
QUIZ NO. 15 ---
میں نے بیک وقت
ظلم اور رحم کے تاریخی مناظر دیکھے
-------------------------------------------- FIRST the question given in URDU
then in ENGLISH
========================= سوال میں کرہ ارض کا وہ ایک چھوٹا ساٹکڑا ہوں جس پر ظلم کی داستان رقم کے جارہی تھی اور میں اپنی بدقسمتی اوربےبسی پر پر خون کے آنسو بہا رہا تھا کہ اچانک رحم اور درگزر کی ایک ایسیاعلی مثال میرے سینے پر قائم ھوئی کہ میں اپنی خوش قسمتی پر بے اختیارجھومنے لگا - اس تصویر میں آپکو ایک پہاڑ نظرآرہا ہے - پہاڑ کے دامن میں دائرے میں ایک مسجد موجود ہے - پہاڑ کے متعلق ہم سب خوب جانتےہیں اور ہم میں سے شائد ہی کوئی ایسا ہو جس نے اس پہاڑ سے منسوب واقعہ کونہ سنا ہو - اس پہاڑ کے دامن میں رسول الله صلی الله علیہ کے ساتھ دو اورہستیاں تھیں - ان ہستیوں میں سے ایک ہستی کے نام سے یہ مسجد آج بھی موجودہے - آپ صرف یہ بتا دیں :- ١ - اس پہاڑ کے ساتھ کون ساتاریخی واقعہ منسوب ہے جس میں ظلم اور رحم کا حسین امتزاج نظر آتا ہے ؟ ٢ - پہاڑ کے دامن میں جو مسجد نظرآرہی ہے وہاں رسول الله صلی الله علیہ کیا کیا تھا ؟- ٣ - آج کل اس مسجد کا کا کیا نامہے جو ایک ایسے صحابی کے نام سے منسوب ہے جنکو ایک مفرد اعزاز حاصل ہے؟ [یہ تینوں سوال کیوں کہ ایک ہیواقعہ سے متعلق ہیں لہذا میں نے انکو ایک ہی جگہ جمع کر دیا ہے ]
-----------------------
IN ENGLISH
----------------------- In this pic ----please see themountain and the masjid in its bottom . Here an historic incident tookplace of cruelty and mercy simultaneously of islamic history. when this eventful incident hadoccured two companions of prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalamwere with him .The name of this masjid attributes to one of among thosetwo companions. This companion has a significantand lonely importance in islamic history . CAN YOU TELL 1. what the historic eventrelates to this MOUNTAIN. [name not required] 2. what the prophet Muhammadsallalla ho allihi wasalm had done on the spot where this masjid issituated now on the bottom of the hill. 3. What is the Name of thismasjid which is obviously attributes to The name of the companion. 4. why this companion ofprophet Muhammad sallalla ho allihi wasalm has a separate. lonely andsignificance status in muslim history. ================ NOTE THE ANSWER Answerfirst in URDU
then in ENGLISH
اس سوال کا مکمل درست جواب توموصول نہ ہوسکا تاہم بھائی سمیر خان ، بھائی اعجاز حسین ، بھائی اسامہخالد اور بھائی احمد ضمیر دفتری کے جوابات بہر حال اتنے درست ضرور تھے کہانکو مبارک باد نہ دینا زیاتی ہوگئی - یہ ایک مشکل سوال تھا اور ہمارے انساتھیوںسے اتنا جواب موصول ہونا بھی لایق تحسین ہے - اس سوال میں میں نے جان بوجھ کرایک خاص لفظ استمعال نہیں کیا ورنہ مجھے یقین ہے کہ آپ سب کے لیے اس کاجواب دن بلکل مشکل نہ تھا.- اصل میں یہ تصویر حجاز مقدس کےتیسرے متبرک شہر ---------" طائف"----- کی ہے - مجھے یقین کامل ہے کہ اپآپ آدھے سے زیادہ جواب فوری طور سے سمجھ گیے ہونگے - جی ہاں یہ طائف کا وہ مقام ہےجہاں طائف کے اوباش لوگوں نے رسول الله صلی الله غلیہ وسلم پر سنگ باری کیتھی اور آپ لہو لہان ہو گیے تھے - اور اس وقت آپکے ساتھ مکّہ سے جانے والےواحد ساتھی" سیدنا " زید بن حارث " تھے- اور ایک اور صحابی " سیدنا عداس " --{ع د ا س }--- تھے - یہ دوسرے صحابی کون تھے انکا ذکر میں ابھی تھوڑی دیر میں کرتا ہوں - تصویر میں پہاڑ کے دامن میں وہمقام ہے جہاں رسول الله صلی غلیہ وسلم پراتنی شدید سنگ باری کے گیئ تھی کہاس کا اندازہ آپ دو باتوں سے کر سکتے ہیں - اول یہ کہ جب احد کی جنگ کے موقعپر آپ صلی الله غلیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوے اور آپ صلی الله غلیہوسلم شدید زخمی بھی ہوے اور ،آپکو اپنے محبوب چچا سیدنا امیر حمزہ کے شہیدہونے کا صدمہ بھی سہنا پڑا- اس وقت آپ صلی الله غلیہ وسلم سے کسی نےدریافت کیا کہ ---" اے الله کی محبوب رسول آپ پر احد کی دن سے زیادہ کوئیاور دن بھاری نہ گزرا ہوگا تو الله کی رسول صلیالله غلیہ وسلم نے فرمایا " نہیں طائف کا وہ دن مجھ پر سب سے بھاری تھا جبوہاں میرے ساتھ زید بن حارث کی علاوہ کوئی نہ تھا - اہل طائف نے مجھ پراتنی سنگ باری کی کہ میں لہو لہان ہو گیا - جب وہ داہنی جانب سے پتھربرساتے تو تنہا زید میرے داہنی جانب آجاتا اور ان پتھروں کو تن تنہا اپنےجسم پر روکتا اور جب وہ مجھ پر بائیں جانب سے سنگ باری کرتے تو زید بھاگکر میرے بائیں جانب آجاتا - وہ دن میری زندگی کا سخت ترین دن تھا -" دوم یہ کہ جب شریر اہل طائف نےسنگ باری کی انتہا کردی تو الله کی حکم سے فرشتے رسول الله صلی الله غلیہوسلم کی خدمات میں حاضر ہوے اور عرض کی کہ---- آپکی مرضی ہو تو ہم دونونپہاڑوں کو جو کہ آپکی دونون طرف ہیں آپس میں ملا دیں تا کہ یہ شریر لوگہلاک ہو جائیں - اس وقت رسول الله صلی الله غلیہ وسلم نے تاریخ ساز باتکہی اور عفو وہ درگزر فرماتے ہوے کہا نہیں شائد مستقبل انکی نسل سے دینقبول کرنے والے پیدا ہو جائیں - ظلم اور رحم دونون کی انتہا دکھنے کو ملیاس مقام کو اور یوں یہ مقام ہمیشہ کۓ لیا امر ہو گیا - اس تصویر میں جو بلند پہاڑ نظرآرہا ہی یہ انہی دو پہاڑوں میں سے ایک ہے جس کۓ لیے فرشتوں نے اجازت مانگیتھی کہ انہیں اپس میں ملا دیا جایے تک کہ شریر لوگ ہلاک ہو جائیں - اس تصویر میں آپکو دائرے میں ایکمسجد نظر آرہی ہے - یہ اصل میں اسوقت ایک چھوٹا سا باغ تھا جہاں رسول اللهصلی الله غلیہ وسلم نے پناہ لے تھی - اور اس مسجد کا نام " مسجد عداس " ہےاور یہ نام انہی صحابی کۓ نام پر رکھا گیا ہے جن کا میں نے اوپر ذکر کیاہے - یہ طائف میں ایک غلام تھے اور طائف کی تبلیغ کۓ دوران صرف اس واحدعظیم انسان نے رسول الله صلی الله غلیہ وسلم کۓ ھاتھوں پر اسلام قبول کیاتھا - بحیثیت مسلمان ہمیں ان صاحبی کۓ بارے میں معلوم ہونا چا ہے - یہطائف کی زمین پر سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے انسان ہیں - اور ان ہیکۓ نام سے یہ مسجد آج بھی طائف کۓ اس تاریخی مقام پر موجود ہے
- ------------------------------- ANSWER IN ENGLISH ------------------------------- It is the pic of TAIF where themischievous people had thrown stones over prophet Muhammad sallallahoallihi wasalam when he sallallaho allihi wasalam was there to preach . ON this occasion only two companions of prophet Muhammad sallalla hoallihi wasalam was with him. one of them was syedna zaid bin haris andother was syedna ADAS. The later one was a slave in taif in those daysand he was the only ONE who embrace islam on the hands of prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam during whole preaching in taif . The intensity of throwing ofstones was so severe that the whole pure body of prophet Muhammadsallallaho alli wasalam covered with blood. Once Prophet sallalla hoallihi wasalm said that the day of TAIF wa the hardest day of his wholeholy life. Syedna zaid bin haris tried his level best to protectprophet MUHAMMAD sallallaho allihi wasalm getting hurt. you can imagine the intensity ofstoning by this fact that the angles descended and asked prophetsallallaho allihi wasalam if he had wanted, both the mountains might beordered to press the population of taif to abolish them, but mercifulprophet sallallaho allihi wasalam had forgot them and showed hope thatin future their generation might be muslim. In the above pic, the mountainyou are looking, is one of those two historical mounts. In the bottomin a circle you may say a masjid . It was the small garden in thosedays and prophet sallallaho allihi wasalam had taken shelter from wildstoning. NOW a masjid is built here and the name of this masjid isattributed to the FIRST EVER MUSLIM OF TAIF EMBRACED ISLAM " SYEDNA ADAS "
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ