
QUIZ NO. 31 SEE THE PIC AND ANSWER
اور ظہر کی نماز یادگار بن گیئ
---------------------------------------- -------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- -------------------------
غزواتكا ذکر آتے ہی ذہنوں میں بدر اور احد کے معرکے گھومنے لگتے ہیں - بدر کلمقام تو مدینہ سے قدرے دور ہے لکن احد مدینہ میں ہی موجود ہے اور پھر یہکیسے ممکن ہے کہ کوئی مدینہ جایے اور احد کی زیارت نہ کرے - لیکن وہاں ایکایسا مقام بھی ہے جس کے بارے میں نہ تو زیادہ لوگوں کو علم ہے ور نہ ہےوہاں کے لوگ اس مقام کے بارے میں کچھ بتاتے ہیں -
آج کی تصویر احدپہاڑ کے دامن کی ہے جہاں آپکو شکست و ریخت سے پر ایک ٹوٹ پھوٹا سا مقامنظر آرہا ہے - یہ در اصل وہ مقام ہے جہاں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےاحد کی جنگ والے دن ظہر کی نماز کی امامت فرمائی تھی - ظاہر ہے اس وقت یہایک کھلی جگہہ تھی لیکن بعد میں اس مقام پریادگار کے طور پر ایک چھوٹی سیمسجد بنا دی دی گیئ تھی اور اس کا ایک نام بھی رکھا گیا تھا -
باتاگر صرف مسجد تک محدود ہوتی تو شاید اتنی دلچسپ نہ ہوتی لیکن اس دن ظہر کینماز جو اس مقام پر ادا کی گیئ وہر خود کسی وجھہ سے ایک منفرد تاریخی اوریادگار نماز بن گیئ تھی -
کیا آپ بتا سکتے ہیں :
١- اس مسجد کا کیا نام تھا ؟ اور
٢- اس ظہرکی نماز میں ایسا کیا ہوا تھا کہ وہ ایک منفرد اور یادگار نمازبن گیئ تھی؟
--------------------------------
QUESTION IN ENGLISH
---------------------------------
Youare watching the bottom of the UHAD mount where the famous battle of UHAD was fought. If you see this pic carefully you will feel that it isthe ruins of a masjid. yes actually on very spot Prophet Muhammadsallallaho allihi wasalm had led the zuhar prayer on uhad battle day .
Atthat time it was an open air place but later on a little memorialmasjid was built over that spot . Due to ignorance it has now convertedin to ruins now.
If the fact had limited up to the extent ofbuilding a masjid here, it would have not been so important. Actuallythe PARTICUL zuhar PRAYER which had been led by prophet Muhammadsallallaho allihi wasalam itself has an impotant and memorable event , This memorable event has douled the attraction and importance of thisplace.
CAN YOU TELL:
!. The name of this Masjid ? and
2. What the event is hidden in that particular Zuhar prayer (NAMAZ)?
---------------------------------------- -------------------
جواب حاضر ہے
--------------------------------------------
First answer in URDU , then in ENGLISH
---------------------------------------- --------------------
احدکی جنگ کے دوران جس وقت رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے اس مقام پر ظہرکی نماز کی امامت فرمائی ، یہ ایک کھلی جگہ تھی مگر سیدنا عمر بنعبد لعزیز کی دور میں اس مقام پر ایک چھوٹی سے یادگار مسجد بنوادی تھی جسکا نام
'' مسجد فسح " رکھا گیا - عربی میں فسح-- راستہ بناؤ-- کو کہتے ہیں -
ظہر کے اس نماز سے قبل کیوں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلمسمیت بہت سے صحابہ اکرم شدید زخمی ہو چکے تھے اور رسول الله صلی الله
علیہوسلم کی دندان مبارک پر بھی شدید ضرب لگی تھی ، اس لیے اس نماز کو رسولالله صلی الله علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پڑھانے کی بجاے بیٹھ کر پڑھایا تھااور تمام صحابہ نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے پیروی کر کرتے ہوےبیٹھ کر ہی نماز ادا کی . گویا اس نماز میں کسی نے " قیام " نہی کیا اوراس لحاظ سے یہ نماز ایک انوکھی اور یادگار تاریخی نماز بن گئی
------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
---------------------------------
Onthe day of UHAD when beloved Prophet Muhammad sallallaa hollihi wasalamled the zuhar prayer here, it was just an open place but later on, during the era of syedna UMER BIN ABDUL AZIZ a little memorial masjidwas constructed over it. it was named "MASJID-E-FAS'H".In arabic FAS"Hmean " TO MAKE WAY "
On Uhad day before this historic zuharprayer , Rasool Allah sallallaho allihi wasalm and his many companionshad got serious wounds on different part of their bodies. Two holyteeth of Rasool Allah sallallaho allihi wasalm was severely hurt . Including Prophet Muhammad sallallaa hollihi wasalam. many othercompanions were in great pain .
Because of such fact the Rasool Allah sallallaho allihi wasalm led the zuhar prayer in sitting posture. All the companions copied him and did not stand in the whole prayer. Itmeans no standing posture
( QYAM )
was observed in this particular prayer which made this prayer historicand unforgetable .
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ