کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت فراہم کر رہا ہے کہ اس بات میں صداقت موجود ہے
-

 بہر کیف ہر چیز کا بہترین علم الله سبحان و تعالی کو ہی ہے -

=====================================

مکّی زندگی میں جب ابھی کعبہ مشرفہ کو مسلمانوں کا قبلہ نہیںبنایا گیا تھا اور نمازیں بھی فرض نہیں ہوئی تھین مگر رسول الله صلی الله علیہ وسلم قبلہ اول '' بیت المقدس'' یعنی مسجد اقصیٰ کی جانب رخ کر کے الله کی عبادت یعنی نمازیں پڑھا کرتے تھے -

مرقوم ہے کہ کعبہ کے اندر آپ صلی الله علیہ وسلم باب توبہ ( باب توبہ اگلی تصویر میں دیکھیں جو کعبہ کے اندر ہے ) کے ساتھہ والے مقام پر نمازیں پڑھا کرتے تھے یا کچھ نمازیں آپ صلی الله علیہ وسلم وہاں پڑھی ہیں -

تصویر میں آپکو کعبہ کے اندرونی فرش پر ایک بڑا سا چوکور کالا نشان نظر آ رہا ہے جسکو میں نے لال تیر سے واضح کیا ہے- کہا جاتا ہے کہ یہ وہ اصل جگہ ہے جہاں آپ صلی الله علیہ وسلم نے مسجد اقصیٰ کی جانب رخ کر کے نمازیں ادا کی ہیں- آج بھی کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت فراہم کر رہا ہے کہ اس بات میں صداقت موجود ہے - بہر کیف ہر چیز کا بہترین علم الله سبحان و تعالی کو ہی ہے -

کعبہ مشرفہ کو اگر باہر سے دیکھیں تو یہ حطیم کے سامنے والی دیوار ہے جس پر '' میزاب رحمت '' یعنی کعبہ کی چھت سے پانی نیچے گرنے والا سنہری نالہ لگا ہے - 

ایک بات اور باہر سے میزاب رحمت کا رخ مدینہ المنوره اور بیت المقدس یعنی مسجد اقصیٰ کی سمت کا تعین کرتا ہے - یہ محض اتفاق ہو سکتا ہے - بظاھر اسکی کوئی خاص وجہ میری نظر سے کہیں نہیں گزری -مکّی زندگی میں جب ابھی کعبہ مشرفہ کو مسلمانوں کا قبلہ نہیںبنایا گیا تھا اور نمازیں بھی فرض نہیں ہوئی تھین مگر رسول الله صلی الله علیہ وسلم قبلہ اول '' بیت المقدس'' یعنی مسجد اقصیٰ کی جانب رخ کر کے الله کی عبادت یعنی نمازیں پڑھا کرتے تھے -

مرقوم ہے کہ کعبہ کے اندر آپ صلی الله علیہ وسلم باب توبہ ( باب توبہ اگلی تصویر میں دیکھیں جو کعبہ کے اندر ہے ) کے ساتھہ والے مقام پر نمازیں پڑھا کرتے تھے یا کچھ نمازیں آپ صلی الله علیہ وسلم وہاں پڑھی ہیں -

تصویر میں آپکو کعبہ کے اندرونی فرش پر ایک بڑا سا چوکور کالا نشان نظر آ رہا ہے جسکو میں نے لال تیر سے واضح کیا ہے- کہا جاتا ہے کہ یہ وہ اصل جگہ ہے جہاں آپ صلی الله علیہ وسلم نے مسجد اقصیٰ کی جانب رخ کر کے نمازیں ادا کی ہیں- آج بھی کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت فراہم کر رہا ہے کہ اس بات میں صداقت موجود ہے - بہر کیف ہر چیز کا بہترین علم الله سبحان و تعالی کو ہی ہے -

کعبہ مشرفہ کو اگر باہر سے دیکھیں تو یہ حطیم کے سامنے والی دیوار ہے جس پر '' میزاب رحمت '' یعنی کعبہ کی چھت سے پانی نیچے گرنے والا سنہری نالہ لگا ہے - 

ایک بات اور باہر سے میزاب رحمت کا رخ مدینہ المنوره اور بیت المقدس یعنی مسجد اقصیٰ کی سمت کا تعین کرتا ہے - یہ محض اتفاق ہو سکتا ہے - بظاھر اسکی کوئی خاص وجہ میری نظر سے کہیں نہیں گزری -
ENGLISH 
The black square spot inside kaba (see red arrow) is the place where prophet sallallaho lli hi wasalam offered salah (prayers) in his holy makki life when Qibla was Masjid al-Aqsa, BAIT-UL-MUQADAS .If you see from side kabba , it is the wall in front of hateen and on the top water spot of kaba ( Mizab -e-Rahmat) is fixed. Mizab -e-Rahmat indicates the direction of Madina Munawarah as well as Bait al Muqadas, Masjid Al aqsa. 
==============================================================================
==

YOU WOULD HAVE NEVER READ
THESE AHLAN
ARTICLES
===================================

1.متکلم اور متکا کہاں کھو گۓ ؟

2.اور زمین پھٹ گی
3. کعبہ مشرفہ میں جانور بھی مقیم رہے
4.آج کی سا ینس اس معجزے کو ثابت کر رہی ہے

5.آپ نے دیکھا تو ماشا للہ بہت ہے لیکن  کبھی غور کیا ہے ؟

6.کیا آپکو '' مصلی جبریل علیہ سلام '' کی اہمیت کا علم ہے

7.مطاف کے ٹھنڈے پتھر اور انکا اصل مسکن 

8.کعبہ مشرفہ کا باب  مسدود دیکھیے
9.غیر مسلم مکّہ مکرمہ میں داخل کیوں نہیں ہو سکتے
10.لوگ آتے ہیں پر قریب سے گزر جاتے ہیں

11.کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا
12.بھارت کے مسلمانوں سے حرم مکی کے ممبر شریف کا کیا رشتہ ہے
13.میں دیکھنے کی چیز ہوں مجھے ضرور دیکھیں
14.میرا نام حطیم ہے - کیا میں مکمل طور سے کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں
15.سیدنا عباس رضی الله تعالی عنہہ کے مکان مبارک کا نشان آج بھی دیکھا جا سکتا ہے

16. جب گھڑیاں ایجاد نہیں ہوئی تھیں

17. مسجد جعرانہ کا نام مسجد جعرانہ کیوں پڑا

18. طواف تو کبھی نہیں رکتا

19. ایک حاجی زیادہ سے زیادہ کتنے دن حالت احرام میں رہ سکتا ہے
 
حلی لوگ حرمی لوگ اور آفاقی لوگ کون ہوتے ہیں . 20

21.  کیا ہجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا
 
22. قرآن پاک میں ''عدوۃ الدنیا " کس مقام کو کہا گیا ہے ؟ ہم سے اکثر نے یہ  مقام  دیکھا بھی ہوگا
-

23. کیا آپ کے علم میں ہے کہ سیدنا عمر رضی الله تعالی عنہ کے دور خلافت میں جب پہلی تراویح با جماعت پڑھائی گئی تو اسکے حافظ و امام کون تھے ؟

24. کعبہ مشرفہ کے اندر یہ الگ سا نشان اس بات کا ثبوت ہو سکتا ہے کہ اس میں حقیقت ہو -

=