
QUIZ NO. 38
SEE THE PIC AND ANSWER.
ارے یہ ہم کہاں آ گئے
FIRSTthe question given in urdu then in english
سوال
مکّہکی گلیوں کی پاک فضاؤں من جہاں ہر چار طرف بھینی بھینی مشک اور عنبر کیخوشبو پہلی رہتی ہے اور دکانوں سے قرات قرآن پاک کی روح پرور آواز آتیرہتی ہے اوراس پر کیف ماحول میں کہیں سے بچیوں کی آواز میں "تعالیبدروعلینا " کے جملے کانوں سے ٹکراتے ہیں تو انسان کا وجد میں آنا ناگزیرہوجاتا ہے -
اور اسی کیف و مستی میں اگر آپ انجانے میں اتفاقاً" اسسڑک پر نکل آئین جہاں یہ بورڈ لگا ہو اور اس پر درج الفاظ "شارع زاتالنطاقین " سے آپکی نظریں ٹکرائیں تو آپ رک جائیں اور حرم پاک میں گریہزاری کے بعد اگر دو چار آنسوؤں آپکی آنکھوں میں باقی رہ گیے ہوں تو یہاںنچھاور کر دیں -
کیا اپ بتا سکتے ہیں یہ سڑک کس مقاص مقام کی جانب جارہی ہے اور سڑک کا یہنام یعنی "شارع زات النطاقین " کیوں رکھا گیا ہے -
________________________________________ __________________________________________
QUESTION IN ENGLISH
Inholy city of makkah , if you come across this sign board on a road sidewhile Wandering around , please stop and try to realize where have youcome .
CAN YOU TELL WHERE THIS ROAD LEADS TO AND WHY IT IS NAMED
"شارع زات النطاقین "?
========================================
جوابنوٹکرلیں :
FIRSTinurdu then in english
صحیحبخاری 5 جلد کے مطابق،" زات النطاقین " حضرت اسما جو سیدنا ابو بکر صدیقکی بیٹی تھیں ، کا لقب تھا - ہجرت نبی صلی الله علیہ وسلم کے موقع پر آپنے کھانا تیار کیا تھا اور اس موقع پر اپ نے رازداری سے کھانا نبی پاک صلیالله علیہ وسلم اور اپنے والد سیدنا ابو بکر صدیق تک پہنچانے کے لیے ایکخاص طریقہ اختیار کیا جس کو دیکھ کر رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےانھیں " زات النطاقین " کا لقب دیا -
انھوں نے جو طریقہ اختیارکیا وہ یہ تھا کہ انھوں اپنی کمر کی بیلٹ کو دو حصوں میں منقسم کردیا اورکھانے کے ڈبوں یا برتنوں کو اس سے باندھ کر رازداری سے کھانا نبی پاک صلیالله علیہ وسلم اور اپنے والد سیدنا ابو بکر صدیق تک پہنچایا - " زاتالنطاقین " کے معنی ہیں
"دو بیلٹوں کے مالکہ
سیدہ اسما (ر - ض) بہت نیک خاتون تھیں. ابتدائی اسلام قبول کرنے والوں میں شامل تھیں - اپدین اسلام کے اٹھارویں ہستی تھیں جنھوں نے اسلام کو گلے لگایا - آپکیوالدہ مسلمان نہ ہوئیں لیکن آپ نے اپنے والد کا ساتھ دیا اور مشرف بہاسلام ہوئیں - آپ امان سیدہ عائشہ ( ر ض ) کے بری بیٹی تھیں - آپکے والدسیدنا ابو بکر صدیق ( ر ض ) اور آپکے خاوند سیدنا زبیر بن عوام دونوں عشرہمبشرہ میں شامل ہیں -
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ہجرت کے بعدآپ بھی مدینہ ہجرت کر گیئں - سو سال کے عمر پائی -آخری ایام میں مکّہآگیئں - وہیں انتقال ہوا اور مکّہ کے مقدس قبرستان جنت المعلیٰ میں مدفونہیں -
اوپر دی گئی تصویر اصل میں مکّہ کی اس سڑک کی ہے جو غار ثورکی جانب جاتی ہے اور اس بات کی یاد دلاتی ہے کہ کم و پیش اس ہے راستے سےگزر کر زات النطاقین.سیدہ اسما ( ر ض ) کھانا پہنچایا کرتیں تھیں - اسواقعہ کی یاد میں غار ثور کی جانب جانے والی اس سڑک کا نام
"شارع زات النطاقین " رکھا گیا ہے -
توہان مکّہ کی گلیوں میں گھومتے گھومتے اگر آپ اچانک اس سڑک پر نکل آئین توروک جائیں اور تھوڑا سا زات النطاقین.سیدہ اسما ( ر ض ) کے بارے میں سوچیںکہ انھوں نے کس تکلیف لیکن محبت سے ہجرت کے موقع پر کہنا پہنچانے کاانتظام کیا اور پھر آپ اپنی قسمت پر رشک کرتے ہوے غار ثور کی جناب بڑھجائیں کیوں اب آپ آپ اس عظیم مقام سے کچھ ہے فاصلے پر ہیں - الله اکبر
ifyou want to know more about syeda Asma bint Abubakar .R.A and curiousto see pic of her grave . do not hesitate to click AHLAN link below.
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1 34129996620996&set=a.102319033135426.564 8.100000719903974&type=1&theater#!/photo .php?fbid=134132349954094&set=a.10231903 3135426.5648.100000719903974&type=1&theater&pid=210511&id=100000719903974
---------------------------------------- -------------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
Dhatan-Nitaqain is the nickname of Asma bint Abu Bakr Raziyallahu anha. When Huzoor Sallallahu alaihi wasallam and Abu Bakr Siddique Raziyallahu anhu fled Makkah for Madina, they spent 3 days in a cave "Ghar e thour" outside Makkah.
Asma Raziyallahu anha preparedprovisions for them, and she tore her sash/waist belt in half and usedhalf to help tie the provisions for carrying. seeing her devotion andsincerity , She was then given the nickname Dhat an-Nitaqain, or the Owner of Two Sashes by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam .Shedid all these efforts secretly because the enemies of Makkah werewandering around badly to search prophet Muhammad sallalla ho allihiwasalam.
in Makkah the road where this board i fixed, leads to SOAR CAVE where prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam had beenhiding himself with companion Abubakar sidiq R.A.
Since syeda Asma bin abubakar had used this way to reach SOAR CAVE ,now it is namedto the title name of syeda asma .(Dhat an-Nitaqain,)
who was this great lady ? plz ckick following link to know her and tosee her garve.
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1 34129996620996&set=a.102319033135426.564 8.1 0000071
WHAT THE THE MIRACLE OF PROPHET MUHAMMAD SALLAALLA HO ALLIHI WASALM OCCURED AT THIS SPOT
? خاکروب حرمین الشریفینوسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
" http://www.ahlanpk.org/ 0300-9207471 (pakistan) QUESTION ---------------- you can see three masajids in three different coloured squares verynear to masjid -e-Nabvi .Red and blue are masjid-Ali R.A and MASJID-E-AB BAKER SIDDIQ R.A . But the masjid in green square is theplace of prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalams' miracle. here amircle was occured and few historic event also took place here. CAN YOU TELL: 1.The name of this Masjid ? and 2. What the miracle had occured here ? ----------------------------------------------------------------------------------------------------- ANSWER ________ Pleasethemasjidin green square. It is the exact place where theclouds had gathered over the head of prophet Muhammad sallallahoallihiwasalm and produced shade in sunny afternoon in madina munawarrahwhen the mdina people had been suffering from severe drought (shadeedqahat). Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam prayed (BEGGED DUA) and rainstarted at once. SO IT IS CALLED MASJID -E-GHAMAMA. In arabic ghamamameans" cloud ".you must not miss to see this masjid if get chance ofhaj or umra which is few yards away from masjid-e-nabvi on walkingdistance At the same spot prophet Myhammad sallallaho allihi wasalam led thefuneral prayer in absentia
[غائبانہ نماز جنازہ
] of NIJASHI . the rulerof HABSHA. Some eid prayers are also led by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam at the same spot where MASJID GHAMAMA IS SITUATED. Really it is the spot of great importance.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ