میں دیکھنے کے چیز ہوں، مجھے ضرور دیکھیں





سوال
اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتایں:-
١- یہ کیا ہے ؟ یہاں دو بڑی اہم تاریخی چیزیں نظر آرہی ہیں جن میں سے ایک تو شاید اب ہم کبھی نہ دیکھ سکیں تاہم دوسری چیز دیکھ سکتے ہیں - دونون چیزوں کا نام بتایں - اور

٢- یہ بھی بتایں یہ مقام ایسا کیوں نظر آرہا ہے - اس کے ساتھ کیا ہوا کہ یہ ایسا ہو گیا ؟

اور
ہاںپھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK

http://www.ahlanpk.org/
----------------------
in english
-----------------------
plz see pic

Can you tell:-

1. what is it ? you may see two important hitorical
things here .Now one among these two, might vever
be seen again by us but the second one can be
viewed even today.TELL THE NAME OF BOTH THE THINGS. and

2 .Tell what was happened with this spot that i became like
this as shown in the pic.

=========================


اصل میں یہ کعبہ مشرفہ کے اندر زمین میں گڑی لکڑی کی قدیم بیم کی تصویر ہے - ذرا اس کی تفصیل دیکھیں :-

سن ١٠٤٠ ہجری یعنی آج سے چار سو دو برس قبل سلطان مراد
خان کے دور میں جب شدید بارشیوں کے پاعث جب کعبہ مشرفہ کی دیواروں کو شدید نقصان پنہچا تو کعبہ کی نئی دیواریں بنائی گیئں- 
،
تب سے کعبہ کی تزئین و آرائش کا کوئی بھرپور کم نہیں ہوا تھا اور سن ١٩٩٦ عیسوی تک اس بات کو ٣٧٥ سال گزر چکے تھے اور کعبہ کی از سرنو تزئین و آرائش نہ گزیر ہو گئی تھی -

اسکی بیرونی دیواروں کے ساتھ اندرونی حصہ بھی مرمت طلب تھا.-
باہر کی دیواروں میں اینٹوں کے درمیان مصالحہ اکھڑ گیا تھا.- اینٹوں کی رنگت ماند پڑ چکی تھی -اینٹوں کے درمیان جو خلا پیدا ہوگیا تھا- اسمیں سفید چونٹیاں تھیں - شاید انہون نے ہی یہ خلا بنایا ہو- واللہ اعالم -

لیکن ان چونٹیوں سے متعلق ایک تاریخی بات یہاں نوٹ کرتے چلیں تاکہ ہمیں یہ احساس رہے کہ شاید انکا یہاں رہنا الله کا حکم ہو - اس کا کوئی واضح ثبوت تو نہیں ہے لیکن ایک تاریخی واقعہ ان چونٹیوں کا ضرور کعبہ مشرفہ سے منسلک ہے - جب اہل مکّہ نے کعبہ کی دیوار پر ایک غیر منصفانہ مطالبہ لٹکایا کہ بنو ہاشم اور دیگرقبیلے کے ان لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کیا جاے گا جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا ساتھ دیں گے - اس موقع پر الله تعالی نے چونٹیوں کو حکم دیا کہ وہ دستاویز کو کھا جائیں - ان چوٹیوں نے تین سال کے عرصے میں اس کو چٹ کر ڈالا ما سوا اس جگہ کے جہاں الله کا نام لکھا تھا -

اس کےعلاوہ کعبہ مشرفہ کے اندرونی حصے کے دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں اور لکڑی کی بیمین اور لکڑی کے پلر پر پھپھوند لگ چکی تھی -

یہ تصویر بھی ایک بیم کی ہے جو کعبہ کے اندر زمین میں گڑی تھی - اب کیوں کہ یہ جگہ دوبارہ برابر کر دی گیی ہے لہذا اپ شاید ہم اپنی زندگیوں میں کبھی اس جگہ کو نہ دیکھ سکیں تاہم یہ لکڑی تبدیل کردی گیی ہے اور اس تاریخی لکڑی کے کچھ حصے مکّہ کے میوزیم میں محفوظ ہیں جنھیں ہم دیکھ سکتے ہیں -

ہ سب تفصیل جاننے کے باوجود اگر آپ اھلا'' کی 66 وین پکچر گیلری نہیں دیکھیں گے تو بہت کچھ مس کر جائیں گے -- بہت نادر تصاویر ہیں جو آج تک پرنٹ یا الیکٹرونک میڈیا میں پیش نہیں کی گیں- آپ ضرور کلک کریں اس لنک کو
http://www.ahlanpk.org/pg66.html
==============================================================================




======================================================
====================READ MORE====================


YOU WOULD HAVE NEVER READ
THESE AHLAN
ARTICLES
===================================

1.متکلم اور متکا کہاں کھو گۓ ؟

2.اور زمین پھٹ گی
3. کعبہ مشرفہ میں جانور بھی مقیم رہے
4.آج کی سا ینس اس معجزے کو ثابت کر رہی ہے

5.آپ نے دیکھا تو ماشا للہ بہت ہے لیکن  کبھی غور کیا ہے ؟


6.کیا آپکو '' مصلی جبریل علیہ سلام '' کی اہمیت کا علم ہے

7.مطاف کے ٹھنڈے پتھر اور انکا اصل مسکن 

8.کعبہ مشرفہ کا باب  مسدود دیکھیے
9.غیر مسلم مکّہ مکرمہ میں داخل کیوں نہیں ہو سکتے
10.لوگ آتے ہیں پر قریب سے گزر جاتے ہیں


11.کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا
12.بھارت کے مسلمانوں سے حرم مکی کے ممبر شریف کا کیا رشتہ ہے
13.میں دیکھنے کی چیز ہوں مجھے ضرور دیکھیں
14.میرا نام حطیم ہے - کیا میں مکمل طور سے کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں
15.سیدنا عباس رضی الله تعالی عنہہ کے مکان مبارک کا نشان آج بھی دیکھا جا سکتا ہے




16. جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں


17. مسجد جعرانہ کا نام مسجد جعرانہ کیوں پڑا


18. طواف تو کبھی نہیں رکتا


19. ایک حاجی زیادہ سے زیادہ کتنے دن حالت احرام میں رہ سکتا ہے
 


حلی لوگ حرمی لوگ اور آفاقی لوگ کون ہوتے ہیں . 20


21.  کیا ہجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا
 


22. قرآن پاک میں ''عدوۃ الدنیا " کس مقام کو کہا گیا ہے ؟ ہم سے اکثر نے یہ  مقام  دیکھا بھی ہوگا
-


23. کیا آپ کے علم میں ہے کہ سیدنا عمر رضی الله تعالی عنہ کے دور خلافت میں جب پہلی تراویح با جماعت پڑھائی گئی تو اسکے حافظ و امام کون تھے ؟


24. کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت ہو سکتا ہے کہ اس میں حقیقت ہو -