JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt11.htm

QUIZ NO. 11

SEE THE PIC AND ANSWER
"بہتکچھ نظر آرہا ہے- نم آنکھیں درکار ہیں اس منظر کو دکھنے کے لئے "

FIRSTthe question given in urduthen in english
 
آج کے تصویر تھوڑی پرانی ضرور مگرتاریخی نظروں سے پر ہے.-اس تصویر میں تین نشانات ہیں .آپ صرف یہ بتادیں کہ نمبر ایک -----کس مقام اقدس کو ظاہرکر رہا ہے اور ظاہر ہے یہ سب کو معلوم ہے نمبر دو --------کس مقام کو ظاہر کررہا ہے. یہاں کیا تھا.اسلامی تاریخ کا یہ بڑا اہم مقام ہے-اس ،اقام کوالله نے منتخب کیا تھا - نمبر ٣------یہ بھی ایک عاشق رسولکی یادگارجگہ ہے جہاں کی زیارت ہر مسلمان کی آرزو ہوتی ہے .الله نے اسمقام پر ایک انسان سے اس عظیم کم لیا کہ قیامت تک وہ قایم اور دائم رہےگا.اور مسلم وسکی کسمت پر رشک کرتے راہیں گے - اپ ان تینو مقامات کے نام بتادیں یایہاں جو عمل ہوا وہ بتا دیں
----------------------------------- QUESTION IN ENGLISH -----------------------------------

"Muchcan see - moist eyes are required for this scene "

Today's image a little old buthistoric sight is certainly .- This picture has three marks. just PLEASE TELL

at NO.1 ----- How to place a sacred and of course everyone knows it

at no .2 -------- What position number two is showing. it is a place ofgreat Islamic history having big importance- this spot was chosen by Almighty Allah

at No. 3 ------it is the spot of one of lover of holy prophetsallallaho allihi wasalam who did historical work and humanityparticularly muslims can never forget his remarkable work till day ofjudgment.
please tell these three places up the name or whatever happened there
-----------------------------------------------

ANSWER FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH

-------------------------------------------------- اس سوال کا کوئی مکملدرست جواب موصول نہی ہوا- نو پروبلم - اپ نمبر وار جواب نوٹ کرلیں - ... ...١- نمبر ایک---- روضہ اقدس کےاپر بنا ہوا سبز گنبد ہے جس کے بارے میں اپ سب ماشااللہ خوب جانتے ہیں - ٢- نمبر ٢---- سفید گمباد در اصلسیدنا ایوب انصاری کے مکان کے نشاندہی کر رہا ہے -یہ وہ مکان ہے جہاں ہجرتکے بعد رسول الله نے ابتائی قیام کیا ور اس مقام پر آپکی اونٹنی قصوا نےگھٹنے ٹیک دیا اور اپ نے اس مقام پر قیام کیا روح پرور منظر دیکھیں ور اندازہلگائیں کہ رسول الله نے کس طرح اس مکان میں قیام کیا ہوگا اور پھر کسطرحاس مکان کے سامنے والی زمین مسجد نبوی کے لیے خریدی ہو گی اور تعمیر شروعہوئی ہو گی- ٣ -نمبر تین در اصل اس مکان کےنشادیہی کر رہا ہے جہاں ایک عاشق رسول بادشاہ نے روضہ اقدس کے چاروں طرفسیسے کے زیر زمین دیوار بنوانے کے لیے سیسہ پگھلوایا تھا-. اس روح پرورمقام کی اہمیت جاننے کے لےا آپکو یہ روح پر واقعہ جاننا ہو گا.- نور الدین زنگی اسلامی تاریخ کاایک عظیم بادشاہ تھا ---اسکا مسکن عراق تھا اور حکومت مدینہ تک یہلیتھی---ایک رات اس نے خواب میں دو چہرے دکھے ارر اسکو حکم دیا گیا کہ یہ دوانسان مدینہ میں رسول الله کئ قبر اقدس تک پوہنچ کر معاذالله اپ کے جسماطہر کو نقصان پوہچانا چاہتے ہیں - نور ادیں زنگی بیدار ہوا ور رونےلگا -- اسنے دو راکات نفل ادا کیے اور اپنے کارندوں کے ساتھ ١٦ دن میںمدینہ جا پہونچا حالانکہ مدینہ کا سفر مہینوں کا تھا- وہاں جاکر اسنے مدینہ کے گورنر سےکہا اایسی دعوت کا انتظام کرو کہ سب مدینہ کے مرد اسمیں شریک ہوں -دعوت ہوئی مگر وہ دو صورتیں اسےنظر نہ آئیں جو اسنے خواب میں دیکھی تھے. اسنے گورنر سے کہا زہن پر زورڈالو---- کوئی انسان دعوت میں انے سے رہ تو نہیں گیا --------گورنر نے کہاہان صرف دو الله کے عبادت گزر بندے ایسے ہیں جو صرف عبادت میں لگے رہتےہیں اور دنیا کئ کسی چیز کئ انھیں پرواہ نہیں اور وہ دعوت میں آئین گے بھینہی - بادشاہ خود اس مقام پر پہنچ گیا اور ان دو عبات گزربندوں کو جا کر اسنے دیکھا تو وہ وہی دو صورتیں تھیں جو اس نے خواب میںدیکھی تھیں. یہ اصل میں دو یہودی تھے جنہوں نے ناپاک جسارت کئ کوشش کئ تھیاور جس مقام پر انکا جا نماز تھا جب اسکو اٹھایا تو اسکے نیچے ایک زمیندوز راستہ یعنی سرنگ کھودی گیی تھی جو نیچے نیچے روضہ اقدس تک جا رہی تھی -انکی خوہش تھی کہ وہ رسول الله کے جسم اطہر تک پوہنچ جائیں - وہ اتنی سرنگ کھود چکے تھے کہ صرفایک دن کا کام باقی تھا ---- نور الدین زنگی خود سرنگ میں اترا اور کہاجاتا ہے کہ جب وہ سرنگ کے آخر میں پوھنچ تو اسے ایک پاؤں مبارک بھی نظرآیا جس کو اسنے عقیدت سے بوسہ دیا.لکن یہ پاؤں کس کا تھا -آیا یہ رسولالله کا قدم مبارک تھا یا حضرت عمر کا---یہ کونفرم نہیں . بےہر کیف وہ سرنگ سے باہر آیا اور اسنے خود اپنیتلوار سے دونون یہودیوں کے سر قلم کیا اور پھر قبر مبارک کے چاروں طرفاتنی گہری کھدائی کرائی کہ پانی نکل آیا اور پھر اس میںٹنوں سیسہ پغلوا کے قبر اقدس کے چاروں طرف اس کئدیوار بنا دی جو قیامت تک قیام رہے گی ارر ابّ کوئی زر زمین اسی ناپاکجسارت نہ کرسکے گا - تصویر کے نمبر ٣ میں وہ مکان نظر آر ہےجہاں سیسہ پغلوایا گیا تھا. تاریخی مقام ہے
. ------------------------------- Answer in english -------------------------------- number 1. indicating the holydome over prophet sallallaho allihi wasalams' holy grave. number 2. indicating the whitedome the house of syeda Ayub ansari R.A where the camel of prophet Muhammas salla......llaho allihi wasalam sat down at the time ofmigration to madina.prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam acceptedayub ansari as host and stayed in his house where this white dome ispresent. IMAGINE AND VISUALISE THE PROPHET SALLALLA HO ALLIHI WASALAM INITIAL STAY AND THEN THE PURCHASE OF LAND IN FRONT OF THIS HOUSE FOR MASJID-E-I. THIS HOUSE AND DOME IS NO MRE NOW, AN OPEN SPACE IS THERE NOW. number 3. indicating the housewhere the great lover of prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalamhad got boiled LEAD for making under ground wall around the holy tombof prophet Muhammad sallallaho allihi wasala.

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ