·
باب توبہ
=====

مجھے باب توبہ کیوں کہتے ہیں ؟
====================
گو کہ کعبہ مشرفہ کے اندر جانے کی سعادت عام لوگوں کو نہیں ہے اور
اسکا مرکزی دروازہ '' باب کعبہ '' سال بھر میں صرف دو تین مرتبہ بغرض
''غسل کعبہ '' اور '' تبدیل غلاف کعبہ '' کھولا جاتا ہے اور اس موقع
پر بھی صرف مخصوص اشخاص ہی اندر جا پاتے ہیں - لیکن بطور مسلم سب کو
یہ علم ہے کہ کعبہ مشرفہ کے مرکزی دروازے سے اگر اندر داخل ہوا جایے
تو کعبتہ الله کے اندر داہنے کونے پر ایک اور سنہری دروازہ ہے جسے
'' باب توبہ '' کھا جاتا ہے - یہ دروازہ ، ظاہر ہے اندر جانے والے
خوشقسمت ہی دیکھ سکتے ہیں - باہر موجود لوگ اور طواف کرنے والے اس کی
زیارت سے محروم ہی رہتے ہیں -
تاہم یہ دروازہ اندر سے کیسا ہے ؟ اس کی زیارت کے لیے آپ اھلا''
کیویز میں پیش کی جانے والی آج کی تصویر پر نظر ڈالیں - اس تصویر میں
جہاں نمبر 1 لکھا ہے وہاں آپکو یہ دروازہ کھلا نظر آرہا ہے - اس
دروازے میں داخل ہوں تواندر چھوٹی چھوٹی سیڑھیاں بنی ہوئی ہیں جو
کعبتہ الله کی چھت تک جاتی ہیں جبکہ اس تصویر میں جہاں نمبر 2 لکھا
ہے وہ ''باب توبہ کا '' فرنٹ ویو '' ہے جس میں سنہرا '' باب توبہ ''
آپکو بند نظر آرہا
ہے - -
اھلا'' اس کے متعلق اپنے ایک البم '' کعبہ مشرفہ کے اندرونی گوشے ''
میں متعدد تصویروں کے مدد سے معلومات فراہم کر چکا ہے - آپ یہ البم
اس اہلا'' کے لنک کو کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں -
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.455373541163305.109485.100000719903974&type=3
آج آپ صرف اتنا بتادیں کہ کعبہ مشرفہ کے اندر بنے اس دروازہ کو ''
باب توبہ '' کیوں کہتے ہیں ؟ اور اس سنہری ''باب توبہ '' پر کیا لکھا
ہوا ہے ؟
================
جواب
======
کعبہ مشرفہ کا اندرجو سنہری دروازہ ہے جسے '' باب توبہ '' کہتے ہیں
اسکی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ سیدنا آدم علیہ سلام نے اس مقام پر جنت سے
نکالے جانے کے بعد توبہ کی تھی اور یہ روۓ زمین پر کی جانے پہلی توبہ
تھی جو قبول ہوئی - اسلئے اس مقام کو باب توبہ کہتے ہیں کیوں کہ یہاں
سے تمام انسانوں کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا تھا -
اس دروزے پر بنے دو گول ابھاروں پر کلمہ تحریر ہے جب کہ اس کی پہلی
لاین پر داین بایں '' الله '' اور ''محمد '' لکھا ہے جب کہ وسط میں
'' بسم الله الرحمن الرحیم '' لکھی ہے -
دوسری اور تیسری لاین میں آیات توبہ درج ہیں مگر یہ کونسی آیات ہیں
اس کا ذکر کھین نہیں - تا ہم میں آپکو ایک لنک دیتا ہوں جسمیں کعبہ
مشرفہ کی ایک واضح ویڈو موجود ہے - ویڈیو میں تقریبا'' 59 سیکنڈ پر
اس دروازہ کا کلوز اپ دیکھایا گیا ہے جس پر یہ آیات کندہ نظر آرہی
ہیں - تاہم میں پوری آیت پڑھنے سے قاصر ہوں - آپ کوشش کریں - آہستہ
آہستہ pause اور play کر کے آپ پڑھنے کی کوشش کریں - میں نے کچھ
الفاظ تو سمجھ لیے ہیں لیکن مکمل پڑھ نہیں سکا - اگر آپ ان آیات کو
سمجھ پائیں تو مجھے ضرور مطلع کریں - جزاک الله - ( یہ ویڈیو پاکستان
کے ساتھی جہاں ''یو ٹیوب '' نہیں چل رہی ، وہ بھی دیکھ سکتے ہیں -)
لنک کلک کریں پلیز
http://vimeo.com/26626537
=========================================
Bhai kamran asghar told the ayat toba written on door. of toba are
as follows.
First line says
وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ
فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ
I am 99 % confident of this.
اُس کے منتظمین ان سے کہیں گے کہ "سلام ہو تم پر، بہت اچھے رہے، داخل
ہو جاؤ اس میں ہمیشہ کے لیے
http://tanzil.net/#39:73
______________________________________
Second line probably says:?
ذَٰلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّـهِ فَإِنَّهَا مِن تَقْوَى
الْقُلُوبِ
I am 80 % confident about this.
یہ ہے اصل معاملہ (اسے سمجھ لو)، اور جو اللہ کے مقرر کردہ شعائر کا
احترام کرے تو یہ دلوں کے تقویٰ سے ہے -

inside view of GOLDEN Tauba door
( BAB E TAUBA ).If it is opened you
will find stair case which would carry you to roof of holy
Kaba Musharafah .
It is said tauba of prophet syedna Adam allihi
salam accepted here by
ALMIGHTY ALLAH
. Almighty Allah knows thebest and all .
واقع ہے -
NEXT PAGE
PREVIOUS PAGE
LIST PAGE
//