ہر جمعہ کو اپنے ٹی وی اسکرین پر حرم کعبہ سے نشر کی جانے والی جمعہ کی نماز دیکھتے ہوے بآسانی میری زیارت کر سکتے ہیں لیکن شاید آپکو یہ علم نہ ہو کہ میرا بھارت کے مسلمانوں سے ایک اٹوٹ رشتہ ہے اور بھارت کے مسلمان مجھہ پر جتنا فخر کریں کم ہے -

آپ صرف اتنا بتادیں کہ میرا بھارت کے مسلمانوں سے ایسا کیا خاص رشتہ ہے جس پر وہ فخر اور اور دنیا کے دوسرے مسلمان انپر رشک کرتے ہیں - 
========================================
جواب نوٹ کریں پلیز
=============
کعبہ مشرفہ کا یہ نیا منبر سن ٢٠٠٢ میں مسجد الحرام میں 
لایا گیا - اس منبر کی تعمیر میں جو ماربل استمال ہوا وہ سابقہ یوگوسلواکیہ کی ایک ریاست '' میسوڈونا '' سے امپورٹ کیا گیا اور بھارت کے شہر '' اجمیر '' کے مسلمان کاریگروں نے مغلیہ طرز کی نقش و نگاری سے اسکے وجود کو اس خوبصورت انداز میں تراشا کہ یہ بیحد جاذب نظر ہوگیا - اور اسکی یہی خوبصورتی مسجد الحرام کا اب ایک حصہ ہے - اس تناظر میں بھارت اور خاص طور سے اجمیر کے مسلمان اپنی اس عاجزانہ کنٹریبیوشن پر جینا فخر کریں کم ہے -

IN ENGLISH 
================

ANOTHER VIEW OF PULPIT STANDING IN A SIDE CORNER OF MUTAF 

The ornamental design for the Masjid al Haram minbar was produced by Jay Bonner in the same pan-Islamic style that he originally developed for the Sliding Domes at the Prophet’s Mosque in Medina. This white marble for this minber is from Macedonia, and was hand carved by the finest Muslim stone 
workers in Ajmer, India. The floral panels are of two types: high relief, and pierced. The high relief panels include inlaid Persian turquoise stones set in gold plated bezels. The floral elements in the pierced panels are designed so that they have optimum contact with one another; thus providing greater structural integrity to each pierced panel. The Masjid al Haram minbar is mechanized so that it can be easily removed from the Haram courtyard during the Hajj; thereby avoiding potential accidents among the throng of circumambulating pilgrims
==========================


======================================================
====================READ MORE====================


YOU WOULD HAVE NEVER READ
THESE AHLAN
ARTICLES
===================================

1.متکلم اور متکا کہاں کھو گۓ ؟

2.اور زمین پھٹ گی
3. کعبہ مشرفہ میں جانور بھی مقیم رہے
4.آج کی سا ینس اس معجزے کو ثابت کر رہی ہے

5.آپ نے دیکھا تو ماشا للہ بہت ہے لیکن  کبھی غور کیا ہے ؟


6.کیا آپکو '' مصلی جبریل علیہ سلام '' کی اہمیت کا علم ہے

7.مطاف کے ٹھنڈے پتھر اور انکا اصل مسکن 

8.کعبہ مشرفہ کا باب  مسدود دیکھیے
9.غیر مسلم مکّہ مکرمہ میں داخل کیوں نہیں ہو سکتے
10.لوگ آتے ہیں پر قریب سے گزر جاتے ہیں


11.کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا
12.بھارت کے مسلمانوں سے حرم مکی کے ممبر شریف کا کیا رشتہ ہے
13.میں دیکھنے کی چیز ہوں مجھے ضرور دیکھیں
14.میرا نام حطیم ہے - کیا میں مکمل طور سے کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں
15.سیدنا عباس رضی الله تعالی عنہہ کے مکان مبارک کا نشان آج بھی دیکھا جا سکتا ہے




16. جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں


17. مسجد جعرانہ کا نام مسجد جعرانہ کیوں پڑا


18. طواف تو کبھی نہیں رکتا


19. ایک حاجی زیادہ سے زیادہ کتنے دن حالت احرام میں رہ سکتا ہے
 


حلی لوگ حرمی لوگ اور آفاقی لوگ کون ہوتے ہیں . 20


21.  کیا ہجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا
 


22. قرآن پاک میں ''عدوۃ الدنیا " کس مقام کو کہا گیا ہے ؟ ہم سے اکثر نے یہ  مقام  دیکھا بھی ہوگا
-


23. کیا آپ کے علم میں ہے کہ سیدنا عمر رضی الله تعالی عنہ کے دور خلافت میں جب پہلی تراویح با جماعت پڑھائی گئی تو اسکے حافظ و امام کون تھے ؟


24. کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت ہو سکتا ہے کہ اس میں حقیقت ہو -