
QUIZ NO. 12
یہ کیوں دنیاکے ہر انسان سے منفرد ہیں ؟
سوال
آج کے تصویر میں میں نے ایک انسان کے چہرے کو لال چوکر خانے سے واضح کیاہے - آپ غور سے انہیں دیکھیں اور یہ بتائیں یہ کون ہیں ؟ ان کا نام کیا ہے؟ اور یہ کیوں دنیا کے ہر انسان سے مختلف ہیں ؟- یہ ہم سب کیوں زیادہمعتبر ہیں ؟
اور یہ بھی بتائیں کہ سیدھے ہاتھ والے صاحب جو ایک سرکاری عہدے دار ہیں ،درمیان والے شخص کے ھاتھوں میں سبز لفافوں کے صورت میں کیا دےرہے ہیں -
یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ کہ یہ لفافے درمیان والے صاحب بعد میں انصاحب کے حوالے کردیں گے جو الٹے ہاتھ پر تشریف فرما ہیں اور جن کا چہرے کےگرد میں نے لال چوکور خانہ بنادیا ہے -
-----------------------------
IN ENGLISH
----------------------------
In this pic you may see a man sitting on left hand side has asignificant importance in all humanbeings. i have made a RED SQUARE onhis face.
CAN YOU TELL WHO IS HE ? WHAT IS HIS GOOD NAME ?ND WHY HE IS SEPARATE TO ALL OTHER HUMAN BEINGS ?
SECONDLY YOU MAY PLZ TELL WHAT THE MAN SITTING IN THE MIDDLE RECEIVING IN GREEN ENVELOPS FROM GOVERNMENT AUTHORITY SITTING ON LEFT HAND SIDE?
one thing is necessary to clear that the man sitting in the middle willeventually hand over green bags/envelopes to the noble man sitting onright hand side in RED SQUARE.
---------------------------------------------
ANSWER
[FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH ]
اس سوال کا بہت سے ساتھیوں نے درست جواب دیا مگر نام بتانے سے سب ہے ساتھیعلاوہ بھائی تنویر علی کے قاصر رہے- بھائی تنویر علی مبارک باد کے مستحقہیں -
یہ جناب ضالح پن زین العابرین الشعیپی کی تصویر ہے جو آج کل کعبہ مشرفہ کےکلید بردار کے مبارک منصب پر فائز ہیں.یعنی یہ خانہ کعبہ کے دروازے کےتالے کے چابی کے رکھوالے ہیں -
زمانہ جاہلیت سے خاندان الشیبی اس چابی کا محافظ ہے - یہ چابی اس خاندانکے سب سے عمر رسیدہ شخص کی تحویل میں رہتی ہے اور جب تک اسکا انتقال نہ ہوجایے کسی اور کو منتقل نہیں کی جاتی اور جب اسکا انتقال ہو جے تو اس ہیخاندان کے دوسرے عمررسیدہ شخص کے حوالے کر دی جاتی ہے - یہ نہیں ہوتا کہباپ کے انتقال کے بعد چابی بڑے بیٹے کے حوالے کر دی جاے- گویا خاندان تووہی ہوگا مگر وراثت والا تصور نہیں ہو گا -
الشیبی خاندان پندرہ سو سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے - اور ہر حکمراننے اس خاندان کی تعظیم کی ہے - اس وقت اس خاندان کے ٣٧٠ افراد موجود ہیںاور انمیں سے زیدہ تر مکّہ میں ہی رہتے ہیں -
١٧ جنوری ٢٠١١ کو اس اس خاندان کے آخری کلید بردار شخ عبدالعزیز الشیبی کاانتقال ہوگیا اور انکو مکّہ کے جنت الملا قبرستان میں دفنانے کے بعد یہچابیاں ضالح پن زین العابرین الشعیپی کے حوالے کی گیں - اوپر کی تصویر انہی چابیوں کو ضالح پن زین العابرین الشعیپی کے حوالے کرنے کے موقے پر لےگیئ ہے -
اور ان سبز لفافوں میں چابیاں پیش کی گیئ ہیں ----اور ہان ایک باتاور----- کعبہ مشرفہ کا دروازہ جب بھی تبدیل کیا جاتا ہے اسکی چابی وہیرہتی ہے یعنی یہ تبدیل نہیں کی جاتی -لوگوں کہ ذہن میں یہ بات آ سکتی ہےکہ دنیا کے مختلف میوزم میں پرانی کعبہ کے دروازوں کی چابیاں رکھی ہیں پھروہ کہاں سے آئین تو عرض ہے کہ کعبہ کی ایک ہی چابی نہیں ہوتی -اسکی دوسریڈپلیکٹ چابی بھی ہوتی ہیں -
کعبہ مشرفہ سال میں تین بار غسل ور غلاف کی تبدیلی کے لیے کھولا جاتا ہےاور یہ پورا عمل کلید بردار کی نگرانی میں ہوتا ہے اور اب یہ عزاز ضالح پنزین العابرین الشعیپی کو حاصل ہے لنکو میں نے اوپر والی تصویر میں لالچوکور خانے میں دکھایا ہے - اس ہی وجہ سے یہ ہم سب سے منفرد انسان ہیں -
ANSWER IN ENGLISH
-----------------------------
iN THE ABOVE PIC sheikh Saleh Al-Hosain, head of the Presidency of the Two Holy Mosques, hands over the Kaaba cover to Saleh bin Zainul Abideen Al-Sheibi, the new custodian of the Kaaba key, on Sunday.
MAKKAH: Sheikh Abdulaziz Al-Sheibi, the keeper of the Holy Kaaba’s key, passed away Sunday morning. He was 82. His body was buried in the Maalla cemetery after funeral prayers at the Grand Mosque in Makkah.
Al-Sheibi family has been holding the position of the Kaaba key keepersince the time of jahiliya (pre-Islamic period). It was inherited bythe eldest member of the family and did not transfer from father toson. Age was the basis for the key’s inheritance.
All Muslim rulers have respected Al-Sheibi family being the custodianof the Holy Kaaba and its key. The family of the present custodians islinked with Sheiba bin Othman Abitalha who lived during the time of Prophet Muhammad (peace be upon him).
Al-Sheibi family has been holding the position since the time of Qusaybin Kilab who lived before Prophet Muhammad (peace be upon him). King Faisal gave the Kaaba key to Sheikh Ameen, brother of Abdulaziz. Sheikh Abdulaziz has been keeping the key for the last 16 years. Al-Sheibifamily has been serving the Holy Kaaba for the last 15 centuries. Thereare 370 members in the family and most of them live in Makkah.
The Holy Kaaba is cleaned twice a year; once in the middle of the lunarmonth of Shaaban and the second in the middle of Dul Qaada using Zamzamwater mixed with rose water and perfumed with Oud.
According to Abdulaziz, the Holy Kaaba was kept open three times amonth for people to enter and pray inside. But when the number ofpeople seeking to enter the holy edifice increased it was stopped.
The key of the Kaaba does not change with the change of its door. During the time of King Khaled, the door was changed but the keyremained unchanged. The Holy Kaaba’s door is 2.40 meters high and 1.70 meters wide. The present door is made of pure gold.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ