
QUIZ NO. 29 SEE THE PIC AND ANSWER
مکّہ اور پانی یہ کیسے ؟
---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- ----------------------------
سوال
مکّہکی سر زمین ہمیشہ سے پانی سے محروم رہی ہے اور آج بھی مکّہ میں سواے زم زمکے الہامی اور قدرتی کویں کے کوئی اور پانی کے ذخائر موجود نہیں -- کچھپرانے کویں موجود ہیں لیکن اب وہ خشک ہو چکے ہیں اور محض یادگار کے طور پرہیں -
لیکن آپکی خدمت میں جو تصویر پش کی جارہی ہے اسکی نسبت مکّہ سےہی ہے - گو کہ یہ مکّہ شہر میں واقعہ نہیں تاہم اس سے قریب ضرور ہیں اوراپنے اندر ایک تاریخ سموے ہویا ہیں -گو کہ اب اس کا پانی استمال نہیں کیاجاتا لیکن آج بھی اس میں پانی موجود ہے ارب یہ محض یادگار کے طور پر موجودہے -
کیا اپ بتا سکتے ہیں
١- یہ کونسا پانی کا تاریخی ذخیرہ ہے ؟
٢- ان کو دیکھ کر کونسی تاریخ ساز ہستی کا نام ذہن میں ابھرتا ہے ؟
٣ - ان تالابوں کی کل کتنی تعداد ہے ؟
---------------- ---------------------
جواب حاضر ہے
---------------------------------- اس سوال کا درست جواب بہن تزئیننے دیا اور وہ بے شک مبارک باد کی مستحق ہیں. ماشااللہ - اسسوال کا جواب جاننے سے پہلے آپکو ایک اور حقیقت جاننا ہوگئی- دوسری صدیہجری میں ملکہ زبیدہ جو ایک نیک اور خدا ترس خاتون تھیں عراق سے مکّہ حجکرنے کرنیں تشریف لیں تو انھون نے دیکھا کہ مکّہ میں حاجیوں کے لیے پانیکے شدید قلت ہے - اس نیک خاتون نے عراق کے دارالحکومت بغداد سےایک نہر مکّہ تک کھدوا کے اسلامی تاریخ میں ایک منفرد کام کر دکھایا جسکوکبھی نہ بھلایا جا سکے گا - - یہ نہر عرفات میں اس جگہ سےگزرتی ہےجہاں حاجی وقوف عرفات کا فریضہ ہر سال انجام دے تے ہیں - گو کہ یہ نہر ابخشک ہو چکی ہے لکن دکھنے کے لائق ہے - اھلا'' کے فورم سے اس کے متعلقایک سوال پوچھا جا چکا ہے جو آپکو اس لنک پر مل جایے گا
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1 19763368057659&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974&theater
اب اس تصویر کا جانب آئین جو اوپردی گیی ہے - اصل میں ملکہ زبیدہ نے جب یہ نہر بنوائی تو اسنے اس کے ساتھبغداد سے مکّہ تک ایک سڑکبھی بنوائی جس کا نام دار زبیدہ ہے اور اس سڑک کے ساتھ ساتھ اسنے جا بجاپانی کا ذخیرہ کرنے کے لیے واٹر پول بنوایے - اور یہ واٹر پول آج بھی مکّہکے گرد و نواح میں نظر اتے ہیں - ان پولز کو تعمیر ہوے ایک ہزار سال سےزیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اب ان کا کوئی مصرف بھی نہینہے تاہم ان میں اب بھی پانی موجود ہےاور ان کی تعداد دس کے قریب ہے- یہان ہے واٹر پولز میں سے ایک کی تصویر ہے جو عقیق کے علاقے میں ہے اور اسکا نام برکه العقیق ہے - عربی میں "بیر " پانی کے ذخیرے کو کہتے ہیں - اسکی مزید تصویروں اور نہر زبیدہ کی مکململونت کے لئے اھلا '' کے اس لنک کو ضرور پڑھیں -
http://www.ahlanpk.org/z3.html
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ