JAMMA MASJID SUFFA, FEDERAL "B" AREA, KARACHI · waseem_siddiqui99@yahoo.com · aqsa2@cyber.net.pk · faisal@iqbal.as

Facebook

Letters

www.ahlanpk.org/

Saved from https://ahlanpk.org/fbt44.html

QUIZ NO. 44

SEE THE PIC AND ANSWER.

لوگ مسجد قبا کے زیارت کے لیے آتے ہیں مگرمجھے بھول جاتے ہیں -
---------------------------------------- ------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------- --------------------
سوال
-------
بظاھرمیں ٹھنڈے پانی کا کولر ہوں جو مسجد قبا کے باہر لگا ہوں لیکن میں اتنا بےوقعت بھی نہیں ہوں کہ آپ مجھے فراموش کر دیں - آپ کچھ نہ بھی کریں تو کماز کم میری ٹونٹیوں سے چند گھونٹ پانی تو پی لیں -

مجھے پتہ ہے کہآپکو میرے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے کیوں کہ آپکو میری اہمیت کا اندازہہوتا تو آپ دیوانہ وار میری جانب دوڑتے اور رشک سے مجھے دیکھتے -

کیا آپ بتا سکتے ہیں کے میرے اندر ایسا کیا خاص ہے جو میں بظاھر ایک پانیکے کولر ہونے کے باوجود اتنی اہمیت اختیار کر گیا ہوں ؟\
( اشارہ نوٹ کر لیں :- ایک خاص تعلق ہے میرا نبی کریم سیدنا محمّد صلیالله علیہ وسلم کی ذات اقدس سے - )
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
________________________________________ ________________
Question in ENGLISH
-----------------------------
In this pic you may see water coolers installed out side Masjid QUBA in Madina Munawarrah . People must visit
Masjid-e- Quba whenever they go Madina but did not pay any attention on thesecoolers. They do this due to lack of awareness. These coolers has aspecial association with beloved Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam .

CAN YOU TELL WHY THESE COOLERS AND WATER IN IT IS SO SPECIAL FOR
WE , THE MUSLIMS ?

AND
onething more-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many moresuch unique pic and information. do no hesitate yo CLICK
http://www.ahlanpk.org/
جواب  حاضر ہے
-------------------
مسجد قبا اسلام کی   پہلی   مسجد ہے جسکی بنیاد تقویٰ پر رکھیگی - اس کے تعمیر میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے بنفس نفیس حصہ لیا - اس مسجد میں ایک نفل پڑھنے کا ثواب ایک عمرے کے برابر ہے - اسلام کے تینالہامی مسجد یعنی مسجد الحرام جہاں کعبہ  مشرفہ موجود ہے . مسجداقصیٰ جو قبلہ اول ہے اور مسجد نبوی جہاں رسول الله صلی الله علیہ وسلممجسم موجود ہیں . کے بعد افضلیت کے اعتبار سے دنیا کے چوتھی مقدس ترینمسجد یہی مسجد قبا ہے -

مسجد قبا کے اسلام میں کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم ہر سنیچر یعنی ہفتے کے روز یہاں تشریفلاتے تھے - حاجی اور زائرین عمرہ اس سنّت کی پیروی کرتے ہوے یہاں جب موقعملتا ہے اتے ہیں اور اس مقام مقدس کے زیارت کرتے اور نفل پرنتے ہیں لیکنکم ہے لوگوں کو علم ہے کہ یہ ایک کنواں بھی موجود ہے جس میں رسول الله صلیالله علیہ وسلم کے ختم نبوت والی انگوٹھی گر گیی تھی جو پھر کبھی نہ ملسکی - 

رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے وصل مبارک کے بعد یہ انگوٹھی سیدنا  ابو بکر صدیق - (ر ض) کے پاس رہی اسکے بعد سیدنا عمر( ر- ض ) اس کے خدماتگر بنے اور ظاہر ہے انکے بعد یہ سیدنا  عثمان  ( ر- ض ) کے بسبطور تبرک رہی اور یہ تینون خلفہ راشیدیں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کےسنت کی پروی کرتے ہوے باقاعدگی سے مسجد قبا کی زیارت کرنے اتے رہے اور قباکی پاس بنے کنویں سے وضو بھی کرتے رہے - لیکن ایک مرتبہ  سیدنا  عثمان  ( ر- ض ) کے وضو کرنے کے دوران یہ انگوٹھی اس کنویں میں گرگی  اور باوجود انتہائی کوششوں کے یہ نہ مل سکی - اور اس کنویں کوکنواں  "خاتم نبوت "کہا جانے لگا - عربی میں خاتم  " انگوٹھی " کو بھی کہتے ہیں
-

قبا میں آج بھی مسجد کےباہر جو ٹھنڈے پانی کے کولر لگے ہیں جن کی میں نے اوپر تصویر دی ہے، اسمیںکہا جاتا ہے کہ اس ہی کنویں کا پانی فراہم کی جاتا ہے -  اس کی سوفیصد حقیقت کا تو علم الله ہی کو ہے تاہم یہ بات یہاں عام ہے اوراسکے  اصل کویں کی پاس پانی کھیچے کے پایپ وغیرہ لگے ہیں جس سے اسخیال کو تقویت ملتی ہےکہ یہ حقیقت ہے  - اس کویں کی اصل تصویر بھیآپکی خدمات میں نیچے پیش ہے .جس کی زیارت بذات خود ایک اعزاز ہے -
NUMBER 1. RED COLOUR SHOWS THE WELL IN WHICH THE
RING OF NABOWAT OF PROPHET MUHAMMAD SALLALLA 
HO ALLIHI WASALM FELL DOWN AND NOT RECOVERED
TILL NOW.
NUMBER 2. GREEN COLOUR SHOWS THE PIPES DRAG WATER FROM THIS WELL .

( THIS WELL MIGHT BE SEEN TILL FEWYEARS AGO BUT NOW
IT IS COVERED AND THE LATEST SITUATION IS LIKE AS
UNDER . PLEASE SEE PIC BELOW.)

Now the well is covered and basinshave been  fixed sybolically . Itis very much
prominent outside Quba masjid. Must stand here and visulaize event of  holy 
RING of prophet Muhammadsallalla ho alli hi wasalam which is still in side but not
 traceable due to Almighty Allah s' wisdom and hikmat.
اگر آپکو جواب اچھا یا کچھ مختلف سا لگاہو تو فیس بک پر واپس جاکے
 کمنٹس پر لائک ضرور کریں - جزاک الله
__________________________________________________________________

ANSWER IN ENGLISH
These coolers of chilled waterinstalled out side quba masjid are very precious as it is said
that the water is suppled in these coolers from the well in which the HOLY RING OF NABOVAT
of  prophet MUHAMMAD sallallaho Allihi wasalam was fell by syednausman Ghani R.A  when
he was making wazoo several years after holy death of prophet Muhammadsallalla ho allihi wasalam
and could not be tracced despite hectic efforts.

see pic above with enblish narration ti understand its present  location.

MAIN QUIZ CONTENT PAGE


NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ

News and Stories

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟

متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او

10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک

کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ