JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt14.htm

QUIZ NO. 14 ---

SEE THE PIC AND ANSWER
آپ یقین کریںمیں ہی جنّت سے لایا گیا پتھر ہوں -----------------------------------

FIRST the question given
in urdu then in english
-----------------------------------

کل کے سوال میں آپ نے یہ جان لیا کہ میں بائیس سال کعبہ کے دیوار سے الگرہا - مجھے ظالم" ابو طاہر قرماتی " مکّہ سے دور اپنے وطن لے گیا -
اور پھر عباسی دور کے ایک خلیفہ مطیع الله کے دور میں مجھے مکّہ واپس لایاگیا - اس وقت بھی لوگوں کے دل میں یہ خیال آیا تھا جو شاید آج آپکے دل میںہو کہ کہیں ظالم ابو طاہر نے دھوکے سے میری جگہ کسی اور کالے پتھر کو توخلیفہ مطیع الله کے حوالے نہیں کر دیا -
کیا آپکو معلوم ہے کہ اس دور میں کس طرح اس بات کا یقین کیا گیا کہ میں ہیجنّت سے لایا گا پتھر ہوں یعنی اصل حجر اسود ہوں

آج بھی اگر حکومتی سطح پر مجھے پرکھا جاتے تو میں تاپت کردوں گا میں ہیاصل "حجر اسود" ہوں -

آپ صرف یہ بتادیں کہ جب میں ظالم ابو طاہر کے قبضے میں رہنے کے بعد جبدوبارہ مکّہ آیا تو اس وقت کے حکمرانوں نے کیسے یقین کر لیا کہ

میں ہی اصل "حجر اسود" ہوں

--------------------------------
PLEASE NOTE THE ANSWER ---------------------------------------- - First in URDU then in ENGLISH ----------------------------------------
اس سوال کا درست جواب " بہن تزئین حسن " اور "بہن صدف شاہ " نے دیا جوواقعی قبل مبارک باد ہیں - الله انکے اور ہم سب کے علم میں مزید اضافہفرمائیں - آمین -
تاریخ کی کتابوں میں آیا ہے جب خلیفہ مطیع الله نے بھاری تاوان ادا کر کےحجر اسود واپس حاصل کیا تو یہ بات سب کے زہن میں پیدا ہوئی کہ واقعی یہاصل حجر اسود ہے بھی یا نہیں تو اسوقت عبدللہ بن اوکائم نامی شخص نےکہا کہوہ اس پتھر کو پرکھے گا -اسکے سامنے پہلے ایک پتھر لایا گیا جسے خوبصورتکپڑے کے ایک غلاف میں رکھا گیا تھا اوروہ خوشبو سے
معطر بھی تھا -

اسنے پہلے اس پتھر کو پانی میں ڈالا تو وہ اپنی فطرت کے مطابق ڈوب گیا اورجب اس کو آگ میں ڈالا تو گرم ہوگیا - عبدللہ
بن اوکائم نے کہا یہ ہمارا پتھر نہیں ہے - اسکے سامنے ایک اور پتھر لایاگیا- اسنے یہی عمل اسکے ساتھ بھی کیا اوروہ پتھر بھی فطری تقاضوں کے تحتپانی میں ڈوب گیا ارر آگ میں گرم ہوگیا

- پھر اسکے سامنے تیسرا پتھر لایا گیا - اسنے اسکے ساتھ بھی یہ دونون عملکیے لیکن یہ پتھر نہ تو پانی میں ڈوبا اور نہ ہی گرم ہوا- عبدللہ بناوکائم ٹرپ کر کہنے لگے "یہی ہمارا پتھر ہے "- یہی اصل حجر اسود ہے -

یہ دیکھ کر ظالم ابو طاہر حیران رہ گیا اور اسنے پوچھا تمہیں اس حقیقت کاکیسے پتہ تو انھوں نے رسول الله صلی علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ سنائیجس میں رسول الله صلی علیہ وسلم نے فرمایا ---

" حجر اسود زمین میں الله کے داہنے ہاتھ کے مانند ہے اور روز قیامت یہزبان بن کر لوگوں پر گواہی دے گا جس نے اس کو عزت سے چوما ہوگا یا دکھاوےاور جھوٹ سے چوما ہو گا - اور یہ نہ تو پانی میں ڈوب سکتا ہے اور نہ ہی اسپر آگ اثر کر سکتی ہے "

- یہ بات سمجھ میں بھی اتی ہے کہ جنّت کے پتھر کا آگ سے کیا واسطہ. - یہسن کر ظالم ابو طاہر کے منہ سے یہ الفاظ نکل پڑے کہ اسلام واقعی مذہب حق ہے

- اور یہ بات بھی ثابت ہو گئی کہ چور حجر اسود کو چرا تو سکتے ہیں - اسکوتوڑ تو سکتے ہیں مگر مجبور ہیں یہ دنیا کے شریر اور معلون جو دنیا کے کسیاور پتھر کو اس کا بدل قرار دے سکیں - یہ میرے رب کا انداز ہے وہ جس طرحچاہیں اور جس انداز سے چاہیں اپنی محبوب ہستیوں اور چیزوں کی حفاظتفرمائیں -

---------------------------------------
IN ENGLISH
-------------------------------------
* Al-Jalal AI-Siyouti said that, when Al-Mutie Lillah, the ruler of thetime, bought the Black Stone from Abu Tahir AI-Qarmati, Abdullah Ibn Okayym, the narrator, said: "There are two miracles in our stone: itfloats on water and it does not heat in fire." A stone was brought. Itwas perfumed and covered with silk brocade so as to deceive him.

* When it was put in water, it sank, and when it was exposed to fire, it was about to crack. Another stone was brought and the same thinghappened to it. Then the Black Stone was brought and when put in water, it floated, and when exposed to fire, it did not heat. Abdullah thensaid: "This is our stone." At this, Abu Tahir AI-Qarmati was amazed andasked about the source of the information they uttered. Abdullahreplied that the Messenger of Allah (blessings and peace be upon him) was reported to have said: "The Black Stone is the right hand of Allahon earth. It comes on the Day of Judgement with a tongue to bearwitness for those who kissed it with respect or falsity. It does notsink in water; it does not heat in fire". Abu Tahir then said, "This isa true religion verified by oral and written transmission." (12) This, in fact, means that, if the Black Stone is stolen, the thief cannotcounterfeit it.

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ