
QUIZ NO. 8
یہ کون سا تاریخی مقام ہے ؟
------------------------ -------------------------- FIRST the question given in urduthen in english ---------------------------------------- ---------------------------
سوال
------
آج کے تصویر مکّہ کے ایک ایسے مقام کی ہے جہاں رسول الله صلی الللہ علیہوسلم نے کئی مہینوں رہائش اختیار کی ور یوں یہ مقام ہمیشہ کے لیے اسلامیتاریخ کا ورثہ بن گیا-
ہم سب نے بچپن سے اس مقام کے متعلق خوب پڑھا ہے اور اس مقام کو دکھنے کیہمیں خواہش بھی ہوتی ہے اور مزے کی بات ہے ہم اس مقام کے پاس سے گزرتے بھیہیں اور شاید
بھیڑ کے دنون میں کچھ حاجی یا زائرین یہاں حرم کے باہر نماز بھی ادا کرچکے ہوں لکن وہ اس مقام کی اہمیت سے نہ بلد رہتے ہیں-
یہ تصویر پندرہ ، بیس سال پرانی ہے اور اب یہ جگہ ایسی نظر نہی اتی لکن یہتصویر اس لیے آپکی خدمت میں پیش کی کہ آپ کچھ اندازہ لگا سکیں کیوں کہ اسمقام کی آج کی تصویر تو تصور میں ہی نہی آتی کہ یہاں یہ مقام ہو سکتاہے-یہاں اب کچھ اور بن گیا ہے - انشااللہ جواب دیتے ہووے اس مقام کی جدیدتصویر بھی پش کروں گا-
اپ صرف یہ بتادیں کہ یہ کونسا تاریخی مقام ہے مکّہ میں ؟اور اب یہاں کیابن گیا ہے ؟
-------------------------------------- QUESTION IN ENGLISH -------------------------------------
This is the pic of anhistorical place in makkah where prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam spent or reside for few time and due to this reason this spotbecame historic. It is 15 to 20 years old pic andpresently it does not look like this. This pic is simply given here foryou to guess correctly. New picture of this spot may misguide you. something new has been constructed here. sufficent pigrims walk overhere and in rush time offer salat here out side HARAM but due to lackof information they do not know its significance. you please tell : WHAT IS THE NAME OF THIS HISTORIC SPOT ?AND WHAT NEW THING IS CONSTRUCTED HERE NOW ?
---------------------------------------- ----------
ANSWER
first in URDU then in ENGLISH -------------------------------------------------
اس سوال کا جواب بہن عمارہ فاطمہ ور بہن شازیہ خان نے دیا. ماشااللہ ہم انکے معلومات پر رشک کر سکتے ہیں - میری جانب سے ان کو بہت مبارک ہو ---
اورمیں ان تمام ساتھیوں کا بھی میں مشکور ہوں جو اس بزم میں حصہ لیتے ہیںخواہ انکے جواب صحیح ہوں یا نہ ہوں کیوں کہ اس محفل کا مقصد صرف مقاماتمقدسہ کے الفت دلوں میں پڑا کرنا ہے اور کسی کا امتحان لینا مقصود نہی.
جواب ---------- یہ تصویر شعب ابی طالب نامی گھاٹیکے ہے جہاں رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم نے قریش کے سوشل بیکا ٹ کے بعدایک محتاط اندازے کے مطابق 1321 دن یعنی تین سال سے زائد کا عرصہ اس گھاٹیمیں اپنے گھر والوں وے ساتھیوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے نہایت کسمپرسی میںگزرے.-اس دور کئ تکلیف کو پڑھنے کے لیے اپ کو احلا'' کے اس لنک کو پڑھناہوگا - پہلا لنک انگریزی میں ہے جس میںآپکو وہ تصویر بھی دکھنے کو ملے گی جو شعب ابی طالب کے اوپر بنائی گئی" ماربل فلورنگ " کئ ہے جس نے اس گھاٹی کو ڈھانپ دیا ہے ور آج کل بھیڑ کےزمانے میں حاجی حرم کے باہریہاں نمازبھی ادا کرتے ہیں ---تاہم اس کے نیچےجہاں اصل گھاٹی ہے اب انڈر گرونڈ کار پارکنگ بنا دی گئی ہے - دوسرا لنک اردو میں ہے اس میںتصویر نہیں ہے تا ہم پڑھنے ور جاننے کے لیے بہت کچھ ہے -
http://www.ahlanpk.org/stalib.html http://www.ahlanpk.org/mak-sabi.htm
--------------------------------------- IN ENGLISH -------------------------- FOR KNOWING ANSWER PLZ CLICK
THIS LINK
http://www.ahlanpk.org/stalib.html
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ