. OLD
                  MADINA RAILWAY STATION  
                  AND
                   ITS' SPIRITUAL VALUE 
                  
                old
            Madina railway station
    Madina
          railway station which is not presently operating but lies very
          near to Masjid Nabvi . In this pic you may see a small masjid
          named '' Masjid SUQIYA ''and the pilgrims who get the honor to
          see this Masjid, may definetly see this railway station. 
        
        In fact this is the pic of
            inauguration ceremony of Madina Railway station in the year
            1917 
            when Turks government built it and HIJAZ RAILWAY started
            operation at this holy land but
            
            after second world war when TURKS lost rule over both the
            holy cities MADINA and 
            MAKKAH, this train operation discontinued but this station
            is still there and few train 
            compartments and locomotive rail engines are still standing
            there
           .
         This Madina Railway
            stations was built by the TURKS just to give honor to this
            place as it was the spot where from the Army troops and the
            holy  prophet  Muhammad sallalla ho allihi wasalam
            used to start their journey towards sone destination.  .
      
    This
            spot has a spiritual significance because holy troops for
            differen tholy battles and different messengers of prophet
            Muhammad sallalla ho allihi wasalam carried holy letters
            towards different rulers of other country from this spot
            where now MADINA UN-OPERATED RAILWAY STATION SITUATED .
      
      ANOTHER VIEW OF STATION .
===============================================================================
             مدینہ کا سابقہ ریلوے
                اسٹیشن
    
     اصل میں وہ مقام جہاں آج
        مدینہ کا سابقہ ریلوے اسٹیشن قایم ہے جسکی تصویر اوپر دی گی ہے وہ
        متبرک جگہہ ہے جہاں سے رسول الله صلی الله علیہ وسلم اپنی افواج کو
        مختلف جنگوں کے لیے اور اپنے مکتوب و مراسلوںکو دیگر ملکوں کے
        حکمرانوں کی جانب بھجے جانے والے قاصدین کو رخصت کیا کرتے تھے -
        گویا یہ مقام رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی ظاہری مدنی زندگی
        میں متبرک سفروں کا '' مقام روانگی '' یا '' ڈیپارچر لاؤنچ '' تھا
        اور اسکی اسی روحانی تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوے ترکوں نے ١٩١٧ [
        انیس سو سترہ ] میں یہاں مدینہ کا ریلوے اسٹیشن تعمیر کیا تھا جو
        دوسری جنگ عظیم تک موثر رہا اور اس کے بعد کیوں کہ حجاز ریلوے بند
        کردی گئی تو یہ تاریخ ساز اسٹیشن بھی محض ایک قومی ورثہ ہی رہ گیا
        -
        
        سعودی حکومت آپ جدہ ایرپورٹ سے ،جدہ سٹی ، مکّہ اور . رابغ سے ہوتے
        ہوے مدینہ تک دوبارہ '' حرمین ریلوے '' کے نام سے نئی ریل سروس کا
        آغاز کر رہی ہے - تین مراحل میں تعمیر ہونے والی اس حرمین ریلوے کا
        ایک مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ دوسرے مرحلے پر کام ہورہا ہے اور
        یقینی طور سے انشااللہ تین سال میں یہ ریل سروس شروع ہو جایے گی -
        البتہ یہ بات ابھی علم میں نہیں ہے کہ مدینہ کا یہی اسٹیشن مدینہ
        اسٹیشن کے طور پر کام کرے گا یا نیا اسٹیشن مدینہ شہر میں کسی اور
        مقام پر بنایا جایے گا - توقع یہی ہے کہ نیا اسٹیشن  بنے گا
        جو جدید تقاضوں ملحوظ خاطر رکھتے ہوے تعمیر ہوگا -
        
       مدینہ
        منورہ کا ریلوے اسٹیشن ہوں جہاں کبھی '' حجاز ریلوے '' کے نام سے
        ٹرین چلا کرتی تھی - آپ جس تصویر کو دیکھ رہے ہیں یہ ایک پرانی
        تصویر ہے جس میں مدینہ اسٹیشن نظر آ رہا ہے- یہ در اصل ١٠١٧ [ انیس
        سو سترہ ] کی تصویر ہے جس میں ترکی کی حکومت کے جانب سے اس اسٹیشن
        کی افتتاحی تقریب معنقد کی جا رہی ہے - یہ اسٹیشن د وسری جنگ عظیم
        تک بڑی شد و مد سے کام کر رہھا تھا مگر ترکی کے زوال کے بعد اسکی
        دنیاوی تاریخ جمود کا شکار ہو گئی اور یہ اسٹیشن محض ترکوں کی
        یادگار رہ گیا - 
        
                
                اس تصویر کو غور سے دیکھیں - اس میں آپکو تھوڑے فاصلے پر
                ایک چھوٹی سی مسجد بھی نظر آرہی ہے جو
                 '' مسجد سقیہ'' کے نام سے مشھور ہے - آج بھی جو لوگ
                اس مسجد کی زیارت کرتے ہیں وہ اس اسٹیشن کی زیارت بھی کر
                سکتے
                ہیں - 
        
      
       یہاں آج بھی ٹرین کے اکا دکا ڈبے اور انجن
            کھڑے نظر اتے ہیں اور اسٹیشن بھی اچھی حالت میں ہے
        
       
        ایک بات آپکی نالج کے لیے کہ عربی میں ٹرین کو '' قطار ''
        اور یلوے اسٹیشن کو '' محطة '' کہتے ہیں -
      
    
        
         LIST PAGE 
      Previous Page 
      Next Page