
QUIZ NO. 13
اورحاجیوں نے مجھے چومنا چھوڑ دیا
جی ہاں میں جنّت کا پتھر حجر اسود ہوں - لوگ مجھے چومنےکے لیے بے قرار رہتے ہیں . مجھے بوسہ دینے کے لیے لو
g
دوڑتے ہیں ،جھپٹتے ہیں ، ایک دوسرے کو دھکہ دیتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ کسی نہ کسیطرح مجھے چوم لیں - لیکن میری ہزاروں سال کی تاریخ میں ٢٢ [ بائیس ] سالایسے بھی گزرے کہ حاجیوں نے مجھے چومنا چھوڑ دیا - وہ طواف تو کرتے ، کعبہسے چمٹ چمٹ کر روتے . غلاف کعبہ سے اپنے سینوں کو چمٹاتے لیکن نہ جانےکیوں مجھے بوسہ دینے سے کتراتے -
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ لوگوں نے مسلسل ٢٢ [ بائیس ] مجھے بوسہ کیوں نہیدیا- مجهے کیوں نظر انداز کیا - اور اگر آپ یہ بھی بتا دیں کہ یہ کونسیصدی ہجری کے کون سے سال تھے تو مجھے خوشی ہوگئی کہ موجودہ دور کے ، مجهےدل و جاں سے چاہنے والے اہل ایمان کچھ میرے ماضی کو بھی جانتے ہیں -
اور ہاں پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
------------------------------------
Question in English
-----------------------------------
WHY THE PILGRIMS HAD LEFT ME KISSING
i am HAJR-E-ASWAD.--the black stone of heaven
All the faithfuls are always eager to kiss me. They run fast , theypush each other to reach me to get the honor of kissing me. . Butduring my whole long history of thousands of years , the people did notbother to kiss me for 22 years.
They used to dp their tawaf . they rubbed their chests to kabba wallbut ignored me completely to kiss.
CAN YOU TELL WHY THEY DID NOT KISS ME DURING THESE PARTICULARS 22 YEARS. I WOULD BE HAPPY IF YOU TELL IN WHICH CENTURY AND IN WHICH YEARS THE PILGRIMS IGNORED ME TO KISS.
AND
one thing more you have waseem web AHLAN for such unique pics andinformation
CLICK
======================================== =
NOTE THE ANSWER
------------------------------
FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH
---------------------------------------- --------------------------
اس سوال کا کئی ساتھیوں نے صحیح جواب دیا -لیکن سب سے پہلے صحیح جواببھائی احمد صفی کا موصول ہوا - تاہم تمام ساتھی مبارک باد کے لائق ہیں --
٣١٧ ہجری میں کرمتھیاں قبیلے کے قاید ابو طاہر نامی شخص نے مکّہ کا محاصرہکر لیا اور سات سو انسانوں کو جو کعبہ سے چمٹے ہوے تھے شہید کر دیا. -اورزم زم کے کویں کو لاشوں سے بھر دیا - اسنے لوگوں کی دولت کو زیورات کو خوبلوٹا اور غلاف کعبہ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے -اسنے کعبہ کا دوازہ اور میزابرحمت اکھاڑ دیا -
بات یہیں ختم نہیں ھوئی - اسنے سات زو الحجہ ٣١٧ ہجری کو حجر اسود کو بھیکعبہ کے دیوار سے نکال لیا اور اپنے ساتھ اپنے وطن جو آج کل کے حساب سےبحرین کہلاتا ہے ، لے گیا - اور یوں کعبہ کے دیوار سے جنّت کا یہ پتھر جداہوگیا - اور پھر بائیس سال حجر اسود کعبہ سے دور رہا - اس دوران لوگ حجراسود کو بوسہ دینے سے محروم رہے - اور پھر دس زو الحجہ ٣٣٩ ہجری کو یہمقدس پتھر واپس مکّہ لیا گیا اور اس کو لانے والے کرمتھیاں قبیلے کے ہیسمبر بن الحسن تھے -
کچھ مقامات پر یہ بھی آیا ہے کہ اس پتھر کے واپسی کے لیے تاوان کے رقم بھیدے گیئ - رقم دے گیئ یا نہی دے گیئ لیکن ابو طاہر نے عاشقان دین کے ساتھبڑی زیاتی کے اور انھیں ٢٢ سال اس کے دیدار سے اور اس کو چومنے سے محرومرکھا -
قدرت نے وقت پر اپنا چابک چلایا اور ابو طاہر ایک ایسے مرض میں گرفتار ہواکہ اسکے جسم میں کیڑے پر گیۓ اور وہ حسرت و یاس کے تصویر بن گیا - اور بلآخر اس دار فانی سے کوچ کر گیا.-
PLEASE ALSO READ THIS AHLAN LINK FOR MANY MORE MISHAPS WITH HAJRAH ASWAD
http://www.ahlanpk.org/art3.html
====================== ANSWER IN ENGLISH ======================
Under the leadership of Abu Tahir, the Karmathians seized Mecca. Theykilled seven
hundred persons inside the Sanctuary while they were clinging to the Ka`bah. With their bodies Abu Tahir filled Zamzam
up and floored the Sacred Mosque and its precincts. Moreover, heusurped the people's wealth, jewels of the Ka`bah
and ripped its curtains apart. He shared out the covering of the Ka`bahamongst his followers, practised plunderage,
pulled out the Ka`bah door and the golden waterspout. On the seventh of Dhul-Hijjah, 317 A.H. Abu Tahir ordered
Ja`afar bin `Ilaj to remove the the Black Stone. That followedcommitting many atrocities against those who
circumambulated the Sacred House, took seclusion for worship, bowed, orprostrated themselves therein [in Prayer].
The Karmathians took the Black Stone to Hajar (their homeland), leavingits place in the Ka`bah empty. The people,
seeking blessing, used to put their hands in its empty place until the Black Stone had been restored by Sunbur bin
Al-Hasan the Karmathian on Tuesday, the Day of Sacrifice, 339 A.H. Thus, the Stone remained missing for about
twenty-two years.
PLEASE ALSO READ THIS AHLAN LINK FOR MANY MORE MISHAPS WITH HAJRAH ASWAD
http://www.ahlanpk.org/art3.html
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ