15.سیدنا عباس رضی الله تعالی عنہہ کے
مکان مبارک کا نشان
آج بھی دیکھا جا سکتا ہے
مسجد
النبوی میں اگر آپ '' باب السلام '' سے داخل ہوں
تو آپ اپنے آپ کو مسجد النبوی کی پہلی صف میں
پاین گے اور بس اس دوازے سے داخل ہوتے ہی اگر آپ
سامنے کی دیوار پر نظر ڈالیں گے تو آپکو اسپر
قرانی آیات اور رسول الله صلی الله علیہ و الیہ
وسلم کے اسما گرامی لکھے نظر آہیں گے - وہاں
آپکو جہاں '' صدق الله '' لکھا ہے اس سے
کچھہ پہلے ایک چوکور سیاہ
نشان نظر یے گا جو اس تصویر میں میں نے نیلے اسکویر سے ظاہر
کیا ہے -اس کو بڑےغور سے دیکھیں اور پلیز بس
'' باب السلام '' سے داخل ہوتے ہی
اپنے سیدھے ہاتھہ والی دیوار پر اوپر کی جانب دیکھیں - زیادہ
آگے نہ جائیں -
یہ دراصل رسول الله صلی الله علیہ وہ آلہ وسلم کے چچا '' سیدنا
عباس رضی الله تعالی عنہ '' کا مکان تھا جو آپکے طائف سے
مستقلا'' مدینہ رہائش اختیار کرنے کے بعد رسول الله صلی الله
علیہ وآلہ وسلم نے آپکو عطا کیا تھا اور عین اس مقام پر آپ صلی
الله علیہ وآلہ وسلم نے اپناؤ چچا '' سیدنا عباس رضی الله
تعالی عنہ '' کو اپنے کندھے مبارک پر کھڑا کر کے اس مکان کی
چھت پر ایک '' پر نالہ '' لگوا تھا اور اس مقام پر اس خاص موقع
الله سبحان و تعالی سے رحمت کی دعا کی تھی -
'' سیدنا عباس رضی الله تعالی عنہ '' نے اس پر نالے کو ہمیشہ
عقیدت اور احترام کی نظر سے دیکھا - اور آج بھی جب مسجد النبوی
جدید تعمیر کے باعت نہات وسیع ہو چکی ہے اور وہ مکان بھی اب
موجود نہیں لیکن یادگار کے طور پر اس پر نالے کی جگہہ پر یہ
سیاہ نشان لگایا گیا ہے تا کہ اسکی یاد باقی رہے - مسجد النبوی
کی اس خوبصورت دیوار میں یہ سیاہ نشان عموما'' لوگوں کو
دیکھائی نہیں دیتا - اور وہ بغیر اس کی زیارت کے اگے نکل جاتے
ہیں -
تو آپ مسجد النبوی جا کر اس کی زیارت سے کیوں محروم رہتے ہیں.
------ اھلا'' آپ سب کو انشااللہ ایسی یادگاروں سو متعارف کرتا
رہے گا انشااللہ
==========================
YOU WOULD HAVE NEVER READ
THESE AHLAN
ARTICLES
===================================
1.متکلم اور متکا کہاں کھو گۓ ؟
2.اور زمین پھٹ گی
3. کعبہ مشرفہ میں
جانور بھی مقیم رہے
4.آج کی سا ینس اس
معجزے کو ثابت کر رہی ہے
5.آپ نے دیکھا تو ماشا
للہ بہت ہے لیکن کبھی غور کیا ہے ؟
6.کیا آپکو '' مصلی جبریل علیہ سلام '' کی اہمیت کا علم ہے
7.مطاف کے ٹھنڈے پتھر اور انکا اصل مسکن
8.کعبہ مشرفہ کا
باب مسدود دیکھیے
9.غیر مسلم مکّہ
مکرمہ میں داخل کیوں نہیں ہو سکتے
10.لوگ آتے ہیں پر قریب سے گزر جاتے ہیں
11.کعبہ مشرفہ
کو کیوں چھپا دیا گیا
12.بھارت کے
مسلمانوں سے حرم مکی کے ممبر شریف کا کیا رشتہ ہے
13.میں دیکھنے
کی چیز ہوں مجھے ضرور دیکھیں
14.میرا نام
حطیم ہے - کیا میں مکمل طور سے کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں
15.سیدنا عباس
رضی الله تعالی عنہہ کے مکان مبارک کا نشان آج بھی دیکھا
جا سکتا ہے
16. جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں
17. مسجد جعرانہ کا نام مسجد جعرانہ کیوں
پڑا
18. طواف تو کبھی نہیں رکتا
19. ایک حاجی زیادہ سے زیادہ کتنے دن حالت احرام میں رہ
سکتا ہے
حلی
لوگ حرمی لوگ اور آفاقی لوگ کون ہوتے ہیں . 20
21.
کیا ہجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا
22. قرآن پاک میں ''عدوۃ الدنیا " کس مقام کو کہا گیا ہے ؟
ہم سے اکثر نے یہ مقام دیکھا بھی ہوگا -
23. کیا آپ کے علم
میں ہے کہ سیدنا عمر رضی الله تعالی عنہ کے دور خلافت میں جب
پہلی تراویح با جماعت پڑھائی گئی تو اسکے حافظ و امام کون
تھے
؟
24. کعبہ مشرفہ کے
اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت ہو سکتا ہے کہ اس میں
حقیقت ہو -