مسجد المعرّس

Masjid Al-Mu'arras






مسجد المعرّس مدينة المنوره سے چند کوس دور واقع '' وادی عقیق '' میں وہ مقام ہے جہاں رسول مکرم صلی الله الیہ وسلم حج یا عمرے یا جنگوں سے واپسی پر مدینہ المنوره میں داخل ہونے سے قبل ایک رات گزرتے تھے - 

یہ مقام کتنا قریب ہے اور زایرین کو علم نہ ہونے کی وجہ سے دیکھنے سے رہ جاتا ہے ، اس کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے کہ اس مقام سے '' مسجد ذوالحلیفہ '' جسکو '' مسجد آبیار ا علی '' یا حرف عام میں '' بیر علی '' کہتے ہیں صاف نظر اتی ہے -

'' مسجد ذوالحلیفہ '' یا '' مسجد آبیار ا علی '' وہ مقام ہے جہاں سے مدینہ المنوره سے مکّہ مکرمہ جانے والا ہر زائر احرام زیب تن کرتا ہے اور یہ اہل مدینہ کی میقات ہے - 
=================================================
==================
IN ENGLISH 
==================
Approximate site OF Masjid Al-Mu'arras is in the blessed Valley Al-Aqeeq and this is where the Prophet sallallaahu 'alayhi wasallam spent the night on his return from journeys like Hajj, Umrah, wars etc before he would enter Madinah Munawwarah. 

He would spend the last part of the night there before entering Madinah Munawwarah - Meeqaat Masjid of madina pigrims WHICH GENERALLY KNOWN AS ABYAR E ALI OR BEER ALI OR ZO-HALIFAH seen from site of Muarras
========================================================

NEXT PAGE
PREVIOUS PAGE
LIST PAGE