
QUIZ NO. 10
SEE THE PIC AND ANSWER
رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم کےبعد مسجد نبوی ان ہی کے دم سے پر
رونق رہتی تھی
---------------------------------------- ---------------------------- FIRST the question given in urduthen in english
---------------------------------------- ----------------------------
سوال
آج کی تصویر مدینہ میں مسجد نبوی سے چند قدموں کے فاصلے پر موجود ایک مسجدکی ہے جو ایک عظیم مرتبت صحابی کا مکان تھا - یہ مسجد جنت الپقیع کے قریبہے -اگر ہم جنت الپقیع کے مرکزی دروازے سے باہر نکلیں ور الٹے ہاتھ کیجانب دکھیں تو اس مسجد کا سبز گمبد ور مینار صاف نظر اتے ہیں -
یہ کس قدر اہم صحابی تھے کہ رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم کے بعد سب سےزیادہ مسجد نبوی کی رونقیں انهی کے دم سے تھیں.
اپ اس مسجد کو غور سے دکھیں اور ان صحابی کا ذھن میں لائیں جن کے دم سےمسجد نبوی کا رونقیں ایسی بھرپور تھیں کہ انکے بعد دوسرے صحابہ ان رونقوںکو ترستے تھے.
اپ صرف ان صحابی کا نام بتادیں اور کس وجہہ سے مسجد نبوی کی رونقیں ان کےدم سے قائم تھیں
------------------------------------- QUESTION IN ENGLISH -------------------------------------
THIS IS A PIC of a masjidvery near to masjid-e-nabvi. if you come out from main gate of jannat-ul-baqi --madina holy grave yard---and without turning anywhere if you see onyour left you will see green dome and minaret of this masjid. it isjust at walking distance. this was actually the home of oneof the most prominent companions of prophet Muhammad sallallaho alli hiwalam .It is said that after the prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam, his status was very inportant and prominent in masjid-e-nabvi. you please tell THE NAME OF THIS COMPANION AND WHY HIS STATUS WAS PROMINENT IN MASJID-E-NABVI AMONG OTHER MANY MANY COMPANIONS.
-------------------------------------
ANSWER first in URDU then in ENGLISH
------------------------------------ اس سوال کا ماشااللہ بہت سےساتھیوں نے بلکل سہے جواب دیا ارر وہ سب یقینن مبارک بعد کے مستحقہیں ---- ...تاہم اپ اس کا مکمل جواب اس مقام کی اصل اہمیت کے ساتھ اس مقام کی چندور تصاویر دکھا چاہیں تو اپ
AHLAN
کے اس لنک کو کلاک کریں
http://www.ahlanpk.org/mad-masbilal.htm
---------------------------------- ANWSER IN ENGLISH ----------------------------------
It was the house of syednabilal habshi in madina who was the first MOAZAN of prophet Muhammadsallallaho allihi wasalam. this house is very near tomasjid-e- nabvi. if you come out from jannat ul baqi [madina holy graveyard] main gate and see at your left you will see this masjid atwalking distance having green dome and minaret. if u want to see some more picand specially the present situation of the place in masjid nabvi wherethe syedna bilal habshi called first ever azan of deen-e-islam and eventoday azan is called exact that the very spot, you will have to clickfollowing link in urdu text but you may see pictures. http://www.ahlanpk.org/mad-masbilal.htm
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ