JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt34.htm

QUIZ NO. 34 SEE THE PIC AND ANSWER. .

کرہ ارض کا ایک عبرت کدہ ------------------------------------------------------------- سوال کیاآپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس مقام کے تصویر ہے ؟ گو کہ یہ مقام ایک عبرت کدہہے لیکن ایک ایسا مقام ہے جس کی جھلک دیکھنا ہماری خواہش تو ہوسکتی ہےلیکن شاید ہم اس کو بہت دیر تک دیکھنا گوارہ نہ کر سکیں - ہم نے بچپن سے اس سے متعلق خوبسننا اور پڑھا ہے لیکن کبھی اس کو دیکھا نہیں ہے - آپبتا سکتے ہیں یہ کون سا عبرت کدہ ہے - اور ہان ایک بات نوٹ کرلیں ، یہمقام موجودہ سعودی عرب میں نہیں ہے لیکن اس کا تعلق مکّہ سے بہت گہرا ہے

------------------------ جواب
------------------
 تصویر یمن کے شہر صنعا کے اس مقام عبرت کی ہے جہاں صنعا کے ملعونگورنر" ابرہہ " نے مکّہ کے مقدس کعبہ کے طرز پر معاذاللہ ، میرے منہ میں خاک ،ایک جھوٹا کعبہ بنوایا تھا اور اپنی طاقت کے بل پر دنیا میں اعلان کروادیاکہ لوگ اب مکّہ کے مقدس کعبہ کے بجاے معاذاللہ یہاں طواف کرنے آین -
اصلکعبہ سے محبت کرنے والوں میں سے کسی نے اس نام نہاد مقام کو جلا ڈالا اورایک آدمی نے تو اتنی نفرت کا اظھار کیا کہ اس مقام پر رفع حاجت سے فارغہوگیا - یہ باتیں ابرہہ کے غصہ کا پاعت بنیں - اور وہ ہاتھی بردار لشکرلیکر مکّہ کے مقدس کعبہ کو معاذاللہ ڈھانے کا ناپاک
ارادہ لیکر مکّہ کی جانب
روانہ ہوا اور پھر غیب سے الله نے اپنے گھر کی حفاظت یوں فرمائی کہ چھوٹیچوٹی ابابیلوں کا ایک جھنڈ اس کے ہاتھیوں والے لشکر پر بھیجا جنکی چوچوںمیں کنکریاں تھیں اور جب یہ کنکریاں ابرہہ کے لشکر پر برسائی گیں تو اسکاپورا لشکر اور تمام ہاتھی نیست و نابود ہو گیے. قرآن پاک کے سوره فیل میںاس کا مشہور تذکرہ موجود ہے اور ہر مسلمان اس کے بارے میں خوب جانتا ہےمگر لوگوں نے شاید ہی وہ مقام دیکھا ہو جہاں
ابرہہ نے معاذاللہ اپنا جھوٹا کعبہ بنایا تھا -

اوپراسی مقام کے تصویر دی گئی ہے جہاں ابرہہ نے معاذاللہ اپنا جھوٹا کعبہبنایا تھا - یہ مقام یمن کے شہیر صنعا میں موجود ہے اور آج کل اس مقام کو
کہتے ہیں
"AL_QULAYS" -

کیوںکہ یہ الله رب تعالہ کا ایک ناپسندیدہ مقام ہے ، لہذا آپ بھی اس مقام کوزیادہ نہ دیکھیں اور مناسب یہی ہے کہ مکّہ کے مقدس کعبہ کی عزت اور عظمتکے خاطر، ابرہہ ملعون کے اس مقام کو جھوٹا کعبہ کہنے کے بجایے " ابرہہ کاکتھدرل " یا "ابرہہ کا چرچ " کہیں تو بہتر ہے - میں نے صرف مضمون کو واضحکرنے کے لیے نہ چاہتے ہوے یہ الفاظ استمال کیے - الله مجھے معاف فرمائیں -آمین -

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

; height: 100px;">

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ