
QUIZ NO. 55
SEE THE PIC AND ANSWER
آخر اسڈھلوان کے کیا ضرورت تھی ؟
--------------------------------------------------- --------------------
سوال
کعبہمشرفہ کی اس تصویر کو غور سے دیکھیں - کعبہ کی دیوار کے ساتھ زمینی سطح پرآپکو ایک سفید ڈھلوان نظر آرہی جس پر میں نے آپکی آسانی کے لیے سرخ رنگ کیکچھ ڈاٹ ڈال دیے ہیں
کعبہ مشرفہ کے تین اطراف کے دیواروں پر یہڈھلوان یا پشتہ موجود ہے - اور صرف ایک دیوار جو حطیم کی سامنے ہے، اسدیوار پر یہ ڈھلوان موجود نہیں ہے -
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ:-
١- کعبہ مشرفہ کی تین دیواروں کی ساتھ یہ ڈھلوان یا پشتہ کیوں بنایا گیاہے اور اس کا تیکنیکی اعتبار سے کیا نام کیا ہے ؟
٢- اور یہ بھی باتیں کہ چوتھی دیوار جو حطیم کی سامنے ہے ، اس پر یہ پشتہکیوں نہین بنایا گیا ؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ:-
١- کعبہ مشرفہ کی تین دیواروں کی ساتھ یہ ڈھلوان یا پشتہ کیوں بنایا گیاہے اور اس کا تیکنیکی اعتبار سے کیا نام کیا ہے ؟
٢- اور یہ بھی باتیں کہ چوتھی دیوار جو حطیم کی سامنے ہے ، اس پر یہ پشتہکیوں نہین بنایا گیا ؟
٣- اور تیسری بات الگ سے یہ بھی بتادیں کہ کعبہ مشرفہ کی اس تصویر میں کعبہکا جو کونہ نظر آرہا ہے جس کو میں نے ہرے رنگ کی تیر سے ظاہر کیا ہے ، اسکونے کا کیا نام ہے ؟
اور
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی-
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
_________________________
in english
-------------------------------------
IN THE ABOVE PIC OF kABA-E- MUSHARAFAH , YOU MAY SEE A WHITE SLOPE near toits' bottom . I have put some RED DOTS for your ease to recognize it. This slope exist on three sides of holy Kaba wall and it is not on thewall which is in front of HATEEM.
CAN YOU TELL :-
1. Why this slope is made on three sides of holy Kaba walls and wat isits' technical name ?
2. Why this slope is not made on the wall which is in front of the HATEEM ?
3. Moreover do you know the name of this corner of HOLY KABBA where ihave made a GREEN ARROW ?
AND
onething more-- you have waseems' web AHLAN to see and read many many moresuch unique pic and information. do no hesitate yo CLICK
http://www.ahlanpk.org/
---------------------------------------- -------------------------
جواب نوٹ کر لیں :-
-----------------------
first in URDU then in ENGLISH
---------------------------
اس سوال کا درست جواب مس حنا جمیل ، بھائی حیات خان اور بھائی شہزاد ریاضنے دیا جو یقینا'' مبارک باد کے مستحق ہیں -
کعبہمشرفہ کے نیچے تین جانب یعنی مشرق، مغرب اور جنوب کے طرف بڑے بڑے سفیدماربل کے پتھروں سے جو پشتہ یا ڈھلوان بنائی گیئ ہے اسے "شازروان " کہتےہیں
ایک روایت کے مطابق قریش نے تعمیر کعبہ کے وقت سیدنا ابراہیمعلیہ سلام کے تعمیرکردہ دیواروں کے چوڑائی میں کمی کر دی تھی ، جس کیوجھہسے کعبہ مشرفہ کی دیواروں کے ساتھ لگا ہوا کچھ اندرونی حصہ کعبہ مشرفہ سےباہر آ گیا تھا اور یہ احتمال پیدا ہو گیا تھا کہ جو حاجی یا زائر کعبہ کیدیوار سے چپک کر طواف کرے گا ، وہ کعبہ کی اصل حدود کے باہر نہیں رہ پایےگا اور اسکے قدم کعبہ کی حدود کے اندر چلے جائیں گیے اور یوں اسکا طوافباطل ہو جائے گا کیوں کہ طواف کعبہ کی حدود کے باہر کیا جاتا ہے ا، اندرنہیں. -
حاجیون کو اس علطی سے بچانے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا کہ کعبہ کی
تین دیوارون کے اطراف یہ ڈھلوان اسطرح بنادی گئ کہ کعبہ مشرفہ سے چپک
کر کوئ حاجی طواف نہ کرسکے اور وہ کعبہ سے جتنا چاہے قریب ہو اسکے قدمکعبہ کی حدود کے باہر ہی رہیں اور اسکا طواف باطل نہ ہو -
گوکہ اس ڈھلوان کے بارے میں یہ محض ایک روایت ہے لیکن اس روایت کو اس لیےتقویت ملتی ہے کہ کعبہ مشرفہ کی چوتھی دیوار جو شمالی دیوارکہلاتی ہے اورحطیم کے سامنے موجود ہے جسکی چھت پر میزاب رحمت یعنی نکاسی آب کا سنہری پرنالہ لگا ہے . اس دیوار پر یہ ڈھلوان نہیں بنائی گیئ ہے کیوں کہ اس دیوارسے چپک کر کوئی حاجی طواف کر ہی نہیں سکتا کیوں کہ یہ دیوار حطیم کے سامنےہے جو خود کعبہ کا قدرے ایک بڑا اندرونی حصہ ہے اور طواف اس کے باہر سےکیا جاتا ہے اس لئے اس دیوار کے ساتھ ڈھلوان نہیں بنائی گیئ ہے -
کچھلوگوں کا نظریہ ہے کہ یہ ڈھلوان محض اس لیے بنائی گیئ ہے کہ اس پر سنہریکنڈے لگا کر غلاف کعبہ کو اس سے باندھ دیا جایے- اور ایسا کیا بھی جاتا ہےلیکن اگر اس ڈھلوان کا محض یہی مقصد ہوتا تو حطیم کے سامنے والی چوتھیدیوار پر بھی یہ ڈھلوان بنائی جاتی اور غلاف کعبہ وہاں بھی باندھا جاتا- اس سے ظاہر ہوا کہ یہ ڈھلوان صرف غلاف کببہ کو باندھنے کے لیے نہیں بنائیگیئ -
یہ تو جواب تھا اس ڈھلوان کا - اس کے علاوہ اس تصویر میں سبزتیر سے کعبہ کے جس کونے کی نشاندھی کی گیئ ہے یہ کعبہ کا " رکن عراقی " کہلاتا ہے - اس کا نام محض اس لیے رکن عراقی ہے کہ اس کا رخ عراق کی جانبہے - حطیم کی حدود اس ہی کونے سے شروع ہوتی ہے اور جس کونے پر یہ حدود ختمہوتی ہیں اسکو رکن شامی کہتے ہیں اور اس سے اگلا کونہ رکن یمنی کہلاتا ہے
IN LAST I ADMIT ALMIGHTY ALLAH KNOWS THE BEST AND ALL.
for more detail and mor pictures, please click following AHLAN LINK
http://www.ahlanpk.org/1d.htm
---------------------------------------- -----------------
ANSWER IN ENGLISH
---------------------------------------- -----------------
Aslope of marble which is made in three sides in the bottom of thekabas' walls is called shadharwan or shazarwan. At the time of Qureshs' construction the width of the walls were kept little bit thinner thanthe original wall size made by Syedna Ibrahim allihisam. Because ofthis reason few inches of inner side of holy kaba had come outsidewhich is present even today.
If this slope had not beenmade,pilgrims might have stepped in inner portion of the kabba duringtawaf beside kabba walls. To avoid such mistake the shadharwan (slope)is made so that pilgrims might keep themselves completelyoutside from the original foundations of holy kabba during tawaf whichis basic requirement of a valid tawaf. As all of us know hateem is alsoan inner portion of kabba but there is no roof over it even today andtawaf is done outside hateem to fulfill the Basie requirement of tawaf.
Thegreen arrow corner AS SHOWING IN THIS PIC is called RUKN-E-IRAQI ---CORNER OF IRAQ---. from this corner hateem starts and slope is notmade .
IN LAST I ADMIT ALMIGHTY ALLAH KNOWS THE BEST AND ALL.
for more detail and mor pictures, please click following AHLAN LINK
http://www.ahlanpk.org/1d.htm
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ