
QUIZ NO. 16 --
آجکی سائنس اس معجزے کو ثابت کر رہی ہے
فرام دی ڈسک آف
خاکروب حرمین الشریفین
وسیم احمد صدیقی خاکی
...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO
-9207471 [پاکستان]
---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
یہ ایک سیٹیلایٹ سے لی گئی تصویر ہے - اس میں " نمبر ایک"
مسجد الحرام یعنی کعبہ مشرفہ کی نشاندہی کر رہا ہے جبکہ
" نمبر دو " ایک پہاڑ اور " نمبر تین " ایک تاریخی مسجد کے مقام کو ظاہرکر رہا ہے - اگر ان تینون مقامات کو ملا کر دیکھا جاتے تو اس کا سلسلہرسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ایک عظیم معجزے سے جا ملتا ہے جسکو ہم سبفراموش کر بیٹھے ہیں تاہم آج کی سائنس اس معجزے کی حقانیت کو چیخ چیخ کےبیان کر رہی ہے -
یاد رہے یہ پہاڑ اور یہ مسجد سعودی عرب کی حدود میں نہیں ہے اور رسول اللهصلی الله علیہ وسلم ان مقامات پر کبھی تشریف بھی نہی لیے گے لیکن انہون نےان مقامات کے بارے میں اس وقت کے لوگوں کو جو بتایا وہ انکے لئے بھی حیرتکا پاعت تھا اور آج کے انسانوں کے لیے بھی - اس پہاڑ اور اس مسجد کا کعبہمشرفہ سے ایک انوکھا تعلق ہے جو صرف رسول الله صلی الله
علیہ وسلم ہی جانتے تھے -
اپ یہ بتادیں :
١. اس پہاڑ کا کیا نام ہے اور یہ کہاں واقع ہے ؟
٢- اس تاریخی مسجد کا کیا نام ہے اور یہ کہاں واقع ہے ؟
٣- ان دونوں مقامات کا کعبہ مشرفہ سے کیا تعلق ہے ؟ اور
٤- رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا ان مقامات سے متلق کونسا معجزہ ہے جوعقل کو دنگ کر دیتا ہے
( جس وقت انشااللہ جواب پیش کروں گا اس وقت اس پہاڑ اور تاریخی مسجد کیاصل تصویر بھی آپکی خدمت میں پیش کردوں گا )
اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
-------- IN ENGLISH ------------------- PLZ see above satellite PICTURE.Three spots are ckearly visible. NUMBER1 is showing masjid ulharam whereas NUMBER 2 and NUMBER 3 are representing a mountain and ahistorical masjid respectively. If we see all three pointsjointly we reach to a miracle of prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam. we have forgotten this miraclebut the modern science proving it very correct today which was showedby prophet Muhammad sallalla ho allihiwasalam showed 1400 years ago. Mountain and historic masjid isnot situated in saudi arabia but have very firm and solid associationwith kabba musharafa.Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam, oncesaid something about this masjid and mountain which was very surprisingbecause He sallallaho allihi wasalam never visited both of theseplaces. TODAY SCIENCE IS PPROVING THAT THE SAYINGS OF PROPHET MUHAMMAD SALLLLAHOALLIHI WASALAM WAS VERY VERY TRUE. now you plz tell: 1. The name of the mountain andwhere is it situated ? 2. The name of historicalmasjid and where is it situated? 3. why these two places areassociated to kabbah ? 4. what the miracle of prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam is attached with these places, [when answer will be givenorignal pic of masjid and mount will be shown inshaAllah
======================== please note answer ----------------------------------------- first in URDU then in ENGLISH ---------------------------------------
اس سوال کا جواب بھائی سمیر خان ، بھائی عمران علی ، بھائی سجاد افضل ،بہن راشدہ یاسین ، بھائی یاور سعید اور بھائی اے رحمان خان نے بالکل درستدیا - یہ سب مبارکباد کے لایق ہیں -
جواب نمبر -١- تصویر میں جس مقام پر دو کا ہندسہ درج ہے ، وہ ایک پہاڑ ہےجسکا نام " جبل د یاں " ہے اور یہ یمن کے دار الحکومت " صنعا " میں واقعہے
جواب نمبر -٢- تصویر میں جس مقام پر تین درج ہے ، یہ ایک مسجد کا ہے جویمن میں حضور صلی الله و سلّم کے کہنے پر بنائی گئی تھی اور جگہ کینشاندہی بھی آپ صلی الله و سلّم نے فرما دی تھی- اس مسجد کا نام " مسجدصنعا " ہے -
جواب نمبر -٣- ان دونون مقامات کا کعبہ مشرفہ سے یہ تعلق ہے کہ اگر مسجدصنعا میں کھڑے ہوکر جبل د یاں کی چوٹی کی جانب منہ کیا جایے، جو مسجد سےصاف نظر آتی ہے تو یہ سو فیصد درست قبلہ کا رخ بنتا ہے -
جواب نمبر-٤- حضور صلی الله و سلّم کا یہ معجزہ عقل کو دنگ کر دیتا ہے کہسن چھہ ہجری میں جب یمن کے لوگ اسلام قبول کر کے اسکی تعلیمات کے لیے حضورصلی الله و سلّم کے پاس آے تو حضور صلی الله و سلّم نے ایک صحابی " ویبربن یوھنس" کو انکا معلم بناکر یمن بھیجا - جب آپ حضور صلی الله و سلّم سےدریافت کیا گیا کہ ہم مسجد بناکر قبلے کے رخ کا اندازہ کیسے لگائیں گے توحضور صلی الله و سلّم نے ارشاد فرمایا کہ " آپ " بیتھان" ( جگہ کا نام ہے ) میں اس طرح مسجد بنائیں کہ آپکے سامنے " جبل د یاں " کی چوٹی ہو - یہبالکل کعبہ کا سامنا ہوگا -
حضور صلی الله و سلّم کے فرمان پر جانیں قربان کرنے والے اصحاب نے یقینکامل کے ساتھ اس حکم پر عمل کیا لیکن عقلیں حیران تھیں کہ بغیر کسی پیمائشکے آپ صلی الله و سلّم نے یہ کیسے بتادیا - لیکن آج کی سائنس اور گوگلارتھ اس کو ثابت کر چکے ہیں کہ اگر مسجد صنعا سے " جبل د یاں " کی چوٹی کیجانب کی سیدھا خط کھنچا جایے اور پھر اسکو بالکل سیدھا ابے بڑھاتے جائیںتو یہ خط کعبہ مشرفہ کے بالکل وسط کو چھوتا ہے-
الله اکبر.- الله اکبر- الله اکبر- یہ ایک زندہ معجزہ ہے ہمارے سچے اورپیارے نبی کا -
1. please read this kink with picture of Masjid and Mount
http://untuk-sesama-insan.blogspot.com/2 008/08/google-earth-proves-that-prophet. html
2. watch PROOF on google earth
http://www.youtube.com/watch?v=SAmsZwMAjNs
---------------------------------------- --
ANSWER in english
---------------------------------------- ---
1. please read this kink with picture of Masjid and Mount
http://untuk-sesama-insan.blogspot.com/2 008/08/google-earth-proves-that-prophet. html
2. watch PROOF on google earth
http://www.youtube.com/watch?v=SAmsZwMAjNs
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ