غار
                                                          طاقیہ
                                            جبل احد 
                                              
                                              
                                              
                Taqia cave in the bottom of jabal
                  e uhad 
                
                جبل احد کی
                  زیارت میں گھاٹی کے اندر داخل ہوتے ہی یہ ایک چھوٹی سی
                  چٹان میں سطح ارض سے ذرا اونچی یہ غار ہے جسے غار طاقیہ
                  کہتے ہیں - احد کی جنگ کے پہلے مرحلے میں نبی پاک ﷺ نے
                  کچھ دیر یہاں آرام فرمایا اور آپ نے اپنے سر اقدس اور
                  مبارک کاندھوں کو اس چٹان سے لگایا تو آپ
                  کے لمس اقدس سے ایک معجزہ سا رونما ہوا اور یہ سخت چٹان
                  نرم ہوگئی اور آپ ﷺ کے اعضاء مبارک کے نشانات ہمیشہ
                  ہمیشہ کے لیے اس پر ثبت ہو گیے جو آج بھی دیکھے جا سکتے
                  ہیں -( حوالہ :- جستجو مدینہ )-
                  
                  فیس بک فرینڈ بھائی طاہر اظہر کی معاونت سے اس مرتبہ اس
                  غار کو قریب سے دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی- زیر نظر
                  تصویر میں نے رمضان شریف میں ہونے والے
                HJOM
                  اپنے گزشتہ بارہویں سفر حرم کے دواں لی جس میں اس غار کے
                  متبرک دھانے پر نقش نبی کریم ﷺ کے شوق دیدار میں عاشقوں
                  کا 
                   نظر آ رہا اور آپ ان مبارک نقوش کی زیارت نہیں کر
                  پا رہے جسکی زیارت کی خواہش ، یہ سب کچھ جاننے کے بعد آپ
                  میں بھی پیدا ہو چکی ہوگی
                   -
                  آپکی اسی خواہش کی تکمیل کے لیے میں درج ذیل میں
                  دو  تصویر یں 
                  دے رہا ہوں - ملاحظہ
                فرماین -
                                                
                                                 
 
                  
                   غار کا اندرونی
                        منظر نظر آ رہا ہے
                  
                  
                   چٹان پر ابھرے
                        رسول مکرم ﷺ کے اعضاء مبارک کے نشانات نظر آ رہے
                        ہیں - 
                  
                  
                NEXT
                  PAGE
                PREVIOUS PAGE
              LIST PAGE