حج کرنے والوں میں '' حرمی '' . لوگ بھی ہوتے ہیں ، '' حلی '' لوگ بھی ہوتے ہیں اور '' آفاقی '' لوگ بھی ہوتے ہیں -





کعبہ مشرفہ زمین کا وسط ہے - اسکو زمین کی ناف بھی قرار دیا جاتا ہے - الله کے حکم کے مطابق پورے کرہ ارضی کو تین حصوں میں منقسم کیا گیا ہے -

١- کعبہ مشرفہ کے چاروں طرف چار ایسی منازل ہیں جنھیں
'' حدود حرم '' کہا جاتا ہے جس میں ایک کعبہ سے آٹھہ کلو میٹر پر مسجد عائشہ کا مقام ہے - دوسرا کعبہ سے بیس کلو میٹر پر '' جرانہ '' کا مقام ہے - تیسرا مکّہ سے اکیس کلو میٹر پر
'' حدیبیہ '' کا مقام ہے جبکہ چوتھا مکّہ سے پچیس کلو میٹر پر
'' شمیسی '' کا مقام ہے - جو لوگ کعبہ اور ان چار منازل کے درمیان رہتے ہیں انھیں '' حرمی '' کہتے ہیں - گویا حرم کی حدود میں رہنے والے -

٢ - اسی طرح حدود حرم کے ان چار مقامات کے چاروں طرف پانچ ایسے مقامات ہیں جنھیں '' میقات '' کہتے ہیں - ان میں ایک مقام مکّہ سے چار سو بیس کلو میٹر پر مدینہ کے قریب '' زو الحلیفۃ '' کا مقام ہے جبکہ دوسرا مکّہ کے مغرب میں باییس کلو میٹر کے فاصلے پر '' الجھفہ '' کا مقام ہے - تیسرا مقام مکّہ سے ایک سو بیس کلو میٹر پر '' یلملم '' کا مقام ہے - چوتھا مقام اٹھتر کلو میٹر پر '' قران منازل '' کے نام سے ہے اور پانچواں مقام مکّہ سے ایک سو پانچ میٹر پر '' ذات عراق '' ہے - '' حدود حرم '' سے آگے '' حدود حرم '' اور ان '' میقاتوں '' کے درمیان جو لوگ رہتے ہیں ، انھیں 
'' حلی '' کہتے ہیں اور اس تمام علاقے کو '' حل '' کا علاقہ کہتے ہیں -

٣- ان تمام '' میقاتوں '' سے آ گے باقی پورے کرہ ارض پر بسنے والوں کو '' آفاقی '' کہتے ہیں اور اس پورے علاقے کو '' آفاق '' کہا جاتا ہے - 
گویا جب حج ہوتا ہے تو اس میں '' حرمی'' بھی ہوتے ہیں '' حلی '' بھی ہوتے ہیں اور'' آفاقی'' بھی - ہم پاکستانی بلا شبہ '' آفاقی '' ہیں اور ہماری میقات '' یلملم '' ہے -

====================================================
====

YOU WOULD HAVE NEVER READ
THESE AHLAN
ARTICLES
===================================

1.متکلم اور متکا کہاں کھو گۓ ؟

2.اور زمین پھٹ گی
3. کعبہ مشرفہ میں جانور بھی مقیم رہے
4.آج کی سا ینس اس معجزے کو ثابت کر رہی ہے

5.آپ نے دیکھا تو ماشا للہ بہت ہے لیکن  کبھی غور کیا ہے ؟


6.کیا آپکو '' مصلی جبریل علیہ سلام '' کی اہمیت کا علم ہے

7.مطاف کے ٹھنڈے پتھر اور انکا اصل مسکن 

8.کعبہ مشرفہ کا باب  مسدود دیکھیے
9.غیر مسلم مکّہ مکرمہ میں داخل کیوں نہیں ہو سکتے
10.لوگ آتے ہیں پر قریب سے گزر جاتے ہیں


11.کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا
12.بھارت کے مسلمانوں سے حرم مکی کے ممبر شریف کا کیا رشتہ ہے
13.میں دیکھنے کی چیز ہوں مجھے ضرور دیکھیں
14.میرا نام حطیم ہے - کیا میں مکمل طور سے کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں
15.سیدنا عباس رضی الله تعالی عنہہ کے مکان مبارک کا نشان آج بھی دیکھا جا سکتا ہے




16. جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں


17. مسجد جعرانہ کا نام مسجد جعرانہ کیوں پڑا


18. طواف تو کبھی نہیں رکتا


19. ایک حاجی زیادہ سے زیادہ کتنے دن حالت احرام میں رہ سکتا ہے
 


حلی لوگ حرمی لوگ اور آفاقی لوگ کون ہوتے ہیں . 20


21.  کیا ہجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا
 


22. قرآن پاک میں ''عدوۃ الدنیا " کس مقام کو کہا گیا ہے ؟ ہم سے اکثر نے یہ  مقام  دیکھا بھی ہوگا
-


23. کیا آپ کے علم میں ہے کہ سیدنا عمر رضی الله تعالی عنہ کے دور خلافت میں جب پہلی تراویح با جماعت پڑھائی گئی تو اسکے حافظ و امام کون تھے ؟


24. کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت ہو سکتا ہے کہ اس میں حقیقت ہو -