
QUIZ NO. 1
جو لکھ دیاکاتب تقدیر نے ، اسکو تو ہونا هوگا
ہوگا" --------------------------------------------------------------------
FIRST the questiongiven in urdu then in english ---------------------------------------- ----------------------------
سوال
میں ایک لکڑی کا ٹکڑا ہوں - بظاھر عام سا نظر آتا ہوں لیکن اپنے وقت کیقیمتی ترین لکڑی تصور کیا جاتا تھا - اپنی جنم بھومی سے چلا تو کہیں اورکے لیے تھا مگر پھرتقدیر وہاں لے آئی جس کے متعلق میں نے کبھی سوچا تک نہتھا-
اوراب میں سوچتا ہوں کہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے
" جو لکھ دیا کاتب تقدیر نے ، اسکو تو ہونا هوگا "
کیا اپ بتا سکتے ہیں :
١ . میں کہاں سے چلا تھا ؟
٢ . مجھے کہاں جانا تھا ؟
٣ . میں کہاں آگیا ؟
٤ .کیا ہوا میرے ساتھ کہ میری منزل تبدیل ہو گیی ؟
٥ .اب میں کہاں ہوں؟
اور ہاں پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
------------------------------
IN ENGLISH
-------------------------
I am a piece of wood. i was supposed most precious wood in my time. iatarted travelling fom my home town towards a particular destinationbut i could not reach there and fate brought me to another destinationwhich was never in mind .
can you tell :
1. where from i started my journey ?
2. what was my drstination ?
3. where i reached ?
4. why my destination changed ? and
5. where am i lying now ?
======================================== ==
PLEASE NOTE THE ANSWER -----------------------------------------
FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے عمر ٣٥ سال تھی جب قریش نے کعبہ کے تعمیرکا فیصلہ کیا اور اسوقت اس کے تعمیر کے لئے عمدہ لکڑی درکار تھی - بس یہیںسے الله کے مدد شروع ھوئی -
اس زمانے میں حبشہ میں ایک مشہور گرجہ تھا جسکو ایرانیوں نے آگ لگا کرخاکستر کر دیا تو اس وقت کے روم کے بادشاہ نے بحری جہاز سے اس گرجہ کیتعمیر کے لیے عمدہ لکڑی حبشہ سے روانہ کی
- مگر الله کو کچھ اور منظور تھا
بحری جہاز یا کشتی جدہ کے ساحل کے نزدیک حادثے سے دو چار ہوگئی اور یہقیمتی لکڑی تیرتی ھوئی جدہ کے ساحل کے پاس جما ہوگئی - اہل مکّہ کو جب یہپتا چلا تو انھیں کعبہ کے تعمیر کے لیے پہلے ہی عمدہ لکڑی درکار تھی ،انہوں نے یہ لکڑی حاصل کی اور کعبہ کی اندرونی چھت ،دروازے اور ستونوں میںیہ استمعال کی گئی - اس طرح گرجہ یعنی چرچ جیسی مشرکانہ عبادت گاہ کےبجایے اس لکڑی کو کعبہ مشرفہ کی زینت بننے کا لافانی اعزاز حاصل ہوا -
لہٰذا اوپر دیے گیے سوالات کے جوابات یہ ہوے :
جواب -١ - یہ لکڑی روم سے چلی -
جواب -٢ - اسکو حبشہ جانا تھا گرجہ کی تعمیر میں استمعال ہونے کے لیے -
جواب- ٣ - لیکن پہنچ گئی یہ جدہ کے ساحل سے ہوتی ھوئی
مکّہ اور کعبہ مشرفہ تک -
.جواب -٤ - اس کے ساتھ حادثہ پیش آیا جسکا اوپر ذکر کیا گیا اور اس کیمنزل تبدیل ہو گئی -
جواب - ٥ - کئی سو سالوں کے بعد جب کعبہ کی لکڑیاں تبدیل کی گیں تو استاریخی لکڑیوں کے کچھ حصوں کو مکّہ کے میوزیم میں محفوظ کردیا گیا اور اسلکڑی کے ٹکڑے کو آج بھی میوزیم میں دکھا جا سکتا ہے اور اسکی روحانی اہمیتاس لیے اور زیادہ ہے کہ یہ لکڑی رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے دور میںکعبہ کی زینت بنی - گویا اس نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی زیارتضرور کی ہو گی-
مکّہ کا میوزم جدہ -مکّہ اولڈ ہائی وے پر مکّہ سے ٢٠ کلو میٹر کے فاصلے پرہے -
ANSWER IN ENGLISH ---------------------------------
IN THE ERA of prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam when his holyage was 35 . the people of makkah decided to reconstruct kabba rightfrom the start. They required good quality wood for kabah wooden work.
In those days the king of ROME sent some good quality wood to HABSHAHfor construction of a church which had been burnt by some IRANIAN .Butthe boats carrying such woods met with an accident and by floating thiswood came to shore of jeddah. when people of makkah knew this news, they get it and used in makkah construction.
After many hunders of years when this wood replaced with new wood, somepieces of it has been ketpt in MAAKAH MUSEUM which is situated 20 k.maway from makkah on old jeddah makkah high way. This wood might beenseen even today in this museum.
This wood must have honor to see prophet Muhammad sallallaho alli hiwasalam
MAIN QUIZ CONTENT PAGE
NEXT QUIZ
PREVIOUS QUIZ
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ