JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt43.html

QUIZ NO. 43

SEE THE PIC AND ANSWER.

Add a description

WHAT THE THE MIRACLE OF PROPHET MUHAMMAD SALLAALLA HO ALLIHI WASALM OCCURED AT THIS SPOT
? خاکروب حرمین الشریفینوسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
" http://www.ahlanpk.org/ 0300-9207471 (pakistan) QUESTION ---------------- you can see three masajids in three different coloured squares verynear to masjid -e-Nabvi .Red and blue are masjid-Ali R.A and MASJID-E-AB BAKER SIDDIQ R.A . But the masjid in green square is theplace of prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalams' miracle. here amircle was occured and few historic event also took place here. CAN YOU TELL: 1.The name of this Masjid ? and 2. What the miracle had occured here ? ----------------------------------------------------------------------------------------------------- ANSWER ________ Pleasethemasjidingreensquare. It is the exact place where theclouds had gathered over the head of prophet Muhammad sallallahoallihiwasalm and produced shade in sunny afternoon in madina munawarrahwhen the mdina people had been suffering from severe drought (shadeedqahat). Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam prayed (BEGGED DUA) and rainstarted at once. SO IT IS CALLED MASJID -E-GHAMAMA. In arabic ghamamameans" cloud ".you must not miss to see this masjid if get chance ofhaj or umra which is few yards away from masjid-e-nabvi on walkingdistance At the same spot prophet Myhammad sallallaho allihi wasalam led thefuneral prayer in absentia
[غائبانہ نماز جنازہ
] of NIJASHI . the rulerof HABSHA. Some eid prayers are also led by prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam at the same spot where MASJID GHAMAMA IS SITUATED. Really it is the spot of great importance.

میرے نیچے کیا ہے ؟
--------------------------------
AHLAN QUIZ NO.124
---------------------------------------- --------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- -------------------- سوال ------- صفا اور مروا کے درمیان جو سعی کی جگہہے جسکو " مسعی " کہتے - ہیں اسکے بارے میں ہر مسلمان بہت خوب جانتا ہے - یہ وہ جگہہ ہے حہاں بیبی ہاجرہ کی سنّت پوری کرنے کے لیے عمرے اور حج پر آے ہوے مسلمان ہر وقتدوڑ لگاتے نظر اتے ہیں - آج کی تصویر بھی سعی کے اس ہی مقام کیہےجہاں حاجی آپکو سنت بی بی ہاجرہ کی پیروی کرتے نظر آ رہے ہیں - سال بھرکروڑوں زائرین عمرہ و حج " مسعی " کی اس خوبصورت فرش پر صفا اور مروا کےسات چکر لگاتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ " مسعی " کے اس فرش کی نیچےایسا کیا خاص ہے جس نے مسجد الحرام میں بار بار پیدا ہو جانے والے ایک اہممسلے کو ہمیشہ کی لیے ختم کر دیا ہے - اور پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اورمعلومات کے لیے وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی
- CLICK http://www.ahlanpk.org/ ________________________________________ _________ QUESTION IN ENGLISH ---------------------------- Itis a beaytiful pic of MASSA where the ritual of saie is performeduninterruptedly through out the year to repeat the sunna of syeda bibo Hajrah who had run here in search of water to quench thrust of hisinfant son and prophet syrdna Ismael . Can you tell , now a dayswhat an special thing exists beneath the corridor of massa between safaand marwa mount which completely had solved the problem which oftenoccurred in Masjid-ul-Haram since long time . AND one thingmore-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many more suchunique pic and information. do no hesitate yo CLICK http://www.ahlanpk.org/

‫

جوابحاضرہے - ------------------------ مسجد الحرام کی جدید تعبیر سےپہلے حرم میں جب بھی شدید بارشیں ہوتی تھیں تو کب مشرفہکے چاروں طرف مطاف  میں پانی کھڑا ہوجاتا  تھا اور کیوں کہ کعبہمشرفہ پہاڑوں سے گھرا نشیبی وادی میں ہے اس لیے اکثر یہاں سیلابی کفیتپیدا ہو جاتی تھی اور کعبہ مشرفہ کی دیواریں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب جاتیتھیں جس کی بنا پر طواف کرنا محال ہو جاتا تھا - عشق اور مستی میں ڈوبےاہل ایمان اس کیفیت میں بھی طواف کا فریضہ انجام دے دیتے تھے لکن ظاہر ہےمشکلات تو ہوتی تھیں.- اور پھر اس نشیبی حصے سے پانی نکلنا بھی ایک دشوارگزار کام تھا - آیئے پہلے چند ان تصویر کو دیکھیں جسمیں کعبہ مشرفہ سیلابی پانی میں گھرا ہوا ہے - اس  دیرینہ  مسلے کےحل کے لئے  سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں تین نکاسی آب یعنی سیلابیپانی کو مطاف میں کھڑے ہونے سے پہلے باہر نکال دینے کے سسٹم تعمیرکیے  ہیں -. ان میں سے ایک نکاسی آب کا سسٹم  "مسعی " یعنی صفامروا کے درمیان ، جہاں " سعی " کی جاتی ہے اور جسکی   تصویر   آج کے سوال میں اوپر  پیش کی گئی ہے عین اسکے نیچےسے گزرتا ہے - گویا جب حاجی یا زائرین زمینی سطح والے "مسعی " میں  سعی کر رہے ہوتے ہیں تو انکے قدموں کے نیچے وہ نکاسی آب کا سسٹم موجودہوتا  ہے جو بارش یا سیلابی پانی کو مطاف میں کھڑا نہیں ہونے دیتا - اسکے علاوہ دو اور ایسے ہی سسٹماور حرم میں بناے گیے ہیں جن میں سے  ایک حرم کے ایک مشہور مرکزیدروازے  " باب فہد " کی جانب ہےجبکہ دوسرا مسجد کے شمال مغربی حصے میں موجود ہے - اور میرے  معلوماتکے مطابق اب تک صرف ایک ہی سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے اور باقی دو سسٹمریزرو کے طور پر محفوظ ہیں
- ANSWER IN ENGLISH ----------------------------------- DRAINAGE OF HARAM FLOOD WATER ------------------------------------- Sudden seasonal rainstorms haveperennially afflicted Makkah with devastating desert floods whichrush to the bottom of the valley where the Holy Mosque islocated. These waters would flood the Holy Mosques and wreak havoc on thesurrounding city. The installation of an extensive storm waterdrainage network has made these floods a thing of the past. This networkwas further developed during the latest extension by three newstorm drainage systems, one crossing beneath the Masa’a piazza, another channeling water away from the new King Fahd Gate, and thethird extending 1,175 meters through a 560-meter tunnel to thenorthwest of the Holy Mosque.
MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ