زم زم كي  آٹھہ  زیر زمین ٹینک
======================

انتہائی نادر تصویر ہے جو اھلا'' , الله سبحانہ و تعالی کی مدد سے آپکی خدمت میں پیش کر رہا ہے اور یہ مقام آج بھی مکّہ مکرمہ , مسجد الحرام موجود ہے لیکن کیا آپ میں سے کسی نے اس مقام کو دیکھا ہے ؟ - میرے خیال سے شاید '' نہیں ''
==================

یہ ان آٹھہ زیرزمین ٹینکوں میں سے ایک ٹینک کی نادر تصویر ہے جس میں زم زم کا پانی محفوظ کیا جاتا ہے تا کہ حسب ضرورت اسکو آسانی سے استمعال کیا جا سکے - ان ٹینکوں کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بہت کشادہ ہیں جس کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں کہ اس میں کتنی آسانی سے ایک انسان اسکی صفائی کرتا نظر آ رہا ہے - ان ٹینکوں کی ساینٹیفکٹ بنیادوں پر مقررہ مدت کے بعد پابندی سے حفظان صحت سے کے اصولوں کے تحت صفائی کی جاسکتی ہے -
حوالہ کے لیے اس لنک کو دیکھیں
https://gcpat.com/en/about/project-profiles/zamzam-water-tanks-protected-waterproofing-membrane?fbclid=IwAR0YTvOsdO0OZTfCEc1hj91kC8veuigjXpE2dU79mPdkCVLUx6dEavgQhR0


===================================================
======================------=================

LIST PAGE

NEXT PAGE

PREVIOUS PAGE