JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt22.htm

QUIZ NO. 22 SEE THE PIC AND ANSWER


انکھون سے آنسوؤں کا بہنا ناگزیر ہے اس مقام پر

فرام دی ڈسک آف
خاکروب حرمین الشریفین
وسیم احمد صدیقی خاکی
...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO
-9207471 [پاکستان]
---------------------------------------------------------------


FIRST the question given in urdu then in english
======================================

سوال
اس تصویر کو غور سے دیکھیں ، یہ وہ مقام مبارک ہے جس کی زیارت کرتے ہوےممکن نہیں کہ ہم جیسے گنہگاروں کی آنکھیں تر نہ ہوں -یہ اسلامی تاریخ کاایک عظیم گوشہ ہے جس کے بارے میں دنیا اسلام کا بچہ بچہ خوب جانتا ہے -
حج اور عمرے کر زائر اس مقام تک پھنچتے تو ضرور ہیں لیکن مناسب رہنمائی نہہونے کی وجہ سے اسکی زیات سے محروم رہتے ہیں -
آپ مقام کا نام بتا دیں اور یہ بتادیں یہ کہاں واقع ہے اور یہاں کونساتاریخی واقع رونما ہوا ؟

----------------------------
IN ENGLISH
----------------------------
An historic event attached to the holy life of prophet Muhammadsallalla ho allihi wasalam took place here. i am sure every muslimknows very well about this islamic event.
pilgrims come here but due to improper guidance they do not see thisparticular spot.
CAN YOU TELL WHICH PLACE IS IT , where is it situated and whathappening of islamic history occurred here.
AND
one thing more you have waseem web AHLAN for such unique pics andinformation
CLICK
http://www.ahlanpk.org/

---------------------------------------- ---------------------------------------------------------------------------------------
جواب حاضر ہے
ANSWER -------------------------------------------------
FIRST IN URDU THEN IN ENNGLISH
---------------------------------------- -----------
اس سوال کا درست جواب بہن شازیہ خان نے دیا جو بلا شبھ مبارک باد کے مستحقہیں - الله انکے اور ہم سب کے اس ذوق میں اضافہ فرمائیں -

یہ اصل میں احد کے پہاڑ کے دامن میں تنگ اور چھوٹے سے غار میں موجود وہچٹان ہے جہاں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے دندان مبارک پر ضرب لگنے کےبعد آپ صلی الله علیہ وسلم کو ابتدئی طبی امداد کے لیے لیٹایا گیا تھا -

اس چٹان پر نظر آنے والے نشان کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے محبتکرنے والے انکے امتی عقیدت سے دیکھتے ہیں اور اسکو آپ رسول الله صلی اللهعلیہ وسلم کے سر مبارک کے نشان سے تعبیر کرتے ہیں - و الله عالم پصواپ -

لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ مقام بہت متبرک ہے جہاں ہمارے آقا اور ہادی سیدنارسول الله صلی الله علیہ وسلم نے نہایت کرب اور تکلیف کے لمحات گذارے جسکی زیارت کرتے وقت آنسوؤں کا آنکھوں سے بہنا نہ گزیر ہوجاتا ہے -
ایک وضاحت ضروری ہے احد کے پہاڑ میں ایک اور غار ہے جو قدرے اونچائی پر ہےوہاں بھی رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے آرام کیا تھا اور لوگ اسکی بھیزیارت کرتے ہیں مگر یہ غار وہ ہے جو پہاڑ کے دامن میں ہے جہاں ابتدئی طبیامداد دی گیی تھی -
------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
------------------------------
It is in fact the rock in the cave in the bottom of UHAD MOUNT where Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam had been brought inemergency just after getting hurt on holy teeth for first aid.

It is a narrow cave in the bottom of hill . The lover of holy prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam say that the mark which you may seeon this rock is the print of holy head of prophet Muhammad sallalla hoallihi wasalam . ALMIGHTY ALLAH KNOWS THE BEST AND ALL.

Yet this place is historical and eyes become wet just visualizing thepainful moments which prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam hadspent here after getting sever wound on holy teeth.

One more comparatively bigger cave is there on little height of UHADwhere prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam took rest later on.
This cave is in bottom and comparatively arrow.



 
MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ
PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ