
QUIZ NO. 40
SEE THE PIC AND ANSWER.
میرا نام حطیم ہے
- کیا میں کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں ؟
FIRST thequestion given in urdu then in english
سوال
حجاور عمرے کے مہمان جب بھی طواف کرنے آتے ہیں ، کعبہ کی شمالی دیوارکے ساتھنصف کرہ کی شکل میں مجھے وہاں ضرور موجود پاتے ہیں اور طواف سے فارغ ہو کروہ دیوانہ وار میرے اندر آکے دو رکعت نفل پڑھنے کے کوشش کرتے ہیں - اس ہیلیے ہمیشہ میرے اندر بہت رش رہتا ہے -
جی ہاں میرا نام حطیم ہے اور کچھلوگ مجھے حجر اسمعیل بھی کہتے ہیں اور میرے اندر آ کے لوگ اس لیے نفلپڑھتے ہیں کہ انکو علم ہے کہ میں کعبہ مشرفہ کا اندرونی حصہ ہوں اور کسیوجہہ سے کعبہ کے اندر جانے سے رہ گیا ہوں لیکن پھر بھی میرا آپ سے یہیسوال ہے کہ کیا میں واقعی کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں ؟
اگر آپ کو اس کا جواب معلوم ہو تومجھے ( حطیم ) کو بھی ضرور بتائیں کہواقعی میں کعبہ کا اندرونی حصہ ہوں ؟
QUESTION IN ENGLISH
INthis pic you may see the space covered with the half circled wallbesides norther wall of holy kabba is commonly known as HATEEM or HAR-E-ISMAEL. Pilgrims keep firm believe in it that it was the inneroart of holy Kaba but due to some unavoidable circumstances it remainedout from kabba. Pilgrims offer their nafil prayers with the belief thatthe praying in this area is like praying in side kabba . Because ofsuch reason it remains crowed all the time except 5 time mandatorysalat( 5 time faraz namaz/salat)
CAN YOU PLEASE CONFIRM IS HATEEM REALLY INNER PART OF HOLY KABBA ?
___________________________________________________________________________________
ANSWER
First in urdu then in english
جواب حاضر ہے
اسعمومی تصور سے سب ہی آشنا ہیں کہ حطیم کعبہ مشرفہ کا اندرونی حصہ ہے - لیکن ایک بڑی حقیقت سے کم ہی لوگ واقف ہیں اور لوگوں کے زہن میں ایک بڑیغلط فہمی ہے جس کے ازالے کے لیے اھلا '' کے پلیٹ فارم سے یہ سوال پیش کیاگیا تھا - اگر بات صرف اتنی ہوتی کہ حطیم کعبہ مشرفہ کا اندرونی حصہ ہے تو
شایداس سوال کو پیش کرنے کی ضرورت نہ پڑتی لیکن اس حقیقت کا کم ہی لوگوں کوعلم ہی کہ پورے کا پورا حطیم کبھی بھی کعبہ کا حصہ نہیں رہا -
حطیمکے سامنے والی کعبہ کی دیوار جو اس تصویر میں نظر آرہی ہے کعبہ کی شمالیدیوار کہلاتی ہے جو موجودہ کعبے کی واحد دیوار ہے جو کعبہ کی اصل بنیادوںپر قائم نہیں ہے - اسی لیے اس کے سامنے حطیم ہے - باقی کعبہ کی تینوںدیواریں کعبہ کی اصل بنیادوں پر قائم ہیں -
حطیم کے سامنے موجود کعبہ کی شمالی دیوار سے جو اس تصویر میں بھی نظر آرہی ہے حطیم کے اندر محض
٣.١-------تیناعشایہ ایک------ میٹر کا رقبہ کعبہ کا اندرونی حصہ ہے اور باقی پچھلا حصہکبھی بھی کعبہ کا اندرونی حصہ نہی رہا - اس پچھلے حصے کو حجر اسمعیل کہتےہیں- حجر اسمعیل دراصل وہ جگہ ہے جہاں سیدنا اسماعیل علیہ سلام اور انکیوالدہ بیبی ہاجرہ سکونت پذیر تھےاور یہ جگہ کعبہ کی اس اصل شمالی دیوار سےبالکل ملحق تھی جو اسوقت کعبہ کی اصل بنیاد پر بنی تھی جو ظاہر ہے اب نہیںہے -
-
تو اب یہ بات صاف ظاہر ہوگیئ کہ حرف عام میں ہم جس مقام کو حطیم کہ تے ہیںاصل میں وہ کچھ یوں ہے :
حطیم = کعبہ کا بغیر چھت والا حصہ + حجر اسمعیل
جبسیدنا ابراہیم اور سیدنا اسماعیل علیہ سلام نے کعبہ کی دیواریں تعمیر کیتھیں تو وہ اصل بنیادوں پر تھیں اور کعبہ کے باہر شمالی دیوار سے ملحق حجراسمعیل تھا اورسیدنا اسماعیل علیہ سلام اپنی والدہ کے ساتھ وہاں رہتے تھے - ان دونون ہستیوں کا انتقال ہوا اور وہ حجر میں دفن ہوتے-
پھر صدیاں گزر گئیں اور رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی حیات مبارک کےدوران جب قریش نے کعبہ کی
تعمیرکی تو جائز اور حلال سرمایا نہ ہونے کے وجہہ سے کعبہ کی شمالی دیوار کواصل بنیاد سےتقریبا '' ٣،١ میٹر پہلے ہے تعمیر کر دیا گیا اور یوں کعبہ کےیہ حصہ کھلا رہ گیا اور خود بخود حجر اسمعیل میں شامل ہو گیا - گویا ہم کہسکتے ہیں کہ موجودہ حطیم میں اگر ہم کعبہ کی دیوار سے ٣،١ میٹر کے فاصلےپر نفل ادا کریں تو ہم بلکل کعبہ کی اصلی بنیاد پر موجود ہونگے-
اوراگر ہم کعبہ کی دیوار سے ٣.١ میٹر سے کم فاصلے پر نفل ادا کریں تو ہم کعبہکی اندر تصور کیے جائیں گے اور ٣.١ میٹر سے پیچھے ہم نفل ادا کریں تو ہمکعبہ سے باہر حجر اسمعیل میں ہونگے -
گو کہ یہ حقیقت ہے لیکن ہمیں حطیممیں جہاں جگہہ ملے نماز پڑھ لینی چاہیے اور الله سے امید رکھی چاہیے کہ وہہمیں کعبہ کی اندر ہے نماز پرھننے کا ثواب عطا فرمائیں گے خواہ ہم کعبہ کیاصل بنیاد کی پیچھے حجر اسمعیل ہی میں کیوں نہ ہوں
for more detail to understand the situation of hateem with pictures anddiagraams , plz click this AHLAN LINK.
http://www.ahlanpk.org/makholy1.htm#hateem
ANSWER IN ENGLISH
Ingeneral sense we think that whole the HATEEM is the inner part of holykaba but in fact only the 3.1 meter area inside Hateem from kabba wallis actual area which was originally inside of kaba . Reast of the partof Hateen never remained the inner part of kaba. It is called HIJR-E-ISMAEL .HIJR-E-ISMAEL means the shelter of syedna ibraheemallihisalam where he used to live with her mother BIBI HAJRA A.S adjectto kaba wall which was on his original foundation inthose days. butwhen quresh rebuilt kabba they could not construct kaba completely dueto unavailability of pure and HALAL fund. Due to this fact kabba wasshortened as we see today and the remaing inner part of kabba leftopened which automatically joint to HIJR-E-ISMAEL. Todays hateem ispartially kabba inner part + Hijr-e-ismael. Whole hateem IS NOT INNER PART OF KABA .
for more detail to understand the situation of hateem with pictures anddiagraams , plz click this AHLAN LINK.
http://www.ahlanpk.org/makholy1.htm#hateem
WHAT THE THE MIRACLE OF PROPHET MUHAMMAD SALLAALLA HO ALLIHI WASALM OCCURED AT THIS SPOT
? خاکروب حرمین الشریفینوسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
" http://www.ahlanpk.org/ 0300-9207471 (pakistan) QUESTION ---------------- you can see three masajids in three different coloured squares verynear to masjid -e-Nabvi .Red and blue are masjid-Ali R.A and MASJID-E-AB BAKER SIDDIQ R.A . But the masjid in green square is theplace of prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalams' miracle. here amircle was occured and few historic event also took place here. CAN YOU TELL: 1.The name of this Masjid ? and 2. What the miracle had occured here ? ----------------------------------------------------------------------------------------------------- ANSWER ________ Pleasethemasjidingreen square. It is the exact place where theclouds had gathered over the head of prophet Muhammad sallallahoallihiwasalm and produced shade in sunny afternoon in madina munawarrahwhen the mdina people had been suffering from severe drought (shadeedqahat). Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam prayed (BEGGED DUA) and rainstarted at once. SO IT IS CALLED MASJID -E-GHAMAMA. In arabic ghamamameans" cloud ".you must not miss to see this masjid if get chance ofhaj or umra which is few yards away from masjid-e-nabvi on walkingdistance At the same spot prophet Myhammad sallallaho allihi wasalam led thefuneral prayer in absentia
[غائبانہ نماز جنازہ
] of NIJASHI . the rulerof HABSHA. Some eid prayers are also led by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam at the same spot where MASJID GHAMAMA IS SITUATED. Really it is the spot of great importance.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ