OLD MADINA  SUN DIAL
      
    
    
    An
                old SUN DIAL
      which used to tell  azan and prayers timings
            in masjid al nabvi according to sun movement when clocks and
            watches were not in general use nearly 100 to 200 years ago.
            It is not in use now but do not know how this sun dial is
            still lying on the roof of Masjid-al -nabvi idle. Nobody is
            allowed to go this area but one of my face booK firiend
            attached to a t.v channel working in Masjid al nabvi got
            chance to reach there. He took some snaps for AHLAN LOVERS.
            you may see my face book friend engineer Adnan Zahir
            standing near this historic SUN DIAL by clicking this link
      
      
      you may see
            my face book friend engineer Adnan Zahir standing near this
            historic SUN DIAL
                on the
                 roof of Masjid Al Madina .
                
              
      کسی وقت کی انتہائی کارآمد چیز آج ، بے
        معنی ہوجانے کا بعد نہ جانے کیوں اب تک مسجد النبوی کی چھت پر روضۂ
        اقدس کے قریب موجود ہے -
      
      جی ہاں سو، دو سو سال پرانی یہ چیز آج
        بھی مسجد النبوی کی چھت پر دیکھی جاسکتی ہے لیکن مشکل ہے عام
        زائرین کے لیے کہ وہ مسجد النبوی کی چھت کے اس حصے تک پہنچ پائیں
        اور اس تاریخی کارآمد چیز کی زیارت کر سکیں - وہ تو بھلا ہو ہمارے
        ایک دیرینہ فیس بک فرینڈ کا ، جو مسجد النبوی میں موجود ایک
        نشریاتی ادارے میں انجینیر ہیں ، انکی اس مقام تک رسائی ھوگئی اور
        انہوں نے موقع سے فائدہ اٹھا کر اھلا'' کے لیے اور اھلا'' کے توسط
        سے آپ سب کے لیے اس کی تصویریں اپنے موبایل فون سے لیں اور آپ سب
        کے لیے اھلا'' کو ہدیہ کیں -
      
      یہ ہمرے پیارے ساتھی عدنان ظاہر بھائی
        ہیں جنہوں نے اوپر کمنٹس بھی دیے لیکن مصلحتا'' جواب نہیں دیا تاکہ
        آپ اس کو خود بوجھنے کی کوشش کریں کہ یہ کیا ہے جسکی اوپر کی تصویر
        میں میں نے سرخ تیر سے نشان دہی کی ہے - 
      
      آج سے سو دو سو سال پہلے یہ مسجد النوی
        کی بڑی کارآمد چیز تھی - یہ اسوقت کی بات ہے جب گھڑیاں عام نہیں
        ہوئی تھیں تو نماز کے اوقات کار سورج کی شعاعوں کی مدد سے معلوم
        کیے جاتے تھے - جغرافیائی خطوط پر یہ سل نما ایک پیمانہ تھا جسے
        انگریزی میں SUN DIAL کہتے ہیں مسجد النبوی چھت پر نصب تھا اور
        دھوپ کی شعاعوں کی مدد سے دن کے اوقات کی اذانوں کا تعین کیا جاتا
        تھا- گھڑیاں عام ہونے کا بعد یہ SUN DIAL آج بھی مسجد النبوی کی
        چھت پر بے مقصد پڑی ہے لیکن یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم دور رفتہ
        کی اس شمسی گھڑی کی زیارت کرنے میں الحمد الله کامیاب ہوے ہیں جس
        کی نسبت مسجد النبوی شریف سے ہے اور جو آج بھی اپنے اصل مقام پر
        موجود ہے - 
    
    An other view of SUN DAIL on the roof of
        Masjid Al Nabvi.
    
        LIST
            PAGE 
       Previous Page 
      Next Page