گنبد خضرا کی پہلی اخباری تصویر کب ؟
=========================

پرنٹ میڈیا کے وجود میں آنے کے بعد پہلی اخباری تصویر جس
میں گنبد خضرا کو دیکھایا گیا ہے - یہ اعزاز ایک مصری جریدے کو
حاصل ہوا جس نے دسمبر ١٨٨٠ میں یعنی آج سے ایک سو چھتیس سال قبل
یہ اولین تصویر شایع کی -
NEXT
PAGE .
PREVIOUS PAGE.
LIST PAGE
.
//