
QUIZ NO. 63
SEE THE PIC AND ANSWER
میرے ارد گرد لوگ نماز پڑھنے کے لیےکیوں بیتاب رہتے ہے ؟
---------------------------------------- ------------------------==
FIRST the question given in urdu then in english
---------------------------------------------- --------------------
سوال
مسجد نبوی میں ریاض الجنّه میں میں ایک ایسا ستوں ہوں جس کے ارد گرد لوگ نمازیں پڑھنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں - یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ ریاض الجنہ میں چھہ ستوں ایسے ہیں جو روحانی اعتبار سے اپنے اندر کوئی نہ کوئی تاریخی واقعہ سموے ہوے ہیں لیکن ذرا مجھے غور سے دیکھیں اور بتائیں :
١- میرا (یعنی ستوں کا جس پر میں نے تین لال رنگ کے ڈاٹ لگا دیے ہیں ) کیا نام ہے ؟ اور
٢- اسلامی تاریخ کا کونسا اہم واقعہ یہاں پیش آیا - وہ واقعہ بتادیں ؟
======================================== ==================================
IN ENGLISH
=============
In Riaz ul jannah in masjid nabvi , there are six spiritual pillars among number of other pillars. These spiritual pillars attract pilgrims very much. In todays' quiz pic of one pillar out of those six spritual pillars is presenting . PLEASE see it care fully and tell:
1. The name of this pillar. ( see three red dots on it) ? and
2. also tell the historic event associated with this pillar?
________________________________________
____________________________ جواب نوٹ کر لیں :- -------------------------- مسجد نبوی میں ریاض الجننہ میں چھہ بہت متبرک ستوں ہیں جن کی کوئی نہ کوئی تاریخی اور روحانی حیثیت ہے- ان میں سے ایک, یہ ستوں ہے جس کا نام " اسطوانہ ابی لبابہ " ہے- اسطوانہ عربی میں ستوں کو کہتے ہیں جبکہ ابی لبابہ ایک صحابی کا نام ہے - تم چھہ ستونوں پر انکے نام لکھے ہیں . اس ستوں پر بھی بڑی وضاحت سے " اسطوانہ ابی لبابہ " لکھا ہوا ہے اس ستوں کو کیا خاص روحانی حیثیت حاصل ہے , یہ جاننے کے لیے آپ پلیز ان دونون لینکس کو ضرور پڑھیں-
http://www.ahlanpk.org/mad-astlababa.htm http://www.ahlanpk.org/md6.htm#lababa ANSWER IN ENGLISH ---------------------------- please CLICK following AHLAN link to read ANSWER
http://www.ahlanpk.org/md6.htm#lababa
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟
متکلم اور متکا کہاں کهو گیے ؟ ========================== =========== مسجد الحرام کے گیٹ نمبر ایک یعنی '' باب عبدلعزیز '' سے باہر نکلیں تو ہمیں سامنے یہ بلند و بلا شاپنگ سینٹر نظر آیے گا جس کی تصویر اوپر دی گئی ہے - دن رات یہاں کی زندگی اتنی
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی او
10 لوگ آتے تو نہیں پر قریب سے گزرجاتے ہیں یہ درست ہے کہ جو لوگ مسجد الحرام آتے ہیں انکی اولین خواہش طواف کعبہ ہوتی ہے یا وہ نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں یا پھر سعی کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن میں مسجد الحرام کا ایک ایسا چپہ ہوں جسکی اہمیت
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی ک
کعبہ مشرفہ کو کیوں چھپا دیا گیا ؟ ١٠ محرم چودہ سو سترہ ہجری بمطابق انیس سو چھیانوے عیسوی کو اس وقت کے سعودی فرمانروا ''ملک فہد بن عبدالعزیز '' کے حکم پر کعبہ مشرفہ کی از سر نو تزین اور آرائش کے کام کا آغاز ہوا - یہ وہ وقت تھا جب حج کا رش نہ