DOORS OF 
                          
                          ROZAH-E-AQDAS
                        
    
      '' جہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
        روضہ مبارک ہے اس عمارت کو مقصورہ شریف کہتے ہیں۔ مقصورہ شریف کے
        چار دروازے ہیں ایک قبلہ کی جانب ہے جس کا نام بات توبہ ہے اس پر
        چاندی کی ایک تختی لگی ہوئی ہے جس پر اس کی بنانے کیا تاریخ
        1026ہجری لکھی ہوئی ہے اور یہ سلطان احمد اول عثمانی کی طرف سے
        ہدیہ آیاتھا۔ دوسرا دورازہ مغرب میں ہے جسے باب الوفود کہتے ہیں
        اس لے کہ وہ اسطوانۃ وفود کے متصل ہے۔ تیسرا دروازہ مشرق میں ہے
        اسے باب فاطمۃ رضی اللہ تعالی عنہا کہتے ہیں اسلے کے وہ فاطمۃ
        الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا کے گھر کے قریب ہے۔ یہ تینوں دروازے
        228ہجری سے اب تک چلے آ رہے ہیں۔ چوتھا دروازہ باب التہجد ہے اس
        لیے کہ وہ مصلی تہجد کے قریب ہےیہ شمالی دروزاہ ہے جو 729ہجری میں
        بنایا گیا جبکہ شمالی جانب دو دالانوں کی تعمیر کی گی۔ مشرقی
        دروازہ اس وقت کھولا جاتا ہے جبکہ کوئی خصوصی شاہی مہمان آیا ہو
        یا سرکاری وفود کی حاضری ہو یہ لوگ اگرچہ مقصورہ شریف میں داخل تو
        ہو جاتے ہیں لیکن مخمس دیوار (پانچ کونی) جو حجرہ عائشہ رضی اللہ
        تعالی عنہا کے گرد ہے کے اندر نہیں جاتے چونکہ اس کے اندر جانے کا
        کوئی دروازہ ہی نہیں۔ علامہ سخاوی نے واضح طور پرلکھا ہے مخمس
        دیوار پر جو پردہ لٹکا ہوا ہے اس کے اندر کی خبر تو اغوات کو بھی
        نہیں جو خدام خاص ہیں کیونکہ اس مخمس دیوارو عمارت کا نہ کوئی
        دروازہ نہ کوئی کھڑکی اور نہ کوئی روشن دان ماسوائے ایک سوراخ کے
        جو حجرہ شریفہ کے اوپر سے ہے۔''
        
        
        
        
       
    
                قبلہ کی جانب ہے جس کا نام بات
                          توبہ ہے
    YOU CAN SEE A SMALL DOOR ON RIGHT SIDE OF
      BIGGEST WHOLE 
    
    
    دوسرا دورازہ
          مغرب میں ہے جسے باب الوفود کہتے ہیں اس لے کہ وہ اسطوانۃ وفود
          کے متصل ہے
          
             YOUCAN SEE
                A BIG DOOR IN THE MIDDLE OF FIRST TWO LEFT SIDE PILLARS.
              U CAN SEE
                 
                LOCK THERE. 
          
        
    
            تیسرا دروازہ مشرق میں ہے اسے باب فاطمۃ رضی اللہ
          تعالی عنہا کہتے ہیں اسلے کے وہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی
          عنہا کے گھر کے قریب ہے
        RED DOOR CLEARLY INDICATING THIS DOOR
            . IT COMES ON FRONT OF YOU IF YOU ENTER IN MASJID E 
            NABVI FROM BAB-E-JIBRAEL
             
      
            
    چوتھا دروازہ باب التہجد ہے اس لیے کہ
          وہ مصلی تہجد کے قریب ہےیہ شمالی دروزاہ ہے
    HERE YOU CAN SEE TWO PICTURES OF SAME DOOR .
      IN RIGHT SIDE PICTURE YOU    CAN 
      SEE A MAHRAB , CALLED '' MEHRAB E TAHAJJUD '' WHERE PROPHET
      MUHAMMAD   SALLA 
      LLA HO ALLIHI WASALAM USED TO OFFER TAHAJJUD PRAYER AND DOOR IS
      BEHIND THIS
      MEHRAB WHICH HIDDEN THE VIEW OF DOOR . ON   LEFT  
      SIDE   PICTURE   NEAR   BLACK 
      ARROW YOU SEE A SHELF CONTAINING HOLY QURANS  WHICH 
      HAS  HIDDEN NOW EVEN 
      MAHRAB .
    
    
    LIST PAGE 
      Previous Page 
      Next Page