JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt20.htm

QUIZ NO. 20 SEE THE PIC AND ANSWER
کنفیوزن دور کریں ----

گنبد خضرا پر یہ ابھار کیوں ہےگنبد خضرا پر یہ ابھار کیوںہے ؟ ؟
---------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
====================================

سوال
آپ اس تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپکو رسول الله صلی علیہ وسلم کے روضہاقدس پر بنے سبز گنبد پر ایک واضح ابھار سا نظر آ ے گا جسکو میں نے لالرنگ کےتیر سے ظاہر کیا ہے -

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کیسا ابھار ہے؟ - یہ کیوں ہے؟ - اسکی کیا کوئی خاصوجہہ ہے ؟

(اس سوال کا جواب جاننا ضروری ہے تاکہ اس سے منسوب بہت سی غلط فہمیوں کاازالہ ہو سکے

--------------------
IN ENGLISH
-------------------
PLEASE SEE THE PIC OF THE GREEN DOME OVER THE HOLY GRAVE OF PROPHET MUHAMMAD SALLALLA HO ALLI HI WASALAM AND TELL WHY THE PLACE SHOWED BY RED ARROW IS RAISED ON THIS HOLY DOME ? WHAT IS IT? AND WHY IS IT RAISED ?

(It is your right to know the true answer of this fact so that theattached unauthenticated stories with it might be settled once for all.)
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------



PLEASE NOTE ANSWER ----------------------------------



اس اہم سوال کا جواب دینے سے پہلے مجھے ایک بات تسلیم کر لے نے دیجے کہ        " ہر چیز  کا علماور سب سے بہترین علم الله رب العزت ہی        کے  پاس ہے اور وہی علم الغیب ہیں  - اور ہم اس حساس        سوال  میں جو کچھ بھی جاننے کی  کوشش کر رہے ہیں        اسمیں   ہم سب کا مقصد نیک نیتی پر مبنی ہی -   رب کائنات ہم  ناقصالعقل ہیں - ہم جاننا ضرور چاہتے ہیں لکن رب  العزت آپکی غیب کیباتوں میں دخل اندازی کرنا ہمارا ہرگز         مقصدنہیں . رب العلمین ہم سب کو آپ  اپنے غیض و غصہ         سےہمیشہ محفوظ فرمائیں-آمین  " ----------------------------------------------------------------------------------------
گنبد خضرا پر جو ایکابھار  سا نظر آ رہا ہے اس کے متعلق دو خیالات کے  لوگ پایےجاتے ہیں - پہلے دونون تصورات کے بارے میں تھوڑا سا جان لیں :- پہلا تصور ----------- کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایکمرتبہ مدینہ میں کسی انسان نے گنبد خضرا کو  معاذ الله شہید کرنے کاارادہ کیا اور وہ اس مقام پر اس بد ارادے سے پہنچا مگر ایک تیز بجلی کیکوند نے اس انسان کو موت کے گھاٹ اتر دیا اور جب اسکی لاش وہاں سے ہٹائیجانے لگی تو ایسا نہ ہوسکا - پھر ایک بزرگ شخص کے خواب میں یہ آیاکہ  اس انسان کی اس  ہی   مقامپر قبر بنا دی جایے تا کہ یہ سب کے لیے  عبرت کو پاعت بن جاتے اورآیندہ کوئی اسی جرات  دوبارہ نہ کر سکے - اسکے بعد اس انسان کی وہیںقبر بنا دی گیئ اور اس پر سبز رنگ کر دی یا گیا -(و الله عالم با الصواب ) دوسرا تصور --------------- ایک دوسرا طبقہ نے جو یہ خیالکرتا ہے کہ  رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم کےوصال  مبارک کےبعد ایک مرتبہ جب مدینہ میں قحط پڑا تو صحابہ اکرام اماں بی بی عائشہ کیخدمات میں حاضر ہوے اور مدینہ کی خشک سالی سے لوگوں کی پریشانی کا ذکر کیاتو آپ نے فرمایا -  "  رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم کی قبرمبارک اور آسمان کے درمیان جو روضۂ اقدس کی چھت حائل ہے اسمیں ایک سوراخبنادو - "  نوگوں نے اسوقت کی چھت جو کھجور کی ٹہنیوں سے بنی تھیاسمیں ایک روشن دان  سا  بنادیا -اور پھر مدینہ میں خوب بارشہوئی - اور آج کے گنبد خضرا پر جو یہ ابھار ہے یہ اسی  روشندان کینشان دیہی کرتا ہے -(و الله عالم با الصواب )- اب ایک حقیقت ملاحظہ فرمائیں ----------------------------------- گنبد خضرا کی تعمیر تو ١٢٣٣ہجری میں ہوئی - ظاہر ہے یہ صحابہ کے دور کے  بہت بعد کی بات ہے - لیکن اس سبز گمبد  سے پہلے تین اور گمبد روضہ مبارک پر بنے جو کبھیبھی توڑے نہیں گئی بلکہ ایک کہ اوپر دوسرا گمبد بنتا گیا - سب سے پہلاگمبد ٦٧٨ ہجری میں تعمیر ہوا جسے " قبہ الرزاق " کہا جاتا تھا - اس کے بعدایک نیلا گمبد اس پر تعمیر ہوا پھر تیسرا ایک سفید گمبد تعمیر ہوا اوراسکے بعد موجودہ سبز گمبد تعمیر ہوا- اھلا '' کی پچھلے کسی سوال میں انگنبدوں کے بارے میں بیان کیا جا چکا ہے کہ جب بھی   نیا گمبد بنایاجاتا تو پرانا توڑا نہی جاتا تھا بلکہ ایک کے اوپر دوسرا گمبد بنا دیاجاتا تھا - اب آپ ایک تصویر دیکھیں  جس سے یہ بات ظاہر ہورہی ہے کہ یہ روشن دان صرف سبز گمبد پر ہی موجود نہیںہے بلکہ اس کے نیچے جو گمبد  ہے اسپر بھی ایک روشن دان موجود تھا - اس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ بی بی   عائشہ کے حکم  کی تعمیل میں روضہ اقدس کی  کھجور کی ٹہنیوں سے بنی  چھت پر جوروشن دان بنایا گیا تھا ، وہ سنت  ان گمبدوں پربھی  قائم  رکھی گئی -
Thepresent window on green dome is at no.1
and the window on inner dome is at no.2

نتیجہ کیا اخذ کیا جاسکتا ہے
----------------------------------
وہ لوگ جو اس مقام کو ایک قبر کا مقام  قرار دیتے ہیں وہ پہلے ان دوتصاویر کو دیکھیں جو ایک کافی پرانی ہے اور ایک موجودہ دور کے ہی  اور تقریبا '' ایک ہے زاویہ سے لی  گئی  ہیں - ان دونون  تصاویر میں وہ مخصوص ابھار صاف نظر آرہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہیہ  ابھار کوئی نیا نہیں ہے - پرانی تصویر  سعودی حکمرانوں کےدور سے پہلے کی ہے 

oNEW
OLD

انتمامباتوں کہ علاوہ ایک بات اور---- روضہ اقدس پر قبر والی بات کسی مستندکتاب میں نہیں لکھی ہوئی ہے اور جب سے انٹرنیٹ عام ہوا ہے، یہ بات لوگوںتک پوھنچی ہے - اگر کوئی مستند کتاب کے بارے میں اپ جانتے ہوں  توضرور مطلع کریں
خواہ کسی بھی مکتب فکر کی ہو -
اس کے علاوہ ایک بات یہبھی جو صرف عقلی بنیاد پر کی جاسکتی ہے کہ ایک ایسا  انسان جو گنبداقدس کو نقصان پہچانا چاھتا ہو اسکی آخری آرام گاہ  اس مقاممبارک  پر بنے  - لیکن اگر ایک  لمحے کو یہ درست بھی تصورکر لیا جایے تو پھر بات یہاں آ کر رک جاتی ہے کہ اس انسان نے اپنی ذاتیحیثیت  میں تو ظاہر ہے گمبد کو شہید کرنے کا ارادہ نہیں کیا ہو گا - بلکہ اس نے یہ عمل ارباب  اختیار کے حکم پر کیا ہوگا - تو پھر حکمرانعذاب سے کسے بچ گے- اصل قصور وار تو حکمران ٹھرتے -

ان سب حقایق کو جاننے کے بعد یہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ گمبد خضرا پر  بنا  یہ ابھار  ایک روشندان ہے جو ہوا اور روشنی کے لیا بنایاگیا تھا اور کعبہ مشرفہ کی چھت پر بھی ایک  ایسا ہی روشندان اس مقصدکے لیے بنا ہوا ہے جس کے متلق پچھلے کسی اھلا
 quiz 
میں ذکر کیا جا چکا ہے - اس کے علاوہ یہ روشندان امان بی بی  عائشہکے حکم کی تعمیل کی یاد بھی دلاتا ہے -

گمبد خضرا کا یہ روشندان ابتدئی دور میں  کھلا بھی رہتا تھالیکن  روضہ اقدس کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے  پرندوں, خاصکر حرم کے کبوتروں  سے اسے  پچانے کے لیے  بند کر دیا گیاہے -

آخر میں ، میں رفرنس کے لیے دو لنک دونگا ان میں سے پہلا ریفرنس ہمارے ایکمکّہ کے عربی دوست کا ہے جن کا آبائی شہر مکّہ مکرمہ ہے اور وہ ہمیشہ سےوہاں آباد ہیں  ، انہون نے بھی اس مقام ، کی تصویر دیتے ہوتے بی بیعائشہ والی
روایت بیان کی ہے-
(یہ عربی  زبان میں ہے)

 جبکہ دوسرا ریفرنس ایک فقہ  جعفریہ کی ویب سائٹ سے ہے جسمیں  اس مقام  کو  یہ کہتے ھوے ایک روشندان  ہیقراردیا گیا  ہے"  کہ جسا کہ اندر کے گمبد میں روشندان ہے ویساہی اسکی سیدھ میں یہ گمبد خضرا پر بھی روشندان بنا ہوا
 ہے -"

http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1141659956999&set=a.1141653916848.15441.1692476229&theater

http://www.shiachat.com/forum/index.php?/topic/234977025-inside-prophetss-grave/page__st__25\

 
MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ
PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ