GRAVE OF USMAN BIN 
                            MATHON (MAZAZOON)
    ( FIRST MAHAJIR BURRIED IN 
      JANAT UL BAQEE )
    
    
            رسول
              الله صلی الله علیہ وسلم اور دیگر مہاجرین کی مدینہ المنوره
              ہجرت کے بعد جب سن دو ہجری میں پہلے مہاجر صحابی سیدنا "
              عثمان بن معظون " کا انتقال ہوا تو رسول الله صلی الله علیہ
              وسلم نے مسجد نبوی کے قریب موجود ایک مقام جسے " بقیع الغرقد
              " کہتے تھے .اسکا انتخاب کیا کہ انھیں وہاں دفن کیا جائے -
              عربی میں بقیع وک خاص میدان کو کہتے ہیں اور الغرقد درختوں
              کے تنوں کو کہتے ہیں - گویا " بقیع الغرقد " ایک ایسا میدان
              تھا جہاں بہت سے درختوں کے تنے زمین میں پیوست تھے - یہی مدن
              آج دنیا کا سب سے مقدس قبرستان
            جنّت
              البقیع کہلاتا جہاں ہزاروں نیک ہستیاں مدفون ہیں اور آج بھی
              خوشقسمت لوگ یہاں دفن ہونے کا اعزاز پتے ہیں لیکن رسول الله
              صلی الله علیہ وسلم کے صحابی سیدنا " عثمان بن معظون " وہ
              پہلی ہستی ہیں جن کو اس قبرستان میں دفن ہونے کا لازوال
              اعزاز حاصل ہوا. -
            اوپر
              دے گیئ قبر سیدنا " عثمان بن معظون " کی ہے - جو لوگ حج
            عمرے
              کے لیے جاتے ہیں انھیں چا ھیے وہ دیگر مقدس قبور کے ساتھ اس
              قبر کی بھی زیارت کریں -
            نوٹ :
            ":اگر
              اپ نے جواب پڑھ لیا ہے تو آپ کمنٹس پر ( LIKE) دبادیں تاکہ
              مجھے پتا چل سکے کس کس نے جواب پڑھ لیا ہے اور انکو اگلا
              کوئز بھجنے میں مجھے آسانی ہو . - شکریہ "
            
            ANSWER
              in ENGLISH
            ---------------------------
            After
              migration of many mahajreen alonwith prophet Muhammad
              sallalla ho alli hi wasalam from makkah to madina ,in 2nd
              hijri first migrated personality " USMAN BIN MAZOON "
              died.
            
            At
              that occasion prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam
              ordered to clean a ground near masjid-e-nabvi which was
              called then "Baqqi al garqadh " and burried " USMAN BIN
              MAZOON " there. After his burrial it is named as JANNAT-UL
              BAQEE.
            
            So
              the pic which you are watching here the pic of the grave
              of syedna USMAN BIN MAZOON who was the first ever noble
              personality to be buried in the holiest cemetery of the
              universe, so wnever you get chance to go jannat-ul baqee ,
              do not miss this historic grave
          
         NEXT PAGE
      PREVIOUS PAGE
      LIST PAGE