
QUIZ NO. 53
SEE THE PIC AND ANSWER
لوگ مسجد قبا کے زیارت کےلیے آتے ہیں مگر
مجھے بھول جاتے ہیں - ----------------------------------------
SAWAL
بظاھرمیں ٹھنڈے پانی کا کولر ہوں جو مسجد قبا کے باہر لگا ہوں لیکن میں اتنا بےوقعت بھی نہیں ہوں کہ آپ مجھے فراموش کر دیں - آپ کچھ نہ بھی کریں تو کماز کم میری ٹونٹیوں سے چند گھونٹ پانی تو پی لیں - مجھے پتہ ہے کہآپکو میرے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے کیوں کہ آپکو میری اہمیت کا اندازہہوتا تو آپ دیوانہ وار میری جانب دوڑتے اور رشک سے مجھے دیکھتے - کیا آپ بتا سکتے ہیں کے میرےاندر ایسا کیا خاص ہے جو میں بظاھر ایک پانی کے کولر ہونے کے باوجود اتنیاہمیت اختیار کر گیا ہوں ؟\ ( اشارہ نوٹ کر لیں :- ایک خاصتعلق ہے میرا نبی کریم سیدنا محمّد صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس سے - ) اور پھر اپ کے پاس ایسی لاتعدادتصویر اور معلومات کے لیے وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی
- CLICK http://www.ahlanpk.org/ ________________________________________ ________________ Question in ENGLISH ----------------------------- In this pic you may see watercoolers installed out side Masjid QUBA in Madina Munawarrah . Peoplemust visit Masjid-e- Quba whenever they go Madina but did not pay any attention on thesecoolers. They do this due to lack of awareness. These coolers has aspecial association with beloved Prophet Muhammad sallallaho allihiwasalam . CAN YOU TELL WHY THESE COOLERS AND WATER IN IT IS SO SPECIAL FOR WE , THE MUSLIMS ? AND onething more-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many moresuch unique pic and information. do no hesitate yo CLICK http://www.ahlanpk.org
/ ======================================= - جوابحاضر ہے
----------------------------- first in Urdu then in English
. اسسوال کا سیر حاصل جواب اور اس سے منسلک چند مزید تصویر تاریخی تصویردےلھنے کے کیا آپ پیلز اھلا'' کے اس لنک کو کلک کریں اور اپنی راۓ سے بھینوازیں. جزاک الله خیر - ( لنک میں پہلے آپکو اوپر والاسوال ملے گا اور اسکے نیچے جواب - )
http://ahlanpk.org/fbt44.html _____________________________________ IN ENGLISH _________ Toknow comprehensive answer alongwith some other related pics , pleaseclick following AHLAN link and must comment if you like answer . http://ahlanpk.org/fbt44.html
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ