
QUIZ NO. 50
SEE THE PIC AND ANSWER
میں اپنی قسمت پر کیوں نہ ناز کروں ؟
____________________________________________________
FIRST the question given in urduthen in english
----------------------------------------------- --------------------
سوال ------- مجھےیہ اعزاز حاصل ہے کہ میں وہ غلاف ہوں جو کئی سالوں تک رسول الله صلی اللهعلیہ وسلم کے روضۂ اقدس کے اندر کی دیواروں پر ٹنگا رہا - مجھے رسول مکرمصلی الله علیہ وسلم کی قربت میں رہنے کا اعزاز حاصل ہوا - ویسے تومیری طرح بہت سے دوسرے غلافوں کو بھی روضۂ اقدس کے اندر ٹنگننے کا اعزازحاصل ہے لیکن دو وجوہات کی بنا پر مجھے ان پر کچھ زیادہ افضلیت حاصل ہے - کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ دو وجوہاتکیا ہیں اور اب میں کہاں ہوں ( آپ چاہیں تو آج کل تو مجھے دیکھ بھی سکتےہیں ) پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اورمعلومات کے لیے وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی
- CLICK http://www.ahlanpk.org/ ----------------------------------------
--------------------
QUESTION IN ENGLISH
-------------------------------
Asa curtain ,I have honor of hanging on the inner walls of rodh-e-Rasoolsallallaho allihi wasalam for several years. No doubt some othercurtains also hanged on the same wallS but due to two reasons i amspecial and separated to them.
CAN YOU TELL THOSE TWO REASONS WHICH MADE ME MORE HONORABLE AS COMPARE TO OTHER CURTAINS HANGED IN THE INNER WALLS OF THE RODH OF PROPHET MUHAMMAD SALLALLA HO ALLI HI WASALAM IN DIFFERENT TIMES.
AND WHERE AM I NOW A DAYS?
ONE THING MORE
After all you have waseems' web AHLAN to see many many more pics andinformation and like this .
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
________________________________________ _______________
جواب نوٹ کر لیں
------------------------------------------
first in URDU then in ENGLISH
------------------------------------------
یہ روضۂ رسول صلی الله علیہ وسلم کی اندرونی دیواروں پر لٹکایا جانے والےپہلے غلاف کے ایک ٹکڑے کی تصویر ہے -
اسکے بارے میں دو روایت ہیں - اول یہ کہ یہ غلاف یا پردہ ترکی کے شہراستنبول سے بنوا کر سلطان احمد اول کے دور میں مدینہ المنوره بھیجا گیا - دوسری روایت کے مطابق یہ غلاف عبباسی خلیفہ ہارون رشید کے بیوی نے عراق سےبھجوایا - لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ ہی وہ غلاف ہے جو روضۂ رسول صلی
الله علیہ وسلم کی اندرونی دیواروں پرسب سے پہلے لٹکایا گیا -
اس غلاف کے دوسری اہمییت یہ ہے کہ جب اس کو روضۂ
رسول صلی الله علیہ وسلم کی دیواروں سے ہٹایا گیا تو
اسکو رسول صلی الله علیہ وسلم کے مدینہ امّد کے بعد انکی میزبانی کا شرفحاصل کرنے والے صحابی سیدنا ایوب انصاری
(ر - ض ) کے مقبرے کی زینت بنایا گیا جو استنبول میں موجود ہے جہاں بے شمارلوگوں نے اس کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور اب اس غلاف کا یہ ٹکڑا جو آپکوتصویر میں نظر آرہا ہے ترکی کے مشہور میوزیم " توپ کاپی " میں رکھا ہوا ہے -
( And Allah the Almighty knows all and the best.)
________________________________________ _
ANSWER IN english
-----------------------------
The first cover sent from Istanbul to Madinah, woven during the
reign of Sultan Ahmad 1. Old covers would be sent back to Istanbul
by the current Amir at the time and taken to the tomb of
Abu Ayyub al-Ansari RadhiAllahu anhu where they would be displayed
for some time before being sent to the Apartments of the Holy Mantle
in the Topkapi Palace Museum.
Some narrations say it was the mother of Haroon Rashid, the Abbasid
Caliph (786-809 CE) who donated the first curtain for the Hujrah,
others say it was the wife. And Allah the Almighty knows best.
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ