
QUIZ NO. 6
دکھا نہیں سکتا لیکن بتا سکتا ہوں
---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urduthen in english
---------------------------------------- ----------------------------
سوال اس تصویر میں نیلے تیر سے مسجد نبوی کےمغربی جانب موجود پہلے مشہور دروازے "باب السلام " کو ظاہر کیا گیا ہے - اس دروازے سے اگر مسجد نبوی میں داخلہوا جائے تو ہم اپنے اپ کو مسجد کے پہلی صف میں پاتے ہیں -اور اس صف میںسیدھے آگے بڑھتے جائیں تو سیدھے ہاتھ پر ہمیں وہ محراب عثمانی ملے گی جہاںآج کل امام صاحب کھڑے ہو کر نماز پڑھاتے ہیں ور الٹے ہاته پر ریاض الجننہ - اور آگے بڑھیں تو الٹے ہاتھ پر روضہ رسول الله صلئ علیہ وسلم کے جالیاںملیں گی -مزید آگے بڑھائیں تو مسجد نبوی کا مشرقی مشہور دروازہ "بابالبقیع " ملے گا اور ہم مسجد نبھ سے باہر نکل جائیں گے - مسجد نبوی کےغربی اور شرقی دونوندروازوں سے باہر نکلنے کے بعد ہمیں سفید ماربل کا خوبصورت فرش نظر اتا ہےجہاں شام کے وقت میں ور رش کے زمانے میں نمازی صفیں بھی بناتے ہیں - لیکن "باب السلام "[ نیلا تیر دیکھیں ] کےسامنے جو سفید فرش ہے اس مقام پر دنیا کے ایک اسی عظیم ہستی مدفون ہے جسکا نام اگر ہمیں پتا چل جاے تو احترام سے ہمارےسر جھکے کے جھکے رہ جائیں لیکن صد افسوس علم نہ ہونے کے وجہ سے ہم اس مقامسے لاپرواہی سے گزر جاتے ہیں - جس مقام پر یہ عظیم ہستی مدفون ہے وہاںمیں نے لال کلر سے ایک مستطیل نشان بنا دیا ہے- ہوسکتا ہے اصل مقام اسنشان سے دو چار فٹ آگے پیچھے ہو مگر بہرحال جگہ یہیں ہے -اس ہی لیے میں نےاپر لکھ دیا کہ دیکھا نہیں سکتا لکن بتا سکتا ہوں - اپ صرف بتادیں کہ اس مقام پر کون سی اسیہستی محو استراحت ہے کہ اگر ہمیں انکا نام پتا چل جاے تو ہمارے سر ادب واحرام میں جھکے کے جھکے رہ جائیں - ؟
-----------------------------
QUESTION IN ENGLIH
------------------------------
PLEASE see blue arrow in this pic which is indicating the door "BAB BUS-SALAM" IN MASJID NABVI which is the gate no 1 on the western wallof masjid. In front of this door you may see white marble flooringwhich is used as PRAYING AREA in heavy rush time or in the eveningprayers BUT very few know that a great personality has been lying torest [ burried] here .
If we know the name of that personality i am sure our heads wouldremain bowed down with respect.
THE RED RECTANGLE SHOWS THE SPOT WHERE THAT NOBLE PERSONALITY IS BURRIED.
======================================== ===
ANSWER
FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH
---------------------------------------- ------------------------ اس سوال کا درست جواب بھائی سید ہادیحسن اور بھائی خادم حسین نے دیا.- یہ دونوں بھائی مبارک باد کے مستحق ہیں- ابھی رسول الله صلئ علیہ وسلم کے ولادتبا سعادت نہیں ھوئی تھی اور اپ صلئ علیہ وسلم شکم مادر مطہرہ میں ہے تھےکہ اپ کے والد سیدنا عبداللہ تجارت کے غرض سے شام روانہ ہو گیۓ - واپسی پراپکا قافلہ مدینہ [اس وقت یثرب کہلاتا تھا ] میں چند روز کے لیے روکا- مدینہ میں سیدنا عبدللہ کا سسرال یعنی رسول الله صلئ علیہ وسلم کا ننھیالتھا- مدینہ میں قیام کے دوران سیدنا عبدللہشدید بیمار پر گیۓ -قافلے نے چند دیں انتظار کیا مگر جب طبیعت بھال نہھوئی تو قافلہ وہاں سے واپس ہوگیا -ور چند دنو بعد سیدنا عبداللہ کاانتقال ہوگیا اور آپکو مدینہ میں دفن کر دیا گیا- اس تصویر میں لال مستطیل نما مقام دراصلوہ جگہ ہے جہاں رسول الله صلئ علیہ وسلم کے والد محترم سیدنا عبداللہ بنابو مطلب مدفون ہیں - آج کل کی مسجد نبوی ،رسول الله صلئ علیہوسلم کے جسمانی دور کے پورے مدینہ شہر کا احاطہ کے ہوۓ ہے یعنی اس وقت کاپورا مدینہ آج کی مسجد نبوی میں سما گیا ہے ،اس لیے یہ قبر مبارک بھی مسجدکی ہودود میں اگی ہے- اب کیوں کا یہاں رکوع و سجود کے جاتے ہیں لہذا قبرکا کوئی نشان موجود نہیں ---اس ہی لئے میں نے کہا تھا " میں دیکھا نہیںسکتا لیکن بتا ضرور سکتا ہوں "
---------------------------------- ANSWER IN ENGLISH ---------------------------------
In this pic the red rectangleon white marble flooring is showing the spot where the father of ourbeloved PROPHET Muhammad SALLALLAHO ALLIHI WASALAM IS BURIED.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ