کعبہ
مشرفہ میں آنے والے سیلابوں کے نام
کن تین چیزوں پر رکھے گیے ہیں ؟
تاریخ
کے اوراق کو پلٹ کر دیکھا جایے تو علم
ہوتا ہے کہ مسجد الحرام میں کم و پیش 90
چھوٹے بڑے سیلاب یا آبی ریلے ایسے آیے جن
کا پانی کعبہ مشرفہ کے گرد نہ صرف جمع ہوا
بلکہ کافی نقصان بھی کر گیا -
ان
سیلابوں کی کل حتمی تعداد کا تعین کرنا تو
ممکن نہیں لیکن قیاس ہے کہ انکی تعداد کم
و پیش 90 ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ تاریخ کی
کتابوں میں ہر آبی ریلا جو کعبہ کی
دیواروں تک پہنچا اسکا کوئی نہ کوئی نام
ضرور رکھا گیا - ان سیلابوں کے چند نام یہ
ہیں Umm Nahshal, AI-Jihaf, AI-Makhbal,
Ibn Hanzala, AlQanadeel
اور یہ بات بھی طے ہے کہ ان تمام
سیلابوں میں سے اکثر کے نام تین مختلف
باتوں کو بنیاد بناکر رکھے گئے ہیں -
یعنی کسی سیلاب کا نام کسی ایک بات پر
تو کسی دوسرے سیلاب کا نام کسی دوسری
بات پر اور کسی تیسرے سیلاب کا نام کسی
تیسری بات پر رکھا گیا - لیکن ان تمام
سیلابوں کے نام ان تین باتوں میں سے ہی
کسی ایک بات کو بنیاد بنا کر رکھے گیے -
تفصیل
کچھہ یوں ہے -
1 - کچھہ سیلابوں کے نام
ان لوگوں پر رکھے گئے جو اس سیلاب میں
ہلاک ہو گیے جیسے سیلاب '' UM -
NISHAL '' - یہ ایک خاتون کا نام ہے
جو اس سیلاب میں ہلاک ہو گئی تھی - یہ
خلیفہ دوم سیدنا عمر رضی الله الله
تعالی عنہ کے دور کی بات ہے -
2 - کچھہ سیلابوں کے نام
اس وبائی بیماری پر رکھے گئے جو سیلاب
کے بعد مکّہ میں پھوٹ پڑے - جیسے
سیلاب
'' AL - MUKHABIL '' -
عربی میں اس کے معنی '' فالج '' کے
ہیں - اس سیلاب کے بعد مکّہ مکرمہ میں
فالج اور زبان کے مفلوج ہوجانے کی
بیماری پھیل گئی اور یوں اس سیلاب کا
نام سیلاب '' AL - MUKHABIL '' پڑ گیا
-
3 - کچھہ سیلابوں کے نام
ان مشہور لوگوں کے نام پر رکھے گیے
جنہوں نے اس سال حج کیا جس سال یہ
سیلاب کعبہ مشرفہ کی دیواروں سے
ٹکرایا - سیلاب '' ABU SHAKIR '' اس
کی مثال ہوسکتا ہے کیوں کہ جس سال یہ
سیلاب مکّہ میں آیا اس سال
''ABU SHAKIR '' نامی شخص
نے حج کیا تھا اور وہ حج کا منتظم تھا
-
-=====================================
ANSWER IN ENGLISH
=======================
Many rains flooded the
Holy Ka'bah through its long
history. There
were about ninety such
deluges, which were known by
different names,
such as Umm Nahshal,
AI-Jihaf, AI-Makhbal, Ibn Hanzala,
AlQanadeel and AI-Khidaiwi, and so
on. These downpours were named
after persons who had
died in them or according to the
extent of their
force and destruction.
Some were also named after an
epidemic that
prevailed during the
time of their occurrence or after
the effects they
made on the Holy Ka'bah.
Also some were known by the name of
a
distinguished
personality that performed Hajj that
year. The average
time lapse between every
flooding was about thirty years.
(l4, v. 2
LIST
PAGE
NEXT PAGE
PREVIOUS PAGE