PULPIT OF MASJID AL HARAM 
                    
                    (Mimber)
                  
                
      
    
      سوال
      ======
       بھارت کے مسلمانوں سے میرا کیا خاص
        رشتہ ہے 
        ========================== =====
       ویسے تو میں ہفتے کے چھہ دن الگ تھلگ
        مسجد الحرام میں مطاف کے ایک کونے میں کھڑا رہتا ہوں مگر جمعہ کے
        مبارک دن، جمعہ کی نماز سے قبل اورعیدیں میں عید کی دونوں نمازوں
        سے قبل مجھے مقام ابراہیم کے قریب کعبہ مشرفہ کے بالکل مقابل لا کر
        رکھہ دیا جاتا ہے اور محترم امام کعبہ مجھہ پر کھڑے ہوکر خطبہ
        ارشاد فرماتے ہیں -
        
        جی ہاں آپ نے صحیح پہچانا میں ''ممبر کعبہ '' ہوں - آپ ہر جمعہ کو
        اپنے ٹی وی اسکرین پر حرم کعبہ سے نشر کی جانے والی جمعہ کی نماز
        دیکھتے ہوے بآسانی میری زیارت کر سکتے ہیں لیکن شاید آپکو یہ علم
        نہ ہو کہ میرا بھارت کے مسلمانوں سے ایک اٹوٹ رشتہ ہے اور بھارت کے
        مسلمان مجھہ پر جتنا فخر کریں کم ہے -
        
        آپ صرف اتنا بتادیں کہ میرا بھارت کے مسلمانوں سے ایسا کیا خاص
        رشتہ ہے جس پر وہ فخر اور اور دنیا کے دوسرے مسلمان انپر رشک کرتے
        ہیں -  
       
      
      
        جواب نوٹ کریں پلیز
       =============
        
       
        کعبہ مشرفہ کا یہ نیا منبر سن ٢٠٠٢ میں مسجد الحرام میں 
        لایا گیا - اس منبر کی تعمیر میں جو ماربل استمال ہوا وہ
        سابقہ  یوگوسلواکیہ کی ایک ریاست '' میسوڈونا ''  سے
        امپورٹ کیا گیا اور بھارت کے شہر '' اجمیر '' کے مسلمان کاریگروں
        نے مغلیہ طرز کی نقش و نگاری سے اسکے وجود کو اس خوبصورت انداز میں
        تراشا کہ یہ بیحد جاذب نظر ہوگیا - اور اسکی یہی خوبصورتی مسجد
        الحرام کا اب ایک حصہ ہے - اس تناظر میں بھارت اور خاص طور سے
        اجمیر کے مسلمان اپنی اس عاجزانہ کنٹریبیوشن پر جینا فخر کریں کم
        ہے -
        
      IN ENGLISH 
      ================
      
      ANOTHER VIEW OF PULPIT STANDING IN A
            SIDE CORNER OF MUTAF 
      
        
        The ornamental design for the Masjid al Haram minbar was
        produced by Jay Bonner in the same pan-Islamic style that he
        originally developed for the Sliding Domes at the Prophet’s
        Mosque in Medina. This white marble for this minber is from
        Macedonia, and was hand carved by the finest Muslim stone
       
        workers in Ajmer, India. The floral panels are of two types:
        high relief, and pierced. The high relief panels include inlaid
        Persian turquoise stones set in gold plated bezels. The floral
        elements in the pierced panels are designed so that they have
        optimum contact with one another; thus providing greater
        structural integrity to each pierced panel. The Masjid al Haram
        minbar is mechanized so that it can be easily removed from the
        Haram courtyard during the Hajj; thereby avoiding potential
        accidents among the throng of circumambulating pilgrims
      
      Indian muslims working on pulpit
        
     
     NEXT PAGE
      PREVIOUS PAGE
      LIST PAGE