JABAL HABSHI
(Mount of Dajal)

view of jabal Habshi
The Messenger of Allah SallAllahu
alaihi wasallam once addressed the people saying: "The
Day of Deliverance, what is the Day of Deliverance!" and
repeating it thrice. He was asked: "What is the Day of
Deliverance?" He said: "The Dajjal (The Imposter of the
End of Time) will come, climb on top of Jabal Habshi,
look at Madinah, and say to his Companions:
Do you see this white
palace? This is the mosque of Ahmad. Then he will
approach Madinah only to find on each path an angel
with drawn sword. He will reach the wasteland of
Al-Jurf and make camp. Madinah will then shake thrice
and no hypocrite man or woman, nor corrupt
man or woman will fail to
go out to join him. This is the Day of Deliverance!"
(Ahadith about the signs of The Hour, Mustafa Al-Adaw

jabal Habshi can be seen from uhad battle field. This is
the pic of
Uhad battle field . the red dotted hill if Jabal Ramah in uhad battle
field where beloved Prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalam
appointed 50 archers in a pass mof this hill . The Blue dotted mount
is '' Habshi Mount ''
قرب قیامت کی ایک
معروف نشانی یہ ہے کہ کانا دجال روے زمین پر ظاہر ہوگا اور پوری دنیا
کو اپنے فتنے کی لپیٹ میں لیے گا - دجال کا فتنہ بہت فطین فتنہ ہوگا
- وہ لوگوں کو روٹی دکھایے گا اور لوگ اسکے پیچھے بھاگیں گے - جو چیز
وہ جنت کے چیز بنا کر یعنی خو شنما بنا کر دکھائیگا ، وہ اصل میں
دوزخ اور برباد کردنے والی چیز ہوگئی اور جو چیز وہ بدنما کر کے
دکھائیگا وہ جنت کی اور کامیاب کرنے والی چیز ہوگئی
رسول الله صلی
الله علیہ وسلم نے دجال کے فتنے سے بچنے کے لیے ہمیشہ اللہ کی پناہ
مانگی ہے -
دجال ایک آنکھ سے
کانا ہوگا اور اسکے ماتھے پر
------------ ک ،
ف ، ر-------- لکھا ہوگا
رسول الله صلی
الله علیہ وسلم کا فرمان ہےدجال پوری دنیا کو اپنے کنٹرول میں کر لے
گا مگر مکّہ اور مدینہ میں داخل نہ ہوسکے گا کیوں کہ ان دونوں شہروں
کے گرد الله کے فرشتے محافظ کی صورت میں موجود ہونگے
مدینہ المنورہ کے
قریب جب وہ پہنچے گا تو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک پہاڑ پر چڑھ جایے
گا جہاں سے اسکو مقدس و محترم مسجد نبوی نظر آیے گی اور اسوقت وہ
انتہائی بےبسی سے مسجد نبوی کے جانب اشارہ کر کے اپنے ساتھیوں سے کہے
گا کہ
--- کیا تم لوگ وہ
سفید محل دیکھ رہے ہو ----- وہ احمد کی مسجد ہے ------ لیکن دجال اس
پہاڑ سے آگے نہ جا سکے گا - اس پہاڑ کا نام " جبل حبشی " ہے اور
اھلا'' کے اس سوال میں اوپر جو تصویر دی گی ہے وہ اس ہی پہاڑ کی ہے -
یہ پہاڑ مدینہ میں آپ بڑی آسانی سے دیکھ سکتے ہیں ---- جب احد کے
زیارت پر جائیں تو یہ پہاڑ احد کے میدان سے نظر آتا ہے اور اسکی بڑی
پہچان یہ ہے کہ اس پر سعودی شاہی محل بنا ہوا ہے - غور سے دیکھیں تو
اس تصویر میں بھی آپکو محل کے دیواریں نظر آیئں گی
دجال مدینہ کے سات
داخلی راستوں سےاندر داخل ہونے کی کوشش کرے گا مگر ہر راستے پر اسے
ایک فرشتے کی صورت میں نگہبان ملے گا اور وہ نامراد ہو جایے گا - پھر
وہ وہاں سے بھاگ کھڑا ہو گا اور مدینہ کی مغربی سرزمین
--- الجرف -----
میں خیمه زن ہوگا --- اس دوران مدینہ المنوارہ کی زمین تین مرتبہ
الله کے حکم سے ہلائی جایے گی جس کے نتیجے میں مدینہ میں بسنے والے
تمام منافق بھاگ کھڑے ہونگیے اور پورے مدینہ میں صرف باایمان لوگوں
ہے رہ جائیں گے
اسوقت تک سیدنا عیسی علیہ سلام دنیا
میں تشریف لا چکے ہونگے اور وہ دجال کا پیچھا کریں گے اور ارض
فلسطین میں " لد" کے مقام پر اسے قابو کر لیں گے اور قتل کر کے
جہنم واصل کر دیں گے
LIST
PAGE
Previous Page
Next Page