میرا نام حطیم ہے - کیا میں پورے کا پورا کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں ؟
_


سوال

حج اور عمرے کے مہمان جب بھی طواف کرنے آتے ہیں ، کعبہ کی شمالی دیوارکے ساتھ نصف کرہ کی شکل میں مجھے وہاں ضرور موجود پاتے ہیں اور طواف سے فارغ ہو کر وہ دیوانہ وار میرے اندر آکے دو رکعت نفل پڑھنے کے کوشش کرتے ہیں - اس ہی لیے ہمیشہ میرے اندر بہت رش رہتا ہے -
جی ہاں میرا نام حطیم ہے اور کچھ لوگ مجھے حجر اسمعیل بھی کہتے ہیں اور میرے اندر آ کے لوگ اس لیے نفل پڑھتے ہیں کہ انکو علم ہے کہ میں کعبہ مشرفہ کا اندرونی حصہ ہوں اور کسی وجہہ سے کعبہ کے اندر جانے سے رہ گیا ہوں لیکن پھر بھی میرا آپ سے یہی سوال ہے کہ کیا میں واقعی کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں ؟
اگر آپ کو اس کا جواب معلوم ہو تومجھے ( حطیم ) کو بھی ضرور بتائیں کہ واقعی میں کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں ؟

اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
____________________________________________
QUESTION IN ENGLISH
____________________________________________
IN this pic you may see the space covered with the half circled wall besides norther wall of holy kabba is commonly known as HATEEM or HAR-E-ISMAEL. Pilgrims keep firm believe in it that it was the inner oart of holy Kaba but due to some unavoidable circumstances it remained out from kabba. Pilgrims offer their nafil prayers with the belief that the praying in this area is like praying in side kabba . Because of such reason it remains crowed all the time except 5 time mandatory salat( 5 time faraz namaz/salat)

CAN YOU PLEASE CONFIRM IS HATEEM REALLY INNER PART OF HOLY KABBA ?

ONE THING MORE
you have waseem web AHLAN for such unique pic and interesting information. So why do you not click it:
http://www.ahlanpk.org/
----------------------------------------------------------------
جواب حاضر ہے
______________
اس عمومی تصور سے سب ہی آشنا ہیں کہ حطیم کعبہ مشرفہ کا اندرونی حصہ ہے - لیکن ایک بڑی حقیقت سے کم ہی لوگ واقف ہیں اور لوگوں کے زہن میں ایک بڑی غلط فہمی ہے جس کے ازالے کے لیے اھلا '' کے پلیٹ فارم سے یہ سوال پیش کیا گیا تھا - اگر بات صرف اتنی ہوتی کہ حطیم کعبہ مشرفہ کا اندرونی حصہ ہے تو
شاید اس سوال کو پیش کرنے کی ضرورت نہ پڑتی لیکن اس حقیقت کا کم ہی لوگوں کو علم ہی کہ پورے کا پورا حطیم کبھی بھی کعبہ کا حصہ نہیں رہا -

حطیم کے سامنے والی کعبہ کی دیوار جو اس تصویر میں نظر آرہی ہے کعبہ کی شمالی دیوار کہلاتی ہے جو موجودہ کعبے کی واحد دیوار ہے جو کعبہ کی اصل بنیادوں پر قائم نہیں ہے - اسی لیے اس کے سامنے حطیم ہے - باقی کعبہ کی تینوں دیواریں کعبہ کی اصل بنیادوں پر قائم ہیں -

حطیم کے سامنے موجود کعبہ کی شمالی دیوار سے جو اس تصویر میں بھی نظر آ رہی ہے حطیم کے اندر محض
٣.١-------تین اعشایہ ایک------ میٹر کا رقبہ کعبہ کا اندرونی حصہ ہے اور باقی پچھلا حصہ کبھی بھی کعبہ کا اندرونی حصہ نہی رہا - اس پچھلے حصے کو حجر اسمعیل کہتے ہیں- حجر اسمعیل دراصل وہ جگہ ہے جہاں سیدنا اسماعیل علیہ سلام اور انکی والدہ بیبی ہاجرہ سکونت پذیر تھےاور یہ جگہ کعبہ کی اس اصل شمالی دیوار سے بالکل ملحق تھی جو اسوقت کعبہ کی اصل بنیاد پر بنی تھی جو ظاہر ہے اب نہیں ہے -
-

تو اب یہ بات صاف ظاہر ہوگیئ کہ حرف عام میں ہم جس مقام کو حطیم کہ تے ہیں اصل میں وہ کچھ یوں ہے :

حطیم = کعبہ کا بغیر چھت والا حصہ + حجر اسمعیل

جب سیدنا ابراہیم اور سیدنا اسماعیل علیہ سلام نے کعبہ کی دیواریں تعمیر کی تھیں تو وہ اصل بنیادوں پر تھیں اور کعبہ کے باہر شمالی دیوار سے ملحق حجر اسمعیل تھا اورسیدنا اسماعیل علیہ سلام اپنی والدہ کے ساتھ وہاں رہتے تھے - ان دونون ہستیوں کا انتقال ہوا اور وہ حجر میں دفن ہوتے-

پھر صدیاں گزر گئیں اور رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی حیات مبارک کے دوران جب قریش نے کعبہ کی
تعمیر کی تو جائز اور حلال سرمایا نہ ہونے کے وجہہ سے کعبہ کی شمالی دیوار کو اصل بنیاد سےتقریبا '' ٣،١ میٹر پہلے ہے تعمیر کر دیا گیا اور یوں کعبہ کے یہ حصہ کھلا رہ گیا اور خود بخود حجر اسمعیل میں شامل ہو گیا - گویا ہم کہ سکتے ہیں کہ موجودہ حطیم میں اگر ہم کعبہ کی دیوار سے ٣،١ میٹر کے فاصلے پر نفل ادا کریں تو ہم بلکل کعبہ کی اصلی بنیاد پر موجود ہونگے-
اور اگر ہم کعبہ کی دیوار سے ٣.١ میٹر سے کم فاصلے پر نفل ادا کریں تو ہم کعبہ کی اندر تصور کیے جائیں گے اور ٣.١ میٹر سے پیچھے ہم نفل ادا کریں تو ہم کعبہ سے باہر حجر اسمعیل میں ہونگے -
گو کہ یہ حقیقت ہے لیکن ہمیں حطیم میں جہاں جگہہ ملے نماز پڑھ لینی چاہیے اور الله سے امید رکھی چاہیے کہ وہ ہمیں کعبہ کی اندر ہے نماز پرھننے کا ثواب عطا فرمائیں گے خواہ ہم کعبہ کی اصل بنیاد کی پیچھے حجر اسمعیل ہی میں کیوں نہ ہوں
for more detail to understand the situation of hateem with pictures and diagraams , plz click this AHLAN LINK.
http://www.ahlanpk.org/makholy1.htm#hateem
--------------------------
----------------------------
ANSWER IN ENGLISH
----------------------------
In general sense we think that whole the HATEEM is the inner part of holy kaba but in fact only the 3.1 meter area inside Hateem from kabba wall is actual area which was originally inside of kaba . Reast of the part of Hateen never remained the inner part of kaba. It is called HIJR-E-ISMAEL .HIJR-E-ISMAEL means the shelter of syedna ibraheem allihisalam where he used to live with her mother BIBI HAJRA A.S adject to kaba wall which was on his original foundation inthose days. but when quresh rebuilt kabba they could not construct kaba completely due to unavailability of pure and HALAL fund. Due to this fact kabba was shortened as we see today and the remaing inner part of kabba left opened which automatically joint to HIJR-E-ISMAEL. Todays hateem is partially kabba inner part + Hijr-e-ismael. Whole hateem IS NOT INNER PART OF KABA .
for more detail to understand the situation of hateem with pictures and diagraams , plz click this AHLAN LINK




======================================================
=
==

YOU WOULD HAVE NEVER READ
THESE AHLAN
ARTICLES
===================================

1.متکلم اور متکا کہاں کھو گۓ ؟

2.اور زمین پھٹ گی
3. کعبہ مشرفہ میں جانور بھی مقیم رہے
4.آج کی سا ینس اس معجزے کو ثابت کر رہی ہے

5.آپ نے دیکھا تو ماشا للہ بہت ہے لیکن  کبھی غور کیا ہے ؟


6.کیا آپکو '' مصلی جبریل علیہ سلام '' کی اہمیت کا علم ہے

7.مطاف کے ٹھنڈے پتھر اور انکا اصل مسکن 

8.کعبہ مشرفہ کا باب  مسدود دیکھیے
9.غیر مسلم مکّہ مکرمہ میں داخل کیوں نہیں ہو سکتے
10.لوگ آتے ہیں پر قریب سے گزر جاتے ہیں


11.کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا
12.بھارت کے مسلمانوں سے حرم مکی کے ممبر شریف کا کیا رشتہ ہے
13.میں دیکھنے کی چیز ہوں مجھے ضرور دیکھیں
14.میرا نام حطیم ہے - کیا میں مکمل طور سے کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں
15.سیدنا عباس رضی الله تعالی عنہہ کے مکان مبارک کا نشان آج بھی دیکھا جا سکتا ہے




16. جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں


17. مسجد جعرانہ کا نام مسجد جعرانہ کیوں پڑا


18. طواف تو کبھی نہیں رکتا


19. ایک حاجی زیادہ سے زیادہ کتنے دن حالت احرام میں رہ سکتا ہے
 


حلی لوگ حرمی لوگ اور آفاقی لوگ کون ہوتے ہیں . 20


21.  کیا ہجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا
 


22. قرآن پاک میں ''عدوۃ الدنیا " کس مقام کو کہا گیا ہے ؟ ہم سے اکثر نے یہ  مقام  دیکھا بھی ہوگا
-


23. کیا آپ کے علم میں ہے کہ سیدنا عمر رضی الله تعالی عنہ کے دور خلافت میں جب پہلی تراویح با جماعت پڑھائی گئی تو اسکے حافظ و امام کون تھے ؟


24. کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت ہو سکتا ہے کہ اس میں حقیقت ہو -


==